Author: Omer Zaheer
ترسیلات زرکی مدمیں اضافہ ریکار ڈ:اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
نومبر 7, 20251090گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ترسیلات زرکی مدمیں اضافہ ریکار ڈکیاگیاہے،اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جاری رپورٹ میں کہاگیاہےکہ اکتوبر2025میں ترسیلات زرکی مدمیں 3.4ارب ڈالر آئے ،نموکےلحاظ سےترسیلات زرمیں ماہانہ بنیاد پر7.4فیصد اضافہ ہوا،ترسیلات زرمیں سالانہ بنیاد11.9 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ جولائی تااکتوبرکےدوران مجموعی ...ٹرمپ سےملاقات سےقبل شامی صدراحمدالشراع پراقوام متحدہ کی پابندیاں ختم
نومبر 7, 2025670امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات سےقبل شامی صدراحمدالشراع پراقوام متحدہ کی پابندیاں ختم کردی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شامی صدرپیرکووائٹ ہاؤس میں صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات کریں گے،سلامتی کونسل نےشامی صدراحمدالشراع اوروزیرداخلہ انس حسن پرپابندیاں ہٹادیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شامی صدراوروزیرداخلہ پر پابندیاں ہٹانےکیلئے قرار داد امریکانےپیش کی،رائےشماری میں14ارکان ...سہ ملکی سیریز:پنجاب حکومت کاسیکیورٹی پلان مکمل
نومبر 7, 2025890پنجاب حکومت نےسہ ملکی کرکٹ سیریزکےلئےپاک ،سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کوسیکیورٹی فراہم کرنےکاپلان مکمل کرلیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نےفوج ،رینجرزاورایوی ایشن اثاثےطلب کرلیے۔محکمہ داخلہ پنجاب نےآرمی اور رینجرزکی تعیناتی کیلئےوفاقی وزارت داخلہ کومراسلہ بھجوادیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ لاہوراورراولپنڈی میں میچزکی سیکیورٹی کیلئےآرمی اور رینجرز کےدستےطلب کئےگئےہیں،لاہورمیں ...واٹس ایپ کے چینلز کیلئے دلچسپ فیچر کی آزمائش کا آغاز
نومبر 7, 20251260واٹس ایپ کےصارفین کیلئے اہم خبر،انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے چینلز کیلئے دلچسپ فیچر کی آزمائش کا آغازہوگیا۔ واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق جلد ہی صارفین چینل کو زیادہ لوگوں تک پہنچانے کیلئے نئے فیچر کا استعمال کر سکیں گے۔ رپورٹ ...سیاحت کا فروغ:لاہور سفاری پارک میں پہلی مرتبہ زرافوں کی آمد
نومبر 7, 2025860سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام،لاہور سفاری پارک میں پہلی مرتبہ زرافوں کی آمد،جنوبی افریقا سے درآمد کیے گئے بارہ زرافوں کا قرنطینہ دورانیہ مکمل ہوگیا۔اب انہیں لاہور سفاری پارک اور چڑیا گھر منتقل کیا جائے گا۔ محکمہ جنگلی حیات پنجاب کے مطابق یہ زرافے گزشتہ ماہ لاہور لائے گئے ...ایشیا کی بہترین جامعات: پاکستان کی کون سی یونیورسٹیاں شامل ہیں؟فہرست جاری
نومبر 7, 20252390ایشیا کی بہترین جامعات میں پاکستان کی کون سی یونیورسٹیاں شامل ہیں؟ فہرست جاری کردی گئی۔ پاکستان کے اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی، کیونکہ آٹھ پاکستانی جامعات کو کوکویریلی سائمنڈز (QS) ایشیا یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں شامل کر لیا گیا ہے۔اسلام آباد میں قائم پاکستان انسٹیٹیوٹ ...لاہور کو سموگ فری بنانے کا سلسلہ: ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ
نومبر 7, 2025790لاہور کو سموگ فری بنانے کا سلسلہ، ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ، ضلعی انتظامیہ کے اجلاس میں ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے اہم فیصلے کیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس مدثر نواز کی سربراہی میں ایک ...پاکستان: 10 کھرب ڈالر کی دھاتیں نکالنے کی تیاری
نومبر 7, 2025940بلاگ: عریش آفتاب ویسے تو دنیا کے معاشی ماہرین ستمبر میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان معدنیات اور کان کَنی کے مُعاہدوں کو پاکستان کی معیشت کےلئے خوشگوار قرار دے رہے تھے، تاہم کچھ حلقے یہ تحفظات ظاہر کررہے تھے کہ پاکستان کے قیمتی معدنی خزانوں پر امریکہ کی نظر ...سربراہ سنی اتحادکونسل صاحبزادہ حامدرضاگرفتار،جیل منتقل
نومبر 7, 2025710سربراہ سنی اتحادکونسل اورممبرقومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کر کے جیل منتقل کردیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ سربراہ سنی اتحادکونسل صاحبزادہ حامدرضاپولیس کومختلف مقدمات میں مطلوب تھےوہ 9مئی سمیت متعددکیسزمیں سزایافتہ بھی ہیں،جس پرکارروائی کرتےہوئےپولیس نےممبرقومی اسمبلی کو گرفتارکرکےفیصل آباد سینٹرل جیل منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کابتاناہےکہ پولیس صاحبزادہ ...27ویں ترمیم:حکومت اورپیپلزپارٹی کےدرمیان ڈیڈلاک برقرار
نومبر 7, 202545027ویں ترمیم کےمسودےپرحکومت اوراتحادی جماعت پیپلزپارٹی کےدرمیان معاملات طےنہ پاسکےتاحال ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع کےمطابق 27ویں ترمیم کےمسودےپرحکومت اوراتحادیوں کےدرمیان تاحال معاملات حل نہ ہوسکے ترمیم کےمسودےپیپلزپارٹی نےحکومت کواپنےتحفظات سےآگاہ کردیاہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ پیپلزپارٹی نےاپنی اعلیٰ قیادت سےمشاورت کےلئےحکومت سےوقت مانگ لیا،جس کےبعدمسودےمیں ترامیم کرکےحکومت کوآگاہ کیا جائےگا۔ ذرائع کابتاناہےکہ گزشتہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









