• قطرمضبوط اتحادی ہے،شخصیات کونشانہ بناتےوقت اسرائیل کواحتیاط کی ضرورت ہے،امریکا

    59
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ قطرمضبوط اتحادی ہے،شخصیات کونشانہ بناتےوقت اسرائیل کواحتیاط کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ وینزویلاسےبڑی مقدارمیں منشیات امریکاآرہی ہے،وینزویلاکاگینگ لیڈرز کے ساتھ کھڑےہوناناقابل قبول ہے،قطرامریکاکامضبوط اتحادی ہے،شخصیات کونشانہ بناتےوقت احتیاط کی ضرورت ہے۔ اُنہوں نےمزیدکہاہےکہ دنیابھرمیں امریکی پرچم جلایاجارہاہے،یہ صحیح نہیں، یورپ ہمارادوست اورروس ...
  • جمہوریت محض عمل نہیں ،عوامی حقوق کاتحفظ ہے،صدرمملکت آصف علی زرداری

    68
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ جمہوریت محض عمل نہیں ،عوامی حقوق کاتحفظ ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاعالمی یوم جمہوریت پرپیغام میں کہناتھاکہ یوم جمہوریت عوام کے سیاسی،معاشی اورسماجی حقوق کی یاددہانی ہے،جمہوریت رواداری،شمولیت اوراظہاررائےکی آزادی کاضامن نظام ہے، 1973 کاآئین پاکستان کی سب سےبڑی جمہوری کامیابی ہے،جمہوری رائےعوامی آوازکےمحافظ ...
  • وزیراعظم شہبازشریف عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے دوحہ پہنچ گئے

    104
    0
    وزیراعظم ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ،شہبازشریف دوحہ میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وفد میں وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار،وزیردفاع خواجہ آصف ،وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑاورطارق فاطمی شامل ہیں۔ عرب اسلامی سربراہی اجلاس دوحہ پراسرائیل کےفضائی حملوں کےتناظرمیں بلایاگیاہے،جبکہ ...
  • مون سون کا 11 واں سپیل: ملک بھر میں مزیدبارشوں کی پیشگوئی

    46
    0
    مون سون کے 11 ویں سپیل کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی۔15 سے 19 ستمبر تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے درمیانی شدت کی مرطوب ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں، رواں ہفتے ...
  • ایشیاکپ:بھارت کےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست

    64
    0
    ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےچھٹےمیچ میں بھارت نےپاکستان کو7وکٹوں سےہراکرٹورنامنٹ میں دوسری فتح اپنےنام کرلی۔ دبئی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےرویتی حریف بھارت کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیا۔ شاہینوں نےپہلےکھیلتے ہوئے بھارتی  سورماؤں  کے خلاف مقررہ 20اوورزمیں 9 وکٹ کے نقصان پر 127 رنز ...
  • ایشیاکپ2025:سری لنکاکےہاتھوں بنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست

    59
    0
    ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےپانچویں میچ میں سری لنکانےبنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔ ابوظہبی زید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ میں سری لنکانےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیابنگلہ دیش نےپہلے کھیلتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں 5وکٹوں کےنقصان پر139رنزبنائے۔سری لنکاکی ٹیم نے 140رنزکاہدف 14.4 اوورزمیں باآسانی حاصل کرلیا۔ بنگلہ دیش کی جانب سے اننگزکےشروع کےکھلاڑی جلدہی ...
  • ایشیاکپ 2025:آج پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

    107
    0
    بڑےایونٹ کابڑامقابلہ،ایشیاکپ2025 کےچھٹےمیچ میں آج پاکستان اپنے رویتی حریف بھارت کےساتھ ٹکرائےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں سج گیاہے، میگا ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے۔ہرٹیم اپنی فتح کےلئے پرعزم ہے۔پاکستان ٹیم بھی اپنےابدی دشمن بھارت کےخلاف جیت کی لگن لےکرمیدان میں ...
  • مسلسل مہنگا ہونےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی

    48
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل مہنگاہونےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی ...
  • فیلڈمارشل کاپنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ،ریلیف آپریشنزکاجائزہ لیا

    50
    0
    فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرنےپنجاب کےسیلاب متاثرہ علاقوں کےدورےکےدوران جاری ریسکیو اورریلیف سرگرمیوں کاجائزہ لیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیرنےقصورسیکٹر اور جلال پورپیروالامیں سیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کیا۔اس موقع پرچیف سیکرٹری پنجاب اورسول انتظامیہ کےاعلیٰ حکام بھی موجودتھے ،آرمی چیف نےسول انتظامیہ سےملاقات ...
  • سامعہ حجاب اغواء کیس ختم، ٹک ٹاکر نے ملزم کو معاف کر دیایا

    57
    0
    ٹک ٹاکرسامعہ حجاب اغواء کیس ختم ،ملزم نےمعافی مانگ لی۔فریقین کےدرمیان صلح ہوگئی۔ سامعہ حجاب اور ان کے سابق منگیتر حسن زاہد کے درمیان غیر مشروط صلح طے پا گئی ہے، جس کے تحت دونوں فریقین نے ایک دوسرے کو فی سبیل اللّٰہ معاف کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ...