Author: Omer Zaheer
پی سی بی نےقومی کرکٹرزکوبگ بیش لیگ کھیلنےکی اجازت دیدی
اکتوبر 24, 2025540پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کرکٹرزکوبگ بیش لیگ کھیلنےکی اجازت دےدی۔ ذرائع کےمطابق پاکستانی کرکٹرزبگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کرکٹرزکوبگ بیش لیگ کیلئےاین اوسی جاری کردیا۔پی سی بی کی جانب سےقومی کرکٹرز اورکرکٹ آسٹریلیاکواین اوسی کےبارےمیں مطلع کردیاگیاہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ جن کرکٹرزکواین ...صدرٹرمپ کی چینی ہم منصب سےملاقات طے
اکتوبر 24, 2025880وائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی چینی صدرشی جن پنگ سےملاقات کی تاریخ کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورشی جن پنگ کی 30اکتوبر کوملاقات ہوگی،ٹرمپ28اکتوبرکوجاپان کی نومنتخب وزیراعظم سانائے تکائچی اور29اکتوبرکوجنوبی کوریاکےرہنماسےملیں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ آج سےایشیاکےدورےپرروانہ ہوں گے۔لاہور: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے سے پہلے نمبر پر آگیا
اکتوبر 24, 2025440لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے سے پہلے نمبر پر آگیا۔ فضائی آلودگی کے عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق چند روز قبل لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر تھا، جبکہ بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی پہلے نمبر پر تھا، مگر اب لاہور ...ولادیمیرپیوٹن کاروسی تیل کمپنیوں پرامریکی پابندیوں پرردعمل
اکتوبر 24, 2025840روسی صدرولادیمیرپیوٹن نے روسی تیل کمپنیوں پرامریکی پابندیوں پرردعمل دیتے ہوئےکہاکہ روس کبھی بھی امریکی دباؤکےآگےنہیں جھکےگا۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق روسی صدرولادیمیرپیوٹن نےکہاہےکہ امریکاکےغیردوستانہ اقدامات روس امریکاتعلقات کومزیدکمزورکردیں گے،کوئی بھی خوددارملک دباؤمیں آکرفیصلےنہیں کرتا،نئی پابندیاں معیشت پرکچھ اثرڈال سکتی ہیں۔ واضح رہےکہ رواں سال کےاوئل میں امریکاکی جانب سے ...ٹرمپ ،پیوٹن ملاقات خارج ازامکان نہیں،صدرملاقات کرسکتےہیں،وائٹ ہاؤس
اکتوبر 24, 2025430ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نےکہاہےکہ ڈونلڈٹرمپ اورپیوٹن ملاقات خارج ازامکان نہیں،صدر ملاقات کرسکتےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نےکہاہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ طویل عرصےسےیوکرین جنگ میں دونوں فریقوں پرمایوسی کااظہار کرتے رہےہیں،اب روس پرپابندیوں کاوقت ہے، روسی فریق کی طرف سےکافی کچھ نظرنہیں آیا۔ ...سردی کی آمد: محکمہ موسمیات کی موسمِ سرماکے بارے اہم پیشگوئی
اکتوبر 24, 2025840سردی کی آمد کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نومبر کے اوائل اور وسط سے ملک بھر میں موسم خنک ہونا شروع ہو جائے گا، تاہم بلوچستان کی شمال مغربی سمت سے قابل از وقت سرد ہوائیں چل سکتی ہیں، ...وزیراعظم کاصنعتوں اورکسانوں کیلئےبجلی پیکج کااعلان
اکتوبر 23, 2025440وزیراعظم شہبازشریف نےصنعتوں اورکسانوں کیلئےبجلی پیکج کااعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کےساتھ صنعتی و زرعی شعبے کے ماہرین اور کاروباری برادری کے وفد نے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نے بتایا کہ آئندہ تین برس تک صنعتی اور ...ضمنی انتخابات:مسلم لیگ نے 6 نشستوں پر ٹکٹ جاری کر دیے
اکتوبر 23, 2025950ضمنی انتخابات کےلئےحکمران جماعت مسلم لیگ(ن)نے 6 نشستوں پر ٹکٹ جاری کر دیے۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 6 ضمنی حلقوں کے لیے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔ بیان کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ ...انٹرنیٹ کی کیبل میں فالٹ تاحال برقرار، ٹریفک متبادل روٹس پر منتقل
اکتوبر 23, 2025440انٹرنیٹ کی کیبل میں فالٹ تاحال برقرار، ٹریفک کو متبادل روٹس پر منتقل کرکےچلایاجارہاہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں جواب جمع کرادیاگیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے اجلاس میں سیکرٹری آئی ٹی نے بتایا کہ انٹرنیٹ کی زیرِ سمندر کیبل میں فالٹ تاحال ...خیبرپختونخواحکومت کاپنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
اکتوبر 23, 2025760خیبرپختونخوا حکومت نے پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے پنجاب حکومت کو باضابطہ خط ارسال کر کےگندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









