Author: Omer Zaheer
پنجاب حکومت کاہاؤسنگ منصوبہ:20ہزاررہائش گاہوں کی تعمیرکیلئے41سائٹس منتخب
اکتوبر 7, 2025550پنجاب حکومت نےہاؤسنگ منصوبےکےلئے20ہزاررہائش گاہوں کی تعمیرکیلئے41سائٹس منتخب کرلیں۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 57 ہزار رہائش گاہوں کی تعمیر کا بڑا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔پہلے مرحلے میں 20 ہزار گھروں کی تعمیر کے لیے 41 مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے۔ منصوبےکےتحت سرکاری زمینیں پنجاب ہاؤسنگ اینڈٹاؤن ...پی سی بی نے 2025-26 سیزن کیلئے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا
اکتوبر 7, 2025850پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 2025-26 سیزن کیلئے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا۔ پی سی بی انٹرنیشنل پینل میں میچ ریفری علی نقوی، امپائرز آصف یعقوب، فیصل آفریدی، راشد ریاض اور سلیمہ امتیاز شامل جبکہ پی سی بی کے ایلیٹ پینل میچ آفیشلز میں 18 امپائر اور10 میچ ...حماس اوراسرائیل کےدرمیان بالواسطہ مذاکرات کاپہلادورختم
اکتوبر 7, 2025720مصرمیں ہونےوالے حماس اوراسرائیل کےدرمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق حماس اورثالثوں کےدرمیان مذاکرات کاپہلادورمثبت ماحول میں ہوا،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےغزہ امن پلان پرمذاکرات کادوسرادورآج دوبارہ ہوگا۔ مصری میڈیاکےمطابق فریقین کےدرمیان مذاکرات مثبت ماحول میں ہورہے ہیں۔ امریکی میڈیاکاکہناہےکہ حماس اوراسرائیل کےدرمیان مذاکرات کچھ ...موسم کی کروٹ، سردی نے دستک دیدی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اکتوبر 7, 2025500موسم نے کروٹ لے لی،سردی نے دستک دیدی،محکمہ موسمیات نے 8 اکتوبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روزگرج چمک کیساتھ ہونیوالی بارش کے باعث موسم نے کروٹ لے لی ہے۔ملک کےچھوٹے بڑے شہروں میں ہونیوالی تیز بارش ...وزیراعظم شہبازشریف کےدورہ ملائیشیاکا27نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
اکتوبر 7, 2025660وزیراعظم محمدشہبازشریف کےدورہ ملائیشیاکا27نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی ملائیشین ہم منصب سےملاقات ہوئی،پاکستان اور ملائیشیاکےدرمیان علاقائی اوربین الاقوامی امورپرتبادلہ خیال کیاگیا،وزیراعظم اورملائیشین ہم منصب کےدرمیان ملاقات خوشگوارماحول میں ہوئی،دوستی کےپائیداررشتوں اورمتحرک شراکت داری کوفروغ دینےکےعزم کااعادہ کیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ اعلیٰ سطح کےتبادلوں کاتسلسل ...ویمنزورلڈکپ:آج بنگلہ دیش اورانگلینڈمیں جوڑپڑےگا
اکتوبر 7, 2025440انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کےآٹھویں میچ میں آج بنگلہ دیش اورانگلینڈمیں جوڑپڑےگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے تیرہویں ایڈیشن میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہےمیگاایونٹ سری لنکا اور بھارت کی میزبانی میں ہورہاہے،بھارت کو یہ 1978، 1997 اور 2013 کے ایڈیشن ...ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے مات دیدی
اکتوبر 7, 2025530انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ویمنز ورلڈکپ کےساتویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دےدی۔ اندور میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کےساتویں میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلےکھیلتے ہوئے48 اوورمیں231رنزبنائےجبکہ ساؤتھ افریقہ کی ٹیم نے 41 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے ...وزیراعظم شہبازشریف کی ملایئشین ہم منصب سےملاقات:دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانےکےعزم کااعادہ
اکتوبر 6, 2025860وزیراعظم محمد شہبازشریف نےملائیشین ہم منصب سےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نےپاکستان اور ملائیشیادوطرفہ تعاون کومزیدمضبوط بنانےکےعزم کااعادہ کیا۔ وزیراعظم محمدشہبازشریف نےملایئشین وزیراعظم انورابراہیم سے ملاقات کی، شہبازشریف نےاپنے اور وفدکےپرتپاک استقبال اورمہمان نوازی پرشکریہ ادا کیا۔ملاقات کےدوران دوطرفہ تعاون میں مسلسل پیشرفت پراطمینان کا اظہار کیا۔دونوں رہنماؤں نےاقتصادی اورتجارتی تعلقات کومزیدمضبوط ...توشہ خانہ ٹوکیس :عدالت نےعمران خان اوربشریٰ بی بی سے سوالنامے پر جواب طلب کرلیا
اکتوبر 6, 2025790توشہ خانہ ٹوکیس حتمی مراحل میں داخل،عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی سے سوالنامےپرجواب طلب کرلیا۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کی ،بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا،عمران خان کے وکیل ...دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والا شہر کون سا ہے؟
اکتوبر 6, 20252200دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والا شہر کونسا ہے؟دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والاشہر واضح طور پر ایک نہیں، بلکہ مختلف رپورٹس اور سٹڈیز کی بنیاد پر جنوبی ایشیا کے کچھ شہر شامل ہیں۔ ابھی حال ہی میں منظر عام پر آنیوالی یونیپ کی فرنٹیئر رپورٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









