Author: Omer Zaheer
مبینہ جعلی ڈگری کیس:عدالت نےجسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روک دیا
ستمبر 16, 2025420مبینہ جعلی ڈگری کیس میں بڑی پیشرفت ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے آرڈر جاری کیا،جس میں سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک جسٹس طارق محمود جہانگیری ...سالانہ بنیادوں پرپاک امریکا دوطرفہ تجارت میں کمی ریکارڈ
ستمبر 16, 2025450اگست 2025میں سالانہ بنیادوں پرپاکستان اورامریکاکےدرمیان دوطرفہ تجارت میں کمی ریکارڈکی گئی۔ پاکستان اورامریکہ کےدرمیان حالیہ تجارتی ڈیل کےبعد اعدادوشمار سامنےآگئے۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ ماہ امریکا کے لیےپاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر13فیصدکمی ہوئی، اگست 2025 میں سالانہ بنیادوں پرپاکستان کی امریکا سے درآمدات 3فیصد کم ہوئیں،پاکستان اورامریکاکےدرمیان اگست 2025میں ...مشرق وسطیٰ کی پہلی یوٹیوب اکیڈمی یو اے ای میں قائم ہوگی
ستمبر 16, 2025300یو ٹیوبرز کیلئے خوشخبری،مشرق وسطیٰ کی پہلی یوٹیوب اکیڈمی کا اعلان،تخلیقی مواد تیار کرنیوالے ڈیجیٹل کریئیٹرز کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے متحدہ عرب امارات میں خطے کی پہلی یوٹیوب اکیڈمی کا آغاز کیا جارہا ہے۔ یہ اکیڈمی مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا MENA ریجن میں اپنی نوعیت کی پہلی اکیڈمی ...ٹیکنالوجی انقلاب :گوگل جیمینائی نے چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑ دیا
ستمبر 16, 2025440سائنس اینڈٹیکنالوجی کے میدان میں سبقت حاصل کرنے کی دوڑ، گوگل جیمینائی نے چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ نئے امیج ایڈیٹنگ فیچر نے گوگل کے اے آئی پلیٹ فارم جیمینائی کو امریکا ، برطانیہ سمیت دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں زیادہ مقبول ...میٹرک پوزیشن ہولڈرزکیلئےخوشخبری،ترکیہ وزٹ پروگرام کاآغاز
ستمبر 16, 2025560میٹرک پوزیشن ہولڈرز کیلئے ترکیہ وزٹ پروگرام ،وفاقی حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک پوزیشن ہولڈرز کیلئے ترکیہ کے دورے کے پروگرام کا آغاز کر دیا ۔ یہ پروگرام وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے اشتراک سے منعقد کیا جائے ...10ارب ہتک عزت دعویٰ میں عدالت نےگواہوں کوطلب کرلیا
ستمبر 16, 2025360وزیراعظم کےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف 10ارب روپےہتک عزت دعویٰ میں عدالت نے شہباز شریف کےدیگرگواہوں کو جرح کیلئے 27 ستمبر کو طلب کرلیا۔ لاہورکی سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کےبانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 10ارب روپے کےہتک عزت دعویٰ کی سماعت ہوئی۔وزیراعظم شہبازشریف ویڈیولنک پرعدالت ...پارلیمنٹ ہو یا سپریم کورٹ ہر ادارہ آئین کے تحت پابند ہوتا ہے، جسٹس جمال ...
ستمبر 16, 2025520سپرٹیکس کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ پارلیمنٹ ہو یا سپریم کورٹ ہر ادارہ آئین کے تحت پابند ہوتا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نےسپرٹیکس کیس کی سماعت کی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل،ایف بی آرکےوکیل حافظ احسان کھوکھر، شاہنواز میمن ،درخواست گزاروں کے وکیل ...آئی سی سی نےپی سی بی کاایشیاکپ سےمیچ ریفری ہٹانےکامطالبہ مستردکردیا
ستمبر 16, 2025430انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےپی سی بی کےایشیاکپ 2025سےمیچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کے مطالبے کو مستردکردیا۔ میڈیارپورٹس کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کےمطالبےپرآئی سی سی نےدرمیانی راستہ نکالنےکی کوشش شروع کردی۔اینڈی پائی کرافٹ ایشیاکپ میں رہیں گے،مگرپاکستان کےمیچ میں نہیں ہونگے۔ ذرائع کاکہناہےکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ...فلائی جناح کا دبئی اور لاہور کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز
ستمبر 16, 20251180پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،فلائی جناح نے دبئی اور لاہور کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا۔ پاکستان کی فضائی کمپنی فلائی جناح نے لاہور اور دبئی کے درمیان نئی براہ راست پروازوں کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے، جو 29 اکتوبر 2025 سے شروع ہوں ...قطرہمارااتحادی ملک ہے،اسرائیل دوبارہ حملہ نہیں کرےگا،امریکا
ستمبر 16, 2025460امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ قطرہمارااتحادی ملک ہے،اسرائیل دوبارحملہ نہیں کرےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا اپنے بیان میں کہناہےکہ آج صبح میرےحکم پرامریکی فورسزنےوینزویلامیں دوسرا فضائی حملہ کیا،وینزویلامیں کارروائی کےدوران 3دہشت گرد مارے گئے، کارروائی اس وقت کی گئی جب دہشت گردمنشیات منتقل کررہےتھے،بےامنی کاشکارشہروں میں مرحلہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









