Author: Omer Zaheer
صدرٹرمپ اورڈیموکریٹس میں مذاکرات ناکام،امریکامیں شٹ ڈاؤن
اکتوبر 1, 2025360صدرڈونلڈٹرمپ اورڈیموکریٹس میں مذاکرات ناکام ہوگئےجس کےباعث امریکامیں شٹ ڈاؤن کاامکان پیداہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شدیداختلافات کےباعث اخراجات کابل منظورنہ ہوسکا ،جس کےنتیجے میں کئی سرکاری شعبےبندہونےکاامکان پیداہوگیاہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شٹ ڈاؤن کےدوران سرکاری ملازمین کوبغیرتنخواہ گھر بھیجنےکافیصلہ کیاگیاہے،جس سےریسرچ سینٹرز،ہیلتھ کیئر پروگرامز، ...ماہرین موسمیات نےرواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی کردی
اکتوبر 1, 2025420جاڑے کی آمد آمد،ماہرین موسمیات کی ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی،سخت موسم میں کیا کریں، کیا نہ کریں؟ماہرین نے بتا دیا۔ پاکستان میں سردیوں کا موسم خاص طور پر شمالی علاقوں میں شدید ہوتا ہے، جبکہ بڑے شہروں جیسے لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ میں بھی سخت سردی پڑتی ہے، ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ:ٹرانسپورٹرزکاکرایےبڑھانےکااعلان
اکتوبر 1, 2025400پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعد ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھا دئیے۔ کرایوں میں اضافہ اےسی اورنان اےسی کمپنیوں نےکیا،جس کےمطابق لاہور سےکوئٹہ کاکرایہ5900 سے بڑھاکر6000کردیاگیا،جبکہ لاہورسےفیصل آبادکاکرایہ 600سےبڑھاکر630کردیاگیا۔اسی طرح لاہورسے کراچی کاکرایہ5800سےبڑھاکر5900کردیاگیا۔ دوسری جانب لاہورسےملتان کاکرایہ 2500سے2600ہوگیا، لاہور سے پشاورکا کرایہ 3300 کےبجائے 3400لیاجارہاہے۔ واضح رہےکہ وفاقی حکومت نےپیٹرول کی ...اوجی ڈی سی ایل کاصوبہ سندھ میں گیس وکنڈینسیٹ کی نئی دریافت کااعلان
اکتوبر 1, 2025330آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) نےصوبہ سندھ میں گیس وکنڈینسیٹ کی نئی دریافت کااعلان کردیا۔ ترجمان اوجی ڈی سی ایل کےمطابق دریافت ضلع خیرپوربترسم ایسٹ ون ایکسپلورٹری کنویں سےہوئی، کنویں سےیومیہ22.5ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس حاصل ہوگی،نئی دریافت سےیومیہ690بیرل کنڈینسیٹ پیداوارحاصل ہوگی۔ ترجمان ...وفاقی حکومت کاناراض پیپلزپارٹی کومنانےکافیصلہ
اکتوبر 1, 2025450وفاقی حکومت نےناراض پیپلزپارٹی کومنانےکافیصلہ کرلیا،اتحادی جماعت کا وفد نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈارسےآج ملاقات کرےگا۔ ذرائع کےمطابق حکومت نےپیپلزپارٹی کومنانےکی کوششیں شروع کردیں،وفاقی حکومت نےپیپلزپارٹی سےرابطہ کرکےملاقات کی دعوت دےدی،حکومت اور پیپلزپارٹی کےدرمیان ملاقات آج ہوگی۔پیپلزپارٹی کاوفدنائب وزیراعظم اسحاق ڈارسےملاقات کرےگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ پیپلزپارٹی کےوفدمیں نویدقمر،اعجازجاکھرانی ودیگرشامل ہونگے،ملاقات ...9مئی کے13مقدمات :عدالت نےپٹیشن دوبارہ دائرکرنےکی ہدایت کردی
اکتوبر 1, 20256709مئی کے13مقدمات میں عدالت نےپٹیشن دوبارہ دائرکرنےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نےجی ایچ کیوحملہ سمیت9مئی کے13مقدمات کیخلاف درخواست پرسماعت کی ،شیخ رشیداپنےوکیل سردارعبدالرزاق کےہمراہ عدالت میں پیش ہوئے،ابتدائی سماعت کےبعداعتراضات لگا کر درخواست واپس کردی گئی۔ عدالت نےہدایت کی کہ آفس اعتراضات درست کرکےپٹیشن دوبارہ دائرکی جائے۔ شیخ رشیدنےاپنےوکیل ...خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب،39نکاتی ایجنڈاجاری
اکتوبر 1, 2025350خیبرپختونخواکابینہ کا39واں اجلاس کل صبح11بجےطلب کرلیاگیاجس کا39نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ اجلاس کےایجنڈےکےمطابق سابق فاٹاکےپروجیکٹ ملازمین کی مستقلی ایجنڈےکاحصہ ہےجبکہ پیرول کمیٹی کےطریقہ کارمیں تبدیلی کی اجلاس میں منظوری لی جائےگی،زمین کی منتقلی پروفاقی ٹیکسزچیلنج کرنےکی منظوری بھی لی جائےگی،ڈپٹی کمشنردیرلوئرکیلئےنئی گاڑیوں کی خریداری کامعاملہ ایجنڈےمیں شامل ہے۔ ایجنڈےمیں کہاگیاکہ کالجزمیں اساتذہ ...پری ونٹر سیزن: 4اکتوبر سے بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی
اکتوبر 1, 2025460گرمی اور حبس سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نےملک بھر میں 4اکتوبر سے بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ 4اکتوبر کو بارش کا ایک سپیل ملک میں داخل ہوگا، 4سے 7اکتوبرتک ہلکی بارش متوقع ہے،یہ بارش پری ونٹر سیزن کی ہوگی، بارش کے اس ...یااللہ خیر!کراچی میں صبح سویرے زلزلےکےجھٹکے
اکتوبر 1, 2025370یااللہ خیر!کراچی میں صبح سویرے زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ شہرقائدکراچی میں اعلیٰ الصبح آنےوالےزلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی جس کے باعث لوگوں میں خوف پھیل گیااورشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔فی الحال کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق کراچی میں صبح9بجکر34منٹ پرزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،جس ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
اکتوبر 1, 2025360مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےبُری خبر،وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









