• ویمنزورلڈکپ:بنگلہ دیش کوشکست دیکرآسٹریلیانےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا

    45
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کے17ویں میچ میں آسٹریلیا نےبنگلہ دیش کو 10وکٹوں سےہراکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ وشاکا پٹنم میں کھیلے گئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کے 17ویں میچ میں بنگلہ دیش نےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کےنقصان  پر 198 رنز بنائے۔جواب میں آسٹریلیانے25ویں اوورمیں بغیرکسی نقصان کے ...
  • ٹرمپ نے سابق صدر جوبائیڈن کو بے وقوف قرار دیدیا

    58
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بائیڈن بےوقوف تھااس نےجنگیں رکوائیں نہیں بلکہ شروع کروائیں۔ اوول آفس میں تقریب سےخطاب کرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہےکہ اس سال ہم امریکا میں 20ٹریلین ڈالرکی سرمایہ کاری کےقریب پہنچ چکے ہیں،8ماہ میں17ٹریلین ڈالرکی سرمایہ کاری آچکی ہے،ہم ادویات سستی کررہے ہیں،ڈیموکریٹس نےکچھ نہیں کیا،ڈیموکریٹس ہمارےاقدامات کاکریڈٹ ...
  • جرمنی:فوجی سروس میں اصلاحات کا قانون حکومتی اتحادی جماعتوں نےمستردکردیا

    96
    0
    جرمنی میں فوجی سروس میں اصلاحات سےمتعلق قانون حکومتی اتحادی جماعتوں نےمستردکردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جرمنی کی پارلیمنٹ نےفوجی سروس میں اصلاحات سےمتعلق قانون پربحث کاآغازکردیا،مجوزہ قانون کےتحت 18سالہ نوجوانوں کی اپنی اہلیت اورفوج میں شمولیت سےمتعلق سوالنامہ بھرناہوگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق حکومت کامقصد2035تک فوجی اہلکاروں ...
  • ملکی سیکیورٹی صورتحال ،وزیراعظم نےاعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا

    86
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےملکی سیکیورٹی صورتحال کاجائزہ لینےکےلئےاعلیٰ سطح کااجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےآج اعلیٰ سطح اجلاس طلب کیاہے،جس میں چاروں صوبوں کے وزرائےاعلیٰ شرکت کریں گے،وزیراعظم آزادجموں وکشمیراوروزیراعلیٰ گلگت بلتستان بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال اورافغان جارحیت کامعاملہ زیرغورآئےگا،اجلاس میں ملک ...
  • شہریوں کےجان ومال کی حفاظت ہماری پہلی ترجیح ہے،مریم نواز

    69
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ شہریوں کےجان ومال کی حفاظت ہماری پہلی ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےکابینہ میں شامل ہونےوالےنئےوزرانے ملاقات کی،مریم نوازنےصوبائی وزیرقانون رانااقبال اورصوبائی وزیرمحنت منشااللہ کی کابینہ میں شمولیت پرخیرمقدم کیا،وزیراعلیٰ نےرانامحمداقبال اورمنشااللہ بٹ کی کابینہ میں شمولیت کوخوش آئندقراردیا۔ ملاقات میں پارٹی اورسیاسی امور،ملکی حالات،امن وامان ...
  • متحدہ عرب امارات حکومت کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

    70
    0
    متحدہ عرب امارات حکومت کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی،فرسٹ ویمن بینک کے84فیصد شیئرزیواےای کی انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی خریدےگی۔ ذرائع کےمطابق متحدہ عرب امارات کی کمپنی فرسٹ ویمن بینک 14.6ملین ڈالرخریدنےمیں کامیاب ہوگئی ،پاکستان اوریواےای کےدرمیان گورنمنٹ ٹوگورنمنٹ بات چیت کامیاب ہوگئی،فرسٹ ویمن بینک کے84 فیصد شیئرز یواےای کی ...
  • سردیوں کی دستک: موسم ِ سرماکے بارے میں اہم پیشگوئی

    79
    0
    سرد موسم کی ہلکی دستک محسوس ہونے لگی،محکمہ موسمیات نےرواں سال موسمِ سرما میں معمول سے کم بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق اس بار بارشوں کا کوئی خاص امکان نہیں، لہٰذا پنجاب کے میدانی علاقے آنیوالے دنوں میں سموگ اور فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ...
  • پنجاب بھرمیں دفعہ144نافذ،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا

    91
    0
    پنجاب بھرمیں 18اکتوبرتک دفعہ 144 نافذکردی گئی،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں، اجتماع اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائدہوگئی،پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ ہفتہ 18 اکتوبر تک کیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ دفعہ 144 ...
  • خواہش ہے میری شادی پاکستانی مرد سے نہیں بلکہ غیر ملکی شخص سے ہو، سعیدہ ...

    99
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ سعیدہ امتیازنےکہاہےکہ خواہش ہے کہ میری شادی پاکستانی مرد سے نہ ہو اس کے بجائے غیر ملکی شخص سے ہو۔ حال ہی میں اداکارہ سعیدہ امتیازنےایک نجی ٹی وی کےپروگرام میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُنہوں نےاپنےشریک حیات سےمتعلق خیالات کا اظہار کیا اورمردوں کے غیر ...
  • وزیرخزانہ کی سعودی ہم منصب سےملاقات: پاکستان میں نجی سرمایہ کاری کے فروغ پر گفتگو

    90
    0
    وفاقی وزیرخزانہ نےسعودی ہم منصب محمد عبدالله عبدالعزيز الجدعان سےملاقات کی،محمداورنگزیب نےپاکستان میں نجی سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی گفتگوکی۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب آج کل دورہ امریکاپرہیں جہاں وہ اہم ملاقاتیں کررہےہیں،اُنہوں نےآج سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد عبدالله عبدالعزيز الجدعان سے اہم ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے ...