Author: Omer Zaheer
پنجاب پر بات کرنے سے پہلے سو بار سوچیں، عوام کی عزت نفس کا تحفظ ...
اکتوبر 3, 2025540وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہاہےکہ پنجاب پر بات کرنے سے پہلے سو بار سوچیں، عوام کی عزت نفس کا تحفظ میرا فرض ہے۔ لاہور میں الیکٹرک بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ لاہور صرف ایک شہر نہیں، بلکہ میرا، نواز ...ابوظبی کا ماحول دوست مسجد رواں ماہ اکتوبر میں کھولنے کا اعلان
اکتوبر 3, 2025380اللہ کے گھر کی نئی آن ، بان اور شان،ابوظبی نے ماحول دوست مسجد رواں ماہ اکتوبر میں کھولنے کا اعلان کردیا۔ متحدہ عرب امارات میں ایک ایسی ماحول دوست مسجدزیر تعمیر ہے، جو کسی قسم کی کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج نہیں کرے گی۔یواے ای کی ریاست ابوظبی میں ...سنیپ چیٹ کا پرانی تصاویر اور ویڈیوز محفوظ کرنے پر فیس کا اعلان
اکتوبر 3, 2025460سنیپ چیٹ فری لنچ ختم،میسیجنگ ایپ سنیپ چیٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب صارفین سے اپنی پرانی تصاویر اور ویڈیوز محفوظ رکھنے کیلئے فیس وصول کرے گی۔ یہ اقدام اس وقت کیا جا رہا ہے جب لاکھوں صارفین نے گزشتہ برسوں کے دوران اپنی یادگار پوسٹس کو پلیٹ ...ایم ڈی کیٹ 2025 رجسٹریشن مکمل،امتحان26اکتوبر کوہوگا
اکتوبر 3, 2025280طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ایم ڈی کیٹ 2025 کیلئےرجسٹریشن مکمل ہوگئی اورامتحان26اکتوبر کوہوگا۔ ذرائع کے مطابق ایک لاکھ 40 ہزار 71 امیدواروں نے ایم ڈی کیٹ کیلئے رجسٹریشن کروائی ہے،پنجاب سے سب سے زیادہ 50 ہزار 443 امیدوار ایم ڈی کیٹ کیلئے رجسٹر ہوئے،خیبرپختونخوا سے 39 ہزار 964 اور ...پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن، ہوٹل سروس کیلئے درخواستیں طلب
اکتوبر 3, 2025350فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی منصوبہ بندی تیز کردی۔قومی ایئر لائن کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن اور ہوٹل سروس کیلئے درخواستیں طلب کرلیں۔ ذرائع کےمطابق پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن کی منصوبہ بندی تیز کر دی ہے اور قومی ائیرلائن ...بانی پی ٹی آئی کی پیشی پر توڑ پھوڑ کاکیس:شبلی فرازودیگرکےوارنٹ گرفتاری جاری
اکتوبر 3, 2025470اے ٹی سی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پیشی پر توڑ پھوڑ کے الزام میں عدالت نےشبلی فراز ودیگرکےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہر عباس سپرا نےپی ٹی آئی راہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیےجبکہ پی ٹی آئی ...ججزتبادلہ وسنیارٹی کیس،جسٹس نعیم اختراورجسٹس شکیل احمدکااختلافی نوٹ جاری
اکتوبر 3, 2025370ججزتبادلہ وسنیارٹی کیس میں جسٹس نعیم اختراورجسٹس شکیل احمدنےاختلافی نوٹ جاری کردیا۔ اختلافی نوٹ میں لکھاگیاکہ مستقل ٹرانسفرآئین کےآرٹیکل 200کےخلاف ہے،آرٹیکل 200کےتحت ٹرانسفرصرف عارضی ہوسکتاہے،مستقل نہیں، صدر مملکت نےبغیرشفاف معیاراوربامعنی مشاورت کے فیصلہ کیا،صدرکانوٹیفکیشن غیرآئینی ،بدنیتی اورجلدبازی میں جاری ہوا۔صدرکاججزٹرانسفرنوٹیفکیشن بے اثر اور قانوناًکوئی حیثیت نہ رکھنےوالاہے۔ اختلافی نوٹ میں ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےہفتہ وارر پورٹ جاری کردی
اکتوبر 3, 2025410حالیہ ہفتےمہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےہفتہ وارر پورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک ہفتےمیں19اشیاکی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،جبکہ 20 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہاگیاکہ حالیہ ہفتےٹماٹر88روپے22پیسےفی کلومزیدمہنگےہوئے،جبکہ لہسن5روپے65پیسےاورپیاز1روپے7پیسےفی کلو مہنگےہوئے،200گرام سرخ مرچ پاوڈر2 روپے 29پیسےمہنگاہوا۔ ادارہ شماریات ...پاکستان ،جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ:قومی ٹیم کی تیاریاں عروج پر
اکتوبر 3, 2025640پاکستان اورجنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کےلئےقومی ٹیم نےتیاریاں تیزکردیں۔ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈنےکیمپ کےچوتھےروزلاہورکےقذافی سٹیڈیم میں بھرپورپریکٹس کی۔ٹیسٹ کیمپ کے پہلے دو روز کھلاڑیوں نے نیٹس پر مشقیں کیں دو روزہ پریکٹس میچ کا مقصد کھلاڑیوں کو لمبی طرز کی کرکٹ کے لیے پریکٹس کا موقع فراہم کرنا ہے۔ چار روز ...جسٹس طارق محمود کی ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل، جامعہ کراچی نے جواب کیلئے مہلت ...
اکتوبر 3, 2025440سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخی سے متعلق جامعہ کراچی کا فیصلہ معطل کردیا۔جبکہ رجسٹرار کراچی یونیورسٹی نےجواب کےلئےمہلت مانگ لی۔ سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس اقبال کلہوڑو نےاسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمودجہانگیری کی ڈگری منسوخی کےخلاف درخواست پرسماعت کی۔ رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر عمران صدیقی عدالت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









