Author: Omer Zaheer
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کےقاتل پرفردجرم عائدکرنےکی تاریخ مقرر
ستمبر 13, 2025420ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت ،عدالت نےملزم پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر کر دی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ کورٹ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نےٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس کی سماعت کی۔پولیس کی جانب سےملزم عمر حیات کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت ...کانگوکشتی حادثےکاشکار،86افرادہلاک،متعددلاپتا
ستمبر 13, 2025390کانگومیں کشتی حادثےمیں ہلاک ہونےوالےافرادکی تعداد 86 ہوگئی۔ متعدد لاپتا ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں حادثے کی بنیادی وجہ کشتی پر گنجائش سے زیادہ مسافروں اور سامان کی بھرمار قرار پائی ہے۔اس کے علاوہ اس سفر کے لیے رات کا انتخاب بھی مناسب نہیں تھا ...سیلاب متاثرین کیلئے پنجاب حکومت کردار ادا کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، بیرسٹرگوہر
ستمبر 13, 2025530چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کےلئے پنجاب حکومت اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاسیلاب سےمتاثرہ علاقوں سرگودھا،چنیوٹ اورحافظ آبادکے دورے کےدوران کہناتھاکہ ہمارے کیسز کورٹ کچہری والے نہيں ہیں اور ان کا حل سیاسی طریقے سے ...اداکارہ دیشاپٹانی کےگھرپرفائرنگ ،گولڈی برار گینگ نےذمہ داری قبول کرلی
ستمبر 13, 2025380بالی ووڈ اداکارہ دیشاپٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کاافسوسناک واقعہ پیش آیاجس کی ذمہ داری گولڈی برار گینگ نے قبول کرلی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق جمعہ کی شپ3:30پراداکارہ دیشاپٹانی کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔جس میں اداکارہ اوران کےاہلخانہ محفوظ رہے،مگرانتہائی خوفزدہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق گزشتہ ...تجارتی جنگ سنگین،امریکانےچین کےمزیداداروں پرپابندیاں لگادیں
ستمبر 13, 2025390تجارتی جنگ سنگین،امریکانےچین ،بھارت سمیت 32تجارتی اداروں پر پابندیاں لگادیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےٹیرف بڑھانے کے لئے مزید32تجارتی اداروں پرپابندیاں عائدکردیں،جس میں 23ادارےصرف چین کےہیں۔اس کے علاوہ امریکا نےمزیدجن ممالک پر پابندی عائدکی اُن میں بھارت، ایران، ترکیے اوریو اے ای کے ادارے بھی فہرست میں شامل ...سیلاب متاثرین کو ملنے والی سہولیات پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا، عظمیٰ ...
ستمبر 13, 2025310صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سیلاب متاثرین کو ملنے والی سہولیات پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔ اپنےایک بیان میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ پنجاب حکومت سیلاب سے متاثرہ ہر علاقے میں متاثرین تک پہنچ رہی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مسلسل سیلاب متاثرین کے پاس خود جاکر ...گیس بلوں میں 70 فیصد تک کمی،گیزر میں لگنے والی جدید ڈیوائس تیار
ستمبر 13, 2025360سردیوں کی آمد آمد کیساتھ گیس بلوں میں 70 فیصد تک کمی کی خوشخبری، گیزر میں لگنے والی جدید ڈیوائس تیار ، پاکستانی سٹارٹ اپ نے ایک ایسی جدید ڈیوائس تیار کر لی ہے جو گیزر پر لگانے سے گیس کے بلوں میں نمایاں کمی لائی جا سکتی ہے۔ اس ...پی ٹی اے نے نان رجسٹرڈ موبائل فونز خرید و فروخت کو جرم قرار دیدیا
ستمبر 13, 20251040پی ٹی اے نے نان رجسٹرڈ موبائل فونز خرید و فروخت کو جرم قرار دیدیا ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام نان رجسٹرڈ موبائل ڈیوائسز کو جلد مقامی نیٹ ورکس سے بلاک کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق نان رجسٹرڈ موبائل ...سیلابی صورتحال کے باعث ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل
ستمبر 13, 2025660ڈاکٹر بننے کے خواہش مند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ملک بھر میں سیلابی صورتحال کے باعث ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل کردیاگیا۔ ملک بھر میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیر صحت کی ہدایت پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل ...اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ریل کار چلانے کی تیاری
ستمبر 13, 2025350جڑواں شہروں کے شہریوں کیلئے خوشخبری، اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ریل کار چلانے کی تیاری کرلی گئی۔ وزیراعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے راولپنڈی تک مسافروں کے لیے ریل کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میٹرو بس سروس، نئی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









