Author: Omer Zaheer
وفاقی کابینہ کاآج ہونیوالااجلاس موخر
نومبر 7, 2025820وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس موخرکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس موخر کردیا گیا،اجلاس وزیراعظم کی مصروفیات کےباعث ملتوی کیاگیا۔وفاقی کابینہ کےاجلاس میں 27ویں ترمیم کی منظوری دی جانی تھی۔ ذرائع کابتاناہےکہ27ویں ترمیم کیلئےوزیراعظم کی جانب سےاتحادی جماعتوں کواعتمادمیں لیاگیاہے۔ ذرائع کامزیدکہناکہ وزیراعظم شہباز شریف نے ...ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ :پاکستان نےکویت کوشکست دیکرفاتحانہ آغازکرلیا
نومبر 7, 2025820ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نےکویت کو4وکٹوں سے شکست دےکرایونٹ کافاتحانہ آغازکیا۔ قومی ٹیم کےکپتان عباس آفریدی نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیا،کویت کی ٹیم نےپہلے بیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 6 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 123 رنز بنائے۔گرین شرٹس نےہدف ایک وکٹ کےنقصان پرپوراکرلیا۔ کویت کی جانب سے ...دوسراون ڈے:جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سے ہرا کرسیریز 1-1 سے برابرکرلی
نومبر 7, 20254203میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو8وکٹوں سےہراکرسیریز1-1سے برابر کرلی۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں کھیلےگئے3ون ڈےمیچزکی سیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان کےکپتان شاہین شاہ آفریدی نےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاگرین شرٹس نےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز اسکور کیے۔جنوبی ...پیپلز بس سروس ، ای وی ٹیکسی کو سیف سٹی نیٹ ورک سے منسلک کرنے ...
نومبر 7, 2025890مسافروں کیلئے سفری سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ ،سندھ میں پیپلز بس سروس اور ای وی ٹیکسی کو سیف سٹی نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے شہری سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کیلئے ایک اور اہم فیصلہ کر لیا گیا۔صوبائی حکومت کی جانب ...موسم میں تبدیلی: فضا میں خنکی کا احساس بڑھ گیا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
نومبر 7, 2025390موسم میں تبدیلی، فضا میں خنکی کا احساس بڑھ گیا ۔محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کےدوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔پنجاب کےچند میدانی علاقوں میں ہلکی دھندچھائےرہنے کی توقع بھی ہے۔ موسم ...جنرل ساحر شمشاد مرزا کا برونائی دارالسلام کا دورہ، دفاعی تعاون کے فروغ پر ...
نومبر 6, 2025540آئی ایس پی آرکےمطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے برونائی دارالسلام کا سرکاری دورہ کیا۔انہوں نےبرونائی کے سلطان حاجی حسن البلقیہ سے ملاقات کی، جس میں علاقائی اور عالمی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس ...اس پارلیمان کےپاس استحقاق نہیں کہ یہ آئین میں کوئی تبدیلی کرے،بیرسٹرگوہر
نومبر 6, 2025830چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اس پارلیمان کےپاس استحقاق نہیں کہ یہ آئین میں کوئی تبدیلی کرے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے ہائیکورٹ بارمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہاہےکہ حکومت رات کے اندھیرےمیں ترامیم منظورکراتی ہے،ملک میں 23لاکھ زیرالتوامقدمات پرفیصلےہونے چاہئیں، پنجاب میں گڈگورنس نہیں ہے،عدلیہ بانی پی ٹی آئی ...موٹروےپرسفرکرنیوالوں کیلئے اچھی خبر،این ایچ اےکاایم6پرکام شروع کرنےکااعلان
نومبر 6, 20251020موٹروےپرسفرکرنیوالوں کیلئے اچھی خبر،نیشنل ہائی وےاتھارٹی(این ایچ اے)نےایم6پرکام شروع کرنےکااعلان کردیا۔ این ایچ اے نے حیدرآباد تا سکھر موٹروے (M6) کی تعمیر کے لیے مختلف عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈنگ مکمل کر لی۔منصوبے کی مجموعی لاگت تقریباً 307 ارب روپے جبکہ کل لمبائی 306 کلومیٹر رکھی گئی ہے۔ اسلامک ڈویلپمنٹ ...’ڈونلڈ ٹرمپ میرے حقیقی والد ہیں‘راکھی ساونت کاانوکھاانکشاف
نومبر 6, 2025530بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نےانوکھاانکشاف کرتےہوئےکہاہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ میرےحقیقی والد ہیں۔ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اکثروبیشتراپنےمتنازع بیانات اورمنفرداندازکی وجہ سےخبروں کی زینت رہتی ہیں۔ حال ہی میں بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نےایک انوکھاانکشاف کیاہےکہ میں اکثراپنی ماں سےاپنےباپ کےبارےسوال پوچھاکرتی تھی جس کاجواب مجھےمیری والدہ کےانتقال کےبعدملا۔ اداکارہ نےبتایاکہ ان ...پی آئی اے پر پاکستانیوں کا اعتماد ، مانچسٹر فلائٹ کی تین ماہ کی ایڈوانس ...
نومبر 6, 20251060باکمال لوگوں کی لاجواب سروس،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن( پی آئی اے )پر پاکستانیوں کا اعتماد بحال، مانچسٹر فلائٹ کی تین ماہ کی ایڈوانس بکنگ مکمل ہوگئی ۔ ذرائع کےمطابق پی آئی اے نے روٹ کی ضرورت کے مدنظر ہفتہ وار تین فلائٹس مانچسٹر چلانے کا اعلان کر دیا، تیسری فلائٹ بھی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









