Author: Omer Zaheer
پنجاب بھر کے سینکڑوں ہائی سکولوں کو ہائیر سکینڈری کا درجہ دینے کا فیصلہ
مارچ 18, 2026410پنجاب بھر کے سینکڑوں ہائی سکولوں کو ہائیر سکینڈری کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیاگیا۔جس کے بعد طلبا و طالبات متعلقہ ادارے سے ایف اے اور ایف ایس سی کر سکیں گے۔ پنجاب بھر کے سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کیلئے متعلقہ حکام نے ڈیٹا طلب کر لیا ۔ ہائی ...برطانوی ائیرلائن کی دبئی سمیت کئی ممالک کیلئے پروازیں منسوخ
مارچ 18, 2026250برطانوی ائیرلائن نے سکیورٹی خدشات کے باعث دبئی کیلئے تمام پروازیں موسم ِ گرما تک منسوخ کردیں۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ائیر لائن نے ناصرف دبئی ،بلکہ عمان، بحرین اور اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کیلئے بھی پروازیں 31 مئی تک معطل کردی ہیں۔اس کے علاوہ ...نمازیوں کےقاتل، مریضوں کوقتل کرکےالزام پاکستان پرلگانےکی صلاحیت رکھتے ہیں ،خواجہ آصف
مارچ 18, 2026190وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ سکول کےبچوں اورمساجدمیں نمازیوں کےقاتل، مریضوں کوقتل کرنےاورپھرالزام پاکستان پر لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے افغان طالبان کی جانب سے پاکستان پر عائد کیے گئے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف ...پی ایس ایل:زمبابوے کے سکندر رضا نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا
مارچ 18, 2026300پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن میں زمبابوے ٹی ٹوینٹی کےکپتان سکندر رضا نےلاہورقلندرزکوجوائن کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق معاذ خان بھی زمبابوے ٹی ٹوینٹی کپتان سکندر رضا کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے ۔سکندر رضا اور معاذ خان زمبابوے سے سفر کر کے اسلام آباد پہنچے ۔دونوں کرکٹرز کی آمد 16 مارچ کو ...عیدمنانےکیلئے پردیسیوں کی آبائی علاقوں کوواپسی،بس اڈوں پررش بڑھ گیا
مارچ 18, 2026320عیدالفطرکےقریب آتےہی پردیسیوں کی آبائی علاقوں میں واپسی کےباعث بس اڈوں پررش بڑھ گیا۔ تفصیلات کےمطابق عیدالفطرکےقریب آتےہی لاہورسےدیگرعلاقوں کو واپسی کارجحان بڑھ گیا،پردیسیوں کی بڑی تعدادگھروں کارخ کرنےلگی،لاری اڈوں اوربس ٹرمینلزپرغیرمعمولی رش سےمسافروں کومشکلات کاسامناہے۔ ٹکٹ کےحصول کےلئےطویل قطاریں لگ گئیں،مسافرلائنوں میں کھڑے رہنےپرمجبورہوگئے،ٹرانسپورٹرزنےگاڑیوں کی کمی کاجوازبناکرکرایوں میں من ...لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےموسم خوشگوارہوگیا
مارچ 18, 2026300صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہورکےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےجاتی سردی ایک مرتبہ پھرلوٹ آئی ،شہرمیں اپرمال،جیل روڈ،ایئرپورٹ،گلبرگ ،گارڈن ٹاؤن،فردوس مارکیٹ میں بارش ہوئی۔ مغلپورہ ،تاجپورہ،شالیمار،دھرمپورہ ،کینال روڈ،نشترٹاؤن میں بادل برسیں،جبکہ ساندہ،گلشن راوی،اچھرہ،اقبال ٹاؤن،ٹاؤن شپ میں بھی ابررحمت برسی،اُدھرپانی والاتالاب،لکشمی ...یوم پاکستان کی پریڈاورتقریبات منسوخ،صدرنے منظوری دیدی
مارچ 18, 2026310صدرمملکت آصف علی زرداری نےرواں سال یوم پاکستان 23مارچ کی پریڈ اورتقریبات کی منسوخی کی منظوری دیدی۔ وفاقی حکومت نےکفایت شعاری اورتوانائی کےتحفظ کےباعث یوم پاکستان کےحوالےسے تمام تقریبات نہ کرنےکی سفارش کی تھی ،جن کی صدرآصف علی زرداری نےمنظوری دےدی ہے۔ صدر مملکت کا کہنا ہے کہ قومی وسائل ...امریکی واسرائیلی حملےمیں ایرانی قومی سلامتی کےمشیرعلی لاریجانی بیٹےسمیت شہید
مارچ 18, 2026290امریکااوراسرائیل کےحملےمیں ایرانی قومی سلامتی کےمشیرعلی لاریجانی بیٹے سمیت شہیدہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کہ قومی سلامتی کے سیکرٹری علی لاریجانی اپنے بیٹے مرتضیٰ لاریجانی اور معاون علی رضا سمیت اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے، ان کی شہادت کا واقعہ تہران میں پیر اور منگل کی درمیانی رات ساڑھے 3 ...وزیراعظم کی ایندھن بچت اور کفایت شعاری اقدامات تیزکرنے کی ہدایت
مارچ 17, 2026350وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے نفاذ سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں عملدرآمد کی پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ وزیرِاعظم کی ہدایات پر عمل یقینی بنایا جا ...آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر امریکی صدرکااظہاربرہمی
مارچ 17, 2026430آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بعض ممالک کو تنقید اور بعض کو وارننگ دی۔ اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ہمیشہ نیٹوکے ساتھ کھڑا رہا، لیکن جب امریکا کو ضرورت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









