Author: Omer Zaheer
پاکستان ،آئی ایم ایف مذاکرات:صوبائی حکومت کابجٹ سرپلس ہدف پرنظرثانی کامطالبہ
اکتوبر 4, 2025700پاکستان اوربین الاقوامی مالیتی فنڈز کےمذاکرات جاری،صوبائی حکومتوں نےآئی ایم ایف سےبجٹ سرپلس ہدف پرنظرثانی کامطالبہ کردیا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان دوسرےششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات میں تکنیکی بات چیت جاری ہے،پاکستان اورآئی ایم ایف کےپالیسی مذاکرات آئندہ ہفتےہوں گے۔جس میں وفاقی اورصوبائی حکومتوں کےنمائندوں کی آئی ایم ایف مشن ...ایپل کا پہلا فولڈایبل آئی فون ، لانچنگ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
اکتوبر 4, 2025330ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر، ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کے پینلز سام سنگ تیار کرے گا ۔ حیران کن لیکس سامنے آ گئیں ۔ سام سنگ ڈسپلے کے صدر لی چیونگ کا کہنا ہےکہ ان کی کمپنی ایک شمالی امریکی کلائنٹ کے لیے فولڈایبل OLED پینلز ...تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بڑا فیصلہ
اکتوبر 4, 2025820تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بڑا فیصلہ ، دس مرلہ سے کم رقبے پر قائم سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) نے ایک بڑا اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دس مرلہ سے کم رقبے پر قائم ...سمندری طوفان ’’شکتی‘‘ شدید :محکمہ موسمیات کاساتواں الرٹ جاری
اکتوبر 4, 2025500سمندری طوفان ’’شکتی‘‘ شدت اختیارکرگیا،محکمہ موسمیات نےساتواں الرٹ جاری کردیا۔ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت بھی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ٹروپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر کی جانب سے ساتواں الرٹ جاری کیاگیا۔ محکمہ موسمیات کےالرٹ کےمطابق سمندری طوفان ’’شکتی‘‘ شدید سائیکلون میں تبدیل ہوگیا، شمال مشرقی بحیرہ ...حماس کےبیان پرامریکی صدرٹرمپ کاردعمل
اکتوبر 4, 2025390فلسطینی تنظیم حماس کےبیان پروائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاویڈیوبیان جاری کردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپنےویڈیوبیان میں کہاکہ غزہ امن منصوبےکیلئے قطر ،ترکیہ،سعودی عرب، مصر،اردن اوردیگرممالک کاشکریہ اداکرنا چاہتا ہوں، قیدیوں کےگھرآنےکامنتظرہوں،بہت سےقیدی مارے جاچکےہیں۔ ٹرمپ نےبیان میں مزیدکہاکہ یہ بہت خاص دن ہے،دیکھناہوگاامن منصوبہ کیسےمکمل ہوگا،ہرکوئی جنگ کاخاتمہ اورمشرق وسطیٰ میں ...پاکستانی رفیع: مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے
اکتوبر 4, 2025370پاکستانی رفیع،گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے۔ 9 جون 1938ء کو میرپورخاص کے ایک زمیندار کے گھر میں پیدا ہونےوالے مسعود رانا نے 1962ء میں گلوکاری کا آغاز کیا اور پہلی فلم انقلاب کے لئے پہلا گانا گایا لیکن اُن کواصل شہرت پنجابی فلم ڈاچی ...حماس نےٹرمپ کے20نکاتی غزہ امن منصوبےکی چندشرائط قبول کرلیں
اکتوبر 4, 2025810فلسطینی تنظیم حماس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے20نکاتی غزہ امن منصوبے کی چندشرائط قبول کرلیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق فلسطینی تنظیم حماس نےسابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کا مجوزہ کردار مسترد کردیا،حماس کی طرف سےیرغمال اسرائیلی قیدیوں کی رہائی اورغزہ کاکنٹرول فلسطینی اتھارٹی کےسپردکرنےپرآمادگی ظاہرکردی گئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی ...امیربالاج قتل کیس میں پولیس کی بڑی کامیابی،مرکزی ملزم دبئی سےگرفتار
اکتوبر 4, 2025320امیربالاج قتل کیس میں پولیس کی بڑی کامیابی،مرکزی ملزم طیفی بٹ کودبئی میں گرفتارکرلیاگیا۔ امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کو دبئی سے گرفتار کرلیا گیا، ملزم واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہوگیا تھا۔ طیفی بٹ کو اشتہاری ملزم قرار دیا گیا تھا جس کی گرفتاری ...آئی سی سی ویمن ورلڈکپ:آج آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں ایکشن میں ہو نگی
اکتوبر 4, 2025670انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمن ورلڈکپ کےپانچویں میچ میں آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور سری لنکاکی ٹیمیں کولمبومیں ایکشن میں ہو ں گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کا تیرہواں ایڈیشن سری لنکا اور بھارت کی میزبانی میں ہورہاہے،بھارت کو یہ 1978، 1997 ...آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: انگلینڈنےجنوبی افریقہ کو10وکٹوں سےہرادیا
اکتوبر 4, 2025400انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمن ورلڈکپ کےچوتھےمیچ میں انگلینڈنےجنوبی افریقہ کو 10 وکٹوں سےشکست دےدی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کا تیرہواں ایڈیشن سری لنکا اور بھارت کی میزبانی میں ہورہاہے،بھارت کو یہ 1978، 1997 اور 2013 کے ایڈیشن کے بعد خواتین کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









