Author: Omer Zaheer
ایف بی آران ایکشن:کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنیوالے نان فائلرز کے گردگھیراتنگ
اکتوبر 4, 2025350ایف بی آران ایکشن،کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنےوالے نان فائلرز کے گردگھیراتنگ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے صارفین کاریکارڈجمع کرناشروع کردیا۔ ٹیکس گوشوارےجمع کرواتےوقت اب انکم ٹیکس ریٹرن میں کریڈٹ کارڈ سے شاپنگ کی تفصیلات بھی دینا ہوں گی،کمرشل بینکوں نے کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کا ڈیٹا شیئر کرنا شروع ...وزیراعظم کی نوازشریف سےملاقات:بیرون ملک دوروں پربریفنگ
اکتوبر 4, 2025420وزیراعظم شہبازشریف نےمیاں محمدنوازشریف سےجاتی امرامیں ملاقات کی اورقائدمسلم لیگ کوبیرون ملک دوروں پرآگاہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف جاتی امرا پہنچے جہاں انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے نواز شریف کو اپنے حالیہ بیرونِ ملک دوروں کے حوالے سے ...مصنوعی ذہانت سے چلنے والے طیارے کا منصوبہ کیا ہے؟
اکتوبر 4, 2025370مصنوعی ذہانت سے چلنے والے طیارے کا منصوبہ کیا ہے؟ایرو سپیس جائنٹ ایمبریئر نے ایک مکمل خودکار پرائیوٹ جیٹ کا تصور پیش کر دیا، جو مستقبل کی ہوابازی میں اہم پیشرفت ہے۔ کمپنی نے مستقبل کے جدید بزنس جیٹ متعارف کرانے کیلئے طیارہ ساز کمپنی بمبارڈیئر کے ساتھ اشتراک کیا ...آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ:سری لنکا،آسٹریلیاکامیچ بارش کےباعث منسوخ
اکتوبر 4, 2025440انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمنز ورلڈکپ کاپانچواں میچ بارش کےباعث منسوخ ہوگیا،دفاعی چیمپئن آسٹریلیااورسری لنکاکوایک ،ایک پوائنٹ مل گیا۔ ایونٹ کےپہلےمیچ میں بھارت نےسری لنکاکوشکست دی تھی جس کےبعدسری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم دوسرےمیچ میں بارش کےباعث ایک پوائنٹ لینےمیں کامیاب ہوگئیں جبکہ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نےآج ٹورنامنٹ ...آئی ایم ایف کےمعاشی اہداف کی کڑی شرط پوری،پنشن اصلاحات کانوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 4, 2025360آئی ایم ایف کےمعاشی اہداف کی ایک اورکڑی شرط پوری ہوگئی،حکومت نےپنشن اصلاحات کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ نےنئی کنٹری بیوٹری پنشن فنڈاسکیم نافذکردی،جس کےمطابق وفاقی ملازمین پنشن کیلئے تنخواہ کا10فیصدحصہ جمع کرائیں گے،حکومت کی جانب سے 12فیصدکنٹری بیوشن دی جائےگی،نئےنظام کےتحت مجموعی طورپر22فیصدپنشن فنڈمیں جمع ہوگا،نیاپنشن سسٹم یکم جولائی ...سازشیں، افواہیں آخرکار دم توڑ گئیں، تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوئے، وزیراعظم
اکتوبر 4, 2025630وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سازشیں اور افواہیں آخرکار دم توڑ گئیں، تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوئے۔ وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ امن کا قیام اور حالات کا معمول پر آنا خوش آئند ہے، حکومت کشمیری بھائیوں کے مسائل حل کرنے ...عمرایوب اورشبلی فرازکیخلاف پشاورہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
اکتوبر 4, 2025470عمرایوب اورشبلی فرازنے پشاورہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پشاورہائیکورٹ نےشبلی فرازاورعمرایوب کوڈی سیٹ کرنےکےفیصلےپرحکم امتناعی دیاتھا،یکم اکتوبر کو پشاورہائیکورٹ نےحکم امتناعی ختم کرتےہوئےسماعت ملتوی کردی ۔ پشاورہائیکورٹ نےعمرایوب اورشبلی فراز کومجازفورم کےسامنےسرنڈرکرنےکی بھی ہدایت کی تھی،عمرایوب اورشبلی فرازنےعدالتوں سےسزاؤں کےخلاف اپیلوں کوفورمزپرچیلنج کررکھاہے۔شراب واسلحہ برآمدگی کیس:علی امین گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار
اکتوبر 4, 2025700شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ اسلام آبادکےسیشن کورٹ کےجوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن چشتی نےشراب واسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی۔علی امین گنڈاپورآج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ بعدازاں عدالت نےکیس کی مزیدکارروائی 18اکتوبرتک ملتوی کردی ۔ واضح رہےکہ علی امین گنڈاپورکیخلاف اسلام آبادکےتھانہ ...پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز:میچ آفیشلزکااعلان کردیاگیا
اکتوبر 4, 2025680پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان ہونےوالی سیریزکیلئےمیچ آفیشلزکااعلان کردیاگیا۔ پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان سیریزکیلئےرنجن مدوگالےمیچ ریفری مقررجبکہ راڈنی ٹکر اور کرسٹوفربراؤن پہلےٹیسٹ کےآن فیلڈامپائرزہوں گے۔دوسرے ٹیسٹ میچ کےلئےفیلڈ امپائر کرسٹوفر براؤن اور سائقَت شرف الدولہ ہوں گے۔ واضح رہےکہ پاکستان اورجنوبی افریقہ کےمابین پہلاٹیسٹ میچ لاہورکےقذافی اسٹیڈیم میں 12سے16اکتوبر تک کھیلاجائےگا۔جبکہ ...پاکستان ،آئی ایم ایف مذاکرات:صوبائی حکومت کابجٹ سرپلس ہدف پرنظرثانی کامطالبہ
اکتوبر 4, 2025800پاکستان اوربین الاقوامی مالیتی فنڈز کےمذاکرات جاری،صوبائی حکومتوں نےآئی ایم ایف سےبجٹ سرپلس ہدف پرنظرثانی کامطالبہ کردیا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان دوسرےششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات میں تکنیکی بات چیت جاری ہے،پاکستان اورآئی ایم ایف کےپالیسی مذاکرات آئندہ ہفتےہوں گے۔جس میں وفاقی اورصوبائی حکومتوں کےنمائندوں کی آئی ایم ایف مشن ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









