• ماہرہ، فواد خان کی نئی فلم ’نیلوفر‘ کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی

    84
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارفوادخان اورسٹاراداکارہ ماہرہ کی فلم ’نیلوفر‘ کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی فواد خان اورماہرہ کی فلم ’نیلوفر‘ رواں سال 28نومبر کوبیک وقت دنیابھرکےسینماگھروں کی زینت بنےگی۔ فلم کی دیگرکاسٹ میں بہروزسبزواری،فیصل قریشی، مدیحہ امام، عتیقہ اوڈھو، سمیعہ ممتاز، نوید شہزاد اور گوہر رشید ...
  • بیٹیوں کی پیدائش میرے لیے خوش قسمتی کا باعث بنی، منیب بٹ

    65
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ نےکہاہےکہ بیٹیوں کی پیدائش میرے لیے خوش قسمتی کا باعث بنی۔ حال ہی میں اداکارمنیب بٹ کاایک انٹرویوسوشل میڈیاپلیٹ فارم پروائرل ہورہا ہے،جس میں میزبان کےسوال پرجواب دیتےہوئےاداکارکاکہناتھاکہ جس سال میرےگھربیٹی پیداہوئی وہ سال میرےلئے  معاشی اور پیشہ ورانہ دونوں لحاظ سے بہترین رہے، اس ...
  • وزیرخزانہ آئی ایم ایف ،ورلڈبینک کے اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

    62
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب آئی ایم ایف اورورلڈبینک کےسالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیرخزانہ ورلڈبینک اورآئی ایم ایف کےپلیزی اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، محمداورنگزیب آئی ایم ایف ،ورلڈبینک ،آئی ایف سی اورایم آئی جی اےکےاعلیٰ حکام سےملاقاتیں کریں گے،وزیرخزانہ کی عالمی بینک کےصدراجےبنگاسےملاقات ہوگی۔ ...
  • پاکستان نےآئی ایم ایف کو اہداف پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرادی

    52
    0
    قرض پروگرام کےحصول کےلئے پاکستان  نے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کو اہداف پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف سےتیسری قسط کےحصول کےلئےحکومت پاکستان نے کوششیں تیزکردیں، حکومت نےدوسرےاقتصادی جائزےکیلئےآئی ایم ایف سےورچوئل مذاکرات کئے،وزارت خزانہ حکام کےآئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات کاسلسلہ جاری ...
  • ملک میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز کب سے ہو گا؟ پی ڈی ایم اے کی ...

    87
    0
    ملک میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز کب سے ہو گا؟ پی ڈی ایم اے نے پیشگوئی کر دی۔ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم کے تیور بدلنے لگے ہیں، صبح اور رات کے وقت خنکی، جبکہ دن میں دھوپ کا راج برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردیوں ...
  • امیربالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلےمیں ہلاک

    69
    0
    امیربالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلےمیں ماراگیا۔ سی سی ڈی ذرائع کےمطابق مقابلہ رحیم یارخان کےعلاقےکوٹ سبزل میں ہوا،طیفی بٹ کوانٹرپول کے ذریعےدبئی سے گرفتار کرکےکراچی لایاگیاتھا،سی سی ڈی تفتیش کےلئےبذریعہ سڑک لاہورمنتقل کررہی تھی کہ طیفی بٹ کےساتھیوں نےحملہ کردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ ڈی ایس پی ...
  • موسم سرما کی پہلی برفباری: چترال آنیوالے سیاحوں کامزہ دوبالا

    79
    0
    سیاحوں کیلئے خوشخبری،چترال میں موسم سرما کی پہلی برفباری، وادی میں آئے سیاحوں کا مزہ دوبالا ہو گیا۔ قدرتی حسن سےمالا مال وادی ٔچترال سیاحتی نقطہ نظر سے خصوصی اہمیت کی حامل ہے۔یہاں کے بلند و بالا برف پوش پہاڑ، دریا، ندیاں ، آبشاریں، جھرنے اور سرسبز و شاداب وادیاں ...
  • پنجاب :تعلیم کے فروغ کاسلسلہ ، ٹینٹ سکولز قائم کرنے کا فیصلہ

    102
    0
    تعلیم کے فروغ کاسلسلہ ، ٹینٹ سکولز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ سکول ایجوکیشن نے یونیسیف کے تعاون سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں عارضی ٹینٹ سکولزقائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حالیہ سیلاب سے پنجاب بھر میں 60 ہزارسے زائد بچوں کا تعلیمی سلسلہ متاثر ہوا ہے۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات ...
  • امن کانوبیل انعام وینزویلاکی ماریہ کورینہ کےنام

    58
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نوبیل انعام لینےسےمحروم،رواں سال کےلئے وینزویلاکی ماریہ کورینہ کےلئے امن کےنوبیل انعام کااعلان کردیاگیا۔ سوئیڈن کی رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنس کے سربراہ جورجین واٹن فریڈنس نے نوبیل امن انعام 2025 اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما ماریہ کورینا مچاڈو ...
  • ریاض ایئر لندن کیلئے پہلی اڑان کب بھرے گی ؟ تاریخ سامنے آگئی

    63
    0
    فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،ریاض ایئر لندن کیلئے پہلی اڑان کب بھرے گی ؟ تاریخ سامنے آگئی۔ سعودی عرب کی نئی قومی فضائی کمپنی ریاض ایئرکی پہلی پرواز 26 اکتوبر 2025 کو ریاض سے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کیلئے روانہ ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے کے آپریشنل پروگرام کے ...