• صدرآصف زرداری تین روزہ سرکاری دورےپرقطرپہنچ گئے

    37
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری تین روزہ سرکاری دورےپرقطرپہنچ گئےجہاں پر حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر  قطری حکام اور پاکستان کے سفیر نے اُن کاپرتپاک استقبال کیااورگلدستہ پیش کیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے اس موقع پر وہ سماجی ترقی، جامع معاشی نمو اور غربت ...
  • سموگ کےباعث مارکیٹوں اورریسٹورنٹس کےاوقات کارتبدیل کرنے کا فیصلہ

    55
    0
    انتظامیہ نےسموگ کےباعث مارکیٹوں اورریسٹورنٹس کےاوقات کارتبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ضلعی انتظامیہ نےمارکیٹوں ،ریسٹورنٹس اورکیفے کےلئے نئے اوقات کارجاری کردئیےجس کےمطابق پیر سے ہفتہ مارکیٹیں رات دس بجے بند ہوں گی،جبکہ ریسٹورنٹ اور کیفے رات گیارہ بجے بند کرنا ہوں گے، اتوار کے روز کاروباری مراکزاورمارکیٹیں دوپہردو بجے سے رات دس ...
  • اکتوبر میں مہنگائی وزارت خزانہ کےتخمینے سے زیادہ ریکارڈ،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

    38
    0
    ملک میں اکتوبرکےمہینے میں مہنگائی وزارت خزانہ کےتخمینے سے زیادہ ریکارڈکی گئی ،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ستمبر کے مقابلے اکتوبرمیں مہنگائی کی شرح میں 1.83 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیاگیاجبکہ اکتوبرمیں مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 6.24 فیصد پر پہنچ گئی، وزارت خزانہ نےاکتوبرکے ...
  • سموگ کب ختم ہو گی،سردی کب آئے گی؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    72
    0
    سموگ کب ختم ہو گی؟سردی کب آئے گی؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوگا اور بالائی علاقوں میں 4 اور 5 نومبر کے دوران بارش و برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...
  • ون ڈےسیریز:پاکستان جنوبی افریقہ کےدر میان پہلامیچ آج کھیلاجائےگا

    155
    0
    پاکستان جنوبی افریقہ کےدرمیان ون ڈےسیریزکاپہلامیچ آج کھیلا جائےگا۔ شاہین شاہ آفریدی پہلی مرتبہ ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ فیصل آبادکااقبال سٹیڈیم 17سال بعدون ڈےسیریزکی میزبانی کےلئےتیار ،سیریزکےتینوں میچزاقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ 4 نومبر دوسرا میچ 6 نومبر اور ...
  • فلم انڈسٹری کے نامور پرڈیوسر ڈسٹری بیوٹر چودھری کامران اعجاز انتقال کر گئے

    49
    0
    پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور پرڈیوسر ڈسٹری بیوٹر چودھری کامران اعجاز انتقال کر گئے۔ انہیں کچھ عرصہ قبل برین ہیمرج ہوا تھا دوران علاج دم توڑ گئے۔ چودھری کامران اعجاز فلم انڈسٹری کی معتبر شخصیت مانے جاتے تھے،وہ پاکستان فلم کی کئی تنظیموں کے صدر بھی رہے ،اُنہوں نے سلطنت ...
  • سینیٹ اجلاس آج طلب،ایجنڈاجاری

    85
    0
    سینیٹ کےآج ہونےوالےاجلاس کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ ایجنڈےکےمطابق سوالات وجوابات کاسیشن ہوگا،شیری رحمان ماحولیاتی تبدیلی کمیٹی کی رپورٹ پیش کریں گی،پاکستان وائلڈفونااینڈفلورایکٹ میں ترمیمی بل2024پررپورٹ پیش ہوگی،شیری رحمان کمیٹی کی سالانہ رپورٹ 2024 سے2025پیش کریں گی،سینیٹرعرفان صدیقی خارجہ امورکمیٹی کی رپورٹ پیش کریں گے،سربیامیں پاکستانیوں کوفراہم کردہ ویزامعاونت پررپورٹ پیش ہوگی۔ ایجنڈےمیں ...
  • افغانستان کی شرائط معنی نہیں رکھتی،دہشتگردوں سے کبھی بات نہیں ہوگی، ترجمان پاک فوج

    56
    0
    ڈی جی آئی ایس پی آر لفٹیننٹ جنرل محمد احمدشریف چودھری نے کہا ہےافغانستان کی شرائط معنی نہیں رکھتی ،دہشتگردوں سے کبھی بات نہیں ہوگی۔ راولپنڈی میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئےترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل محمد احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ افغانستان سے جڑے معاملات کا حل ...
  • الیکشن کمیشن کاپنجاب کے3حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تاریخ کااعلان

    94
    0
    الیکشن کمیشن نےپنجاب کے3حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تاریخ کااعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کےمطابق این اے66وزیرآباد، این اے87 میانوالی اور این اے 129لاہورمیں پولنگ 23نومبرکوہوگی،پولنگ کی نئی تاریخ کےمتعلق تمام متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا گیا۔ یادرہےکہ این اے129لاہورکی سیٹ تحریک انصاف کےممبرقومی اسمبلی میاں اظہرکی وفات پرخالی ہوئی ...
  • ایران کاجوہری تنصیبات کی دوبارہ اورمضبوط ترتعمیرکااعلان

    44
    0
    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنی جوہری تنصیبات کو ’مزید طاقت کے ساتھ دوبارہ تعمیر کرے گا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان نےایٹمی توانائی ادارے کادورہ کیااورتازہ صورتحال پربریفنگ لی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق مسعودپزشکیان کااس موقع پر میڈیا سے گفتگو ...