• کےپی میں گورنرراج لگاناان کےبس میں نہیں،اسدقیصر

    24
    0
    رہنماتحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوامیں گورنرراج لگاناان کےبس میں نہیں ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے رہنماپی ٹی آئی اسدقیصرکاکہناتھاکہ پیپلزپارٹی گورنرراج پرپارٹی پالیسی واضح کرے،ہم دفاع کرناجانتےہیں، کیا ہمارے جلسوں میں تقایرعطاتارڑکی پریس کانفرنسزسےزیادہ سخت تھیں، پشاورجلسےمیں تقایرآئین کےدائرےمیں تھیں۔جلسے میں تمام تقاریر آئین و قانون کے دائرے میں ...
  • دسمبر میں بارشیں جم کربرسیں گی ،بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

    19
    0
    دسمبر میں بارشیں جم کربرسیں گی،محکمہ موسمیات نےبارشوں کے نئے سلسلے اوربرفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقے اس وقت خشک سردی کی لپیٹ میں ہیں ،تاہم 18 سے20دسمبر کے دوران شمالی علاقہ جات میں برفباری، جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ ...
  • پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پرمعاہدوں پر دستخط اور مفاہمتی یادداشتوں ...

    25
    0
    پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پرمعاہدوں پر دستخط اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلےکردئیےگئے۔ معاہدوں پر دستخط اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہوئی،جس میں وزیراعظم شہبازشریف اور انڈونیشیا کے صدر پرابوووسوبیا نتونےشرکت کی ۔تقریب کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس ...
  • الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا

    31
    0
    الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق لوکل گورنمنٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 27دسمبر تک  جمع کرائے جاسکتے ہیں،امیدواروں کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 3جنوری تک ہوگی،امیدواروں کے کاغذات نامزدگی پراپیلوں کے فیصلے13جنوری تک ہوں گے،امیدواروں کی حتمی فہرست 14جنوری اورنشانات 15جنوری کوالاٹ ہوں ...
  • آئین میں گورنرراج کی شق ہے،یہ غیرآئینی نہیں،فیصل کریم کنڈی

    22
    0
    گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ آئین میں گورنرراج کی شق ہے، یہ غیرآئینی نہیں۔ اپنےایک بیان میں گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ گورنرراج لگنے کا دارومدارصوبائی حکومت کےکردارپرہوتاہے،انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کی حمایت اوروفاق سےتعاون کےبغیرصوبہ نہیں چل سکتا،وفاق کی حمایت کےبغیرصوبہ نہیں چل سکتا،جوآئین کونہیں مانتےان سےمذاکرات کسی صورت نہیں ہوسکتے۔ اُن ...
  • پنجاب میں کینسراورکارڈیک سرجری کیلئےخصوصی کارڈلانےکا فیصلہ

    20
    0
    پنجاب میں کینسراورکارڈیک سرجری کیلئےخصوصی کارڈلانےکا فیصلہ کرلیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں اہم فیصلےکیےگئےاجلاس میں بریفنگ بھی دی گئی۔ اجلاس میں پنجاب میں وزیراعلیٰ اسپیشل انیشیٹوبرائےکینسرپیشنٹ کارڈمتعارف کرانے کا فیصلہ کیاگیاجبکہ صوبےمیں کینسراورکارڈیک سرجری کیلئےخصوصی کارڈلانےکابھی فیصلہ کیاگیا۔ اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ کینسراوردل کےمریضوں ...
  • ٹک ٹاکرز کیلئےٹک ٹاک میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف

    30
    0
    ٹک ٹاکرز کیلئے بڑی خوشخبری،معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کیلئے نیا فیچر نیئر بائی فیڈ متعارف کروا دیا ہے۔جس کے ذریعے صارفین اپنے اردگرد موجود مقامات اور مقامی سرگرمیوں سے متعلق مواد دیکھ سکیں گے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس فیچر کا مقصد صارفین ...
  • لاہور کے فضائی آلودگی انڈیکس میں بہتری کے آثار نمایاں

    23
    0
    لاہور کے فضائی آلودگی انڈیکس میں بہتری کے آثار نمایاں،لاہور میں حکومتی اقدامات کے باعث اے کیو آئی میں بتدریج بہتری کے آثار سامنے آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رات و صبح کمزور ہوائیں، آلودگی بڑھنے پر اداروں نے کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں۔ غیر مطابقت رکھنے والی تمام ...
  • امریکی معیشت پہلےسےبہتر،اسٹاک مارکیٹ اوپرجارہی ہے،صدرٹرمپ

    26
    0
    صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکی معیشت پہلےسےبہترہے،اسٹاک مارکیٹ اوپرجارہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہا ہے کہ جوبائیڈن نے کسانوں کیلئےکوئی تجارتی معاہدہ نہیں کیا،ہم نےتوانائی اور پٹرول کی قیمتیں کم کیں،ہم پہلےہی بڑے تجارتی معاہدوں پرکام کررہےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق صدرٹرمپ نےمزیدکہاہےکہ چین نے40ارب ...
  • رواں مالی سال ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ،اسٹیٹ بینک رپورٹ

    31
    0
    اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں کہاگیاہےکہ رواں مالی سال ترسیلات زر میں بڑا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق نومبر2025میں ملکی ترسیلات زرمیں 9فیصداضافہ ہونےسے 3.19 ارب ڈالرموصول ہوئے،جبکہ نومبر2024میں ترسیلات زر2.92ارب ڈالرموصول ہوئےتھے ،اکتوبر 2025میں ترسیلات زر7فیصدکم ہونےسے3.4ارب ڈالرموصول ہوئےتھے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں کہاگیاہےکہ رواں مالی ...