Author: Omer Zaheer
فیک ویڈیوسیکنڈل:عدالت کاایف آئی اےپرعدم اطمینان
اگست 1, 2024680صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل کرنےکےکیس میں عدالت نےایف آئی اےپرعدم اطمینان کااظہارکیا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی فلک جاویدخان کےخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دی ۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل کرنےکےخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت لاہورہائیکورٹ ...پیکاایکٹ:رؤف حسن کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور
اگست 1, 2024520تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اوردیگرکےخلاف پیکاایکٹ تحت درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظورکرلی گئی۔ اسلام آبادکےڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کے ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس شاہ نےپیکاایکٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹر اطلاعات رؤف حسن اور دیگر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں درخواست ضمانت ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:خامنہ ای نےبڑاحکم جاری کردیا
اگست 1, 2024640حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےسپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کاہنگامی اجلاس طلب کیاجس میں انہوں نےاسماعیل ہنیہ کی شہادت کابدلہ لینےکےلئےاسرائیل پربراہ راست حملہ کرنےکاحکم دےدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایران سپریم سیکیورٹی کونسل کاہنگامی اجلاس اسماعیل ہنیہ کی شہادت کےفوری بعدطلب کیاگیاتھاجس میں اہم ...آئی فون 16 سیریز کے چاروں فونز دیکھنے میں کیسے ہوں گے؟
اگست 1, 20241120آئی فون کے شوقین صارفین کیلئے بڑی خبر۔آئی فون16 سیریز کے چاروں فونز دیکھنے میں کیسے ہوں گے؟تازہ ترین لیکس میں تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایپل کے آئی فون 16 سیریز کی ڈیوائسز کو اگلے ماہ ستمبر میں متعارف کرایا جائےگا، تاہم اس سیریز کے چاروں آئی فونز کے بارے ...چودھری پرویزالٰہی کی طبیعت ناساز
اگست 1, 2024530سابق وزیراعلیٰ پنجاب وتحریک انصاف کےصدرچودھری پرویزالٰہی کی طبیعت ناسازہونےپرطبی معائنہ کےلئےہسپتال لےجائےگیا۔ ڈاکٹرز کی ٹیم نے 45 منٹ تک چودھری پرویزالٰہی کا معائنہ کیا،ان کی ایکو کارڈیو گرام اور دل کے دیگر ٹیسٹ کیے گئے ،رہنماتحریک انصاف کے بلڈ سیمپل بھی لیے گئے۔ چودھری پرویزالٰہی کو پسلیوں میں فریکچر ...لاہورمیں بارش کا44سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
اگست 1, 2024790لاہورمیں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا،بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے،شہرمیں بارش کا44سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ صوبائی دارلحکومت لاہور میں موسلا دھار بارش نے شہر کو پانی پانی کر دیاشہر میں بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئےشہر کی اہم شاہراہیں ، گلی محلے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے۔ ...سب کی پسندیدہ ’ بریانی ‘ کی تاریخ
اگست 1, 20241530آج ہم آپ کو نہایت دلچسپ معلومات فراہم کرنے والے ہیں، وہ معلومات ہیں آپ سب کی پسندیدہ ’ بریانی ‘ کے بارے۔ آخر یہ بریانی بطور فوڈ کب متعارف ہوئی، اسے بنانے کا خیال کب اور کیسے آیا۔ بریانی کا لفظ نکلا ہے فارسی زبان کے لفظ ’برنج‘ سے ...حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا
اگست 1, 2024890وزیراعظم شہبازشریف نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دےدی۔وزارت خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مہینےمیں دوبارردوبدل کیاجاتاہےایک مہینےکی یکم تاریخ کواوردوسرامہینےکی پندرہ تاریخ کوقیمتوں میں ردوبدل کیاجاتاہے۔مہنگائی سےپریشان عوام پرحکومت کوترس آہی گیاحکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی
اگست 1, 2024720صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہو نےسے سونا 2 لاکھ 52 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 16 ہزار ...الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024کثرت رائےسےمنظور
جولائی 31, 2024970قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کی کثرت رائے سے منظوری دیدی ہے ،بل کے حق میں 8 جبکہ مخالفت میں4 ووٹ آئے ۔جے یو آئی (ف) نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ قوم اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©