Author: Omer Zaheer
تجاوزات نظرآنےپراسسٹنٹ کمشنرکوکارروائی کاسامناکرناپڑےگا،مریم نواز
دسمبر 11, 2025240وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ تجاوزات نظرآنےپراسسٹنٹ کمشنرکوکارروائی کاسامناکرناپڑےگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا،جس میں ہرضلع،تحصیل اورشہرکے بیوٹیفکیشن پلان پرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نوازنےہرشہرکےبیوٹیفکیشن پلان کی تفصیلات اور تصاویرکاجائزہ لیا،اجلاس میں بیوٹیفکیشن پلان فیزکی تکمیل کیلئےفروری سےمئی تک کاہدف مقررکیاگیا۔ اجلاس میں بریفنگ دی ...یوکرین کےعوام الیکشن اورکرپشن کاخاتمہ چاہتےہیں،زیلسکی کوانتخابات کرانا چاہئیے،ٹرمپ
دسمبر 11, 2025230امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یوکرین کےعوام الیکشن اورکرپشن کاخاتمہ چاہتےہیں،یوکرینی صدرزیلسکی کوحقیقت پسندہوکرانتخابات کراناچاہئیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنے بیان میں کہناہےکہ امریکاٹیکنالوجی کےشعبےمیں دنیاکی قیادت کررہا ہے،امریکاآج دنیاکاپرکشش ترین ملک ہے،ِایک سال پہلےامریکاکودیوالیہ قراردیاجارہاتھا،آج امریکی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پرہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی ...خیبر پختونخوا کے نشپا بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
دسمبر 11, 2025300خیبر پختونخوا کے نشپا بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئےہیں۔ ترجمان اوجی ڈی سی کےمطابق براگزئی 1کنویں سےیومیہ2280بیرل تیل پیداہورہاہے،کنویں سے5.6ملین مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہورہی ہے،نشپابلاک میں کنکریالی فارمیشن سےپہلی ہائیڈروکاربن دریافت ہے۔ ترجمان اوجی ڈی سی کاکہناہےکہ براگزئی ایکس1کنواں کی ڈرلنگ5170میٹر گہرائی تک ...جھل مگسی: سالانہ جیپ ریلی کی تیاریاں مکمل
دسمبر 11, 2025550جھل مگسی میں سالانہ جیپ ریلی کی تیاریاں مکمل،180کلومیٹرطویل ٹریک تیارکرلیاگیا۔ جیپ ریلی میں ملکی وغیرملکی ڈرائیورزبھرپورشرکت کررہےہیں۔ایونٹ میں ملک بھر سے اب تک32 ڈرائیورزنےرجسٹریشن کرادی ہے۔ جھل مگسی جیپ ریلی میں ڈرائیورزکی رجسٹریشن اورگاڑیوں کی ٹیکنیکل چیکنگ جاری، ویمن کیٹیگیری میں صرف ایک خاتون ڈرائیورعنبرین فرازشامل ہیں۔ جھل مگسی ...35ویں نیشنل گیمز : آرمی کی خواتین سوئمرز نے بارہ گولڈ میڈلز کیساتھ جنرل ٹرافی ...
دسمبر 11, 2025240پینتیس ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی خواتین سوئمرز نے بارہ گولڈ میڈلز کے ساتھ جنرل ٹرافی جیت لی۔ پینتیس ویں نیشنل گیمز خواتین سوئمنگ مقابلے اختتام پذیرہوگئے، سندھ نے چار گولڈ میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی، تین گولڈ کے ساتھ واپڈا کی سوئمرز کا نمبر تیسرا رہا۔ ...فیک نیوز ، ڈس انفارمیشن اور کرپشن میری ریڈ لائن ہیں ، عائشہ منظور وٹو
دسمبر 11, 2025260ڈی جی آپریشن پنجاب عائشہ منظور وٹو نےکہاہےکہ فیک نیوز ، ڈس انفارمیشن اور کرپشن میری ریڈ لائن ہیں۔ ڈی جی آپریشن پنجاب عائشہ منظور وٹو کی زیرصدارت لاہور ،گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان اور سرگودھا ڈویژنز کے پیمرا افسران کااہم اجلاس منعقدہوا،جس میں پیمرا پنجاب کی کارکردگی اور میڈیا پر ...دنیا کی کس ایئرلائن کا عملہ سب سے شائستہ ؟ نئی فہرست جاری
دسمبر 11, 2025210فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،دنیا کی کس ایئرلائن کا عملہ سب سے شائستہ ہے؟ نئی فہرست جاری کردی گئی۔ رواں سال2025 میں فضائی مسافروں کی رائے کی بنیاد پر سعودی ایئر لائنز کے کیبن کریو کو دنیا کا بہترین عملہ قرار دیا گیا ہے۔اس فہرست میں دیگر چار ایئر لائنز ...نامورسرائیکی گلوکار منصور ملنگی کو مداحوں سے بچھڑے11 برس بیت گئے
دسمبر 11, 2025620نامورسرائیکی گلوکار منصور علی ملنگی کو مداحوں سے بچھڑے11 برس بیت گئے۔ یکم جنوری1947 ء کو ضلع جھنگ کے علاقہ گڑھ مہاراجہ میں پیدا ہونےوالے منصور ملنگی کے والد پٹھان علی سارنگی نواز تھے،اس لیے گلوکاری کا شوق منصور ملنگی کو وراثت میں ہی ملا منصور ملنگی نے نو عمری ...برطانیہ :شدید بارشوں، برفباری اور طوفانی ہواؤں کی پیشگوئی
دسمبر 11, 2025210شدید بارشوں، برفباری اور طوفانی ہواؤں کی پیشگوئی،برطانیہ کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں اور 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں کے پیش نظر فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ طوفان برام کے نام سے جاری فلڈ الرٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ...گوگل فوٹوز میں نیااور زبردست ویڈیو ایڈیٹنگ فیچر متعارف
دسمبر 11, 2025290گوگل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،گوگل فوٹوز نے اپنے صارفین کیلئے ویڈیو ایڈیٹنگ کو مزید آسان اور جامع بنانے کیلئے تازہ اپ ڈیٹ جاری کر دی ۔ گوگل فوٹوز کے مطابق صارفین کو ویڈیو کلپس یا تصاویر کو الگ ایڈیٹر ایپ میں بھیجنے کی ضرورت نہیں، بلکہ وہ گوگل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









