Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
اتوار, مارچ 22
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Home›Author: Omer Zaheer (Page 274)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • تازہ ترین

    4سی میں اضافی ٹیکس سےمتعلق واضح نہیں لکھا،جسٹس محمدعلی مظہر

    Omer Zaheer
    اکتوبر 2, 2025
    41
    0
    سپرٹیکس کیس کےدوران جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس دئیےکہ 4سی میں اضافی ٹیکس سےمتعلق واضح نہیں لکھا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں5رکنی آئینی بینچ نےسپرٹیکس سےمتعلق درخواستوں پرسماعت کی۔مختلف ٹیکس پیئرکمپنیوں کےوکیل فروغ نسیم عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس جمال نےاستفسارکیاکہ انکم ٹیکس کی شق99ڈی میں ترمیم پرباقی ہائیکورٹس سےفیصلہ ہوچکا؟ ...
  • تازہ ترین

    میرا کام ہے اگر کوئی پنجاب کے عوام کی تذلیل کرے اس کو جواب دوں، ...

    Omer Zaheer
    اکتوبر 2, 2025
    44
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ میرا کام ہے اگر کوئی پنجاب کے عوام کی تذلیل کرے اس کو جواب دوں، ریاست ماں ہوتی ہے اور اپنے بچوں کے ساتھ سوتیلے والا سلوک نہیں کرتی۔ لاہورمیں پوزیشن ہولڈرزطلبہ کےاعزازمیں منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ پوزیشن ہولڈرزنےملک کانام روشن کیا،جہاں ...
  • شوبز

    کیرئیرکےآغازپرلوگوں نےحدیں پارکرنےکی کوشش کی،عائشہ عمرکاانکشاف

    Omer Zaheer
    اکتوبر 2, 2025
    41
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ عائشہ عمرنےانکشاف کرتےہوئےبتایاکہ کیرئیرکےآغازپرلوگ مجھے سنجیدگی سے نہیں لیتے تھےبہت سے مردوں نے حدیں پار کرنے کی کوشش کی۔ حال ہی میں اداکارہ عائشہ عمرنےایک شومیں بطورمہمان شرکت کی،جہاں پر اُنہوں نےکیرئیراورنجی زندگی کےبارےمیں تفصیل سےگفتگوکی۔میزبان نے اداکارہ سےشوبزکیریئرکےبارےمیں سوال کیاجس کےجواب میں عائشہ عمر نے ...
  • اہم خبریں

    رواں سال مون سون میں معمول سے 23 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ

    Omer Zaheer
    اکتوبر 2, 2025
    36
    0
    مون سون میں معمول سے 23 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ، پری ونٹر بارشوں میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال مون سون کے دوران ملک بھر میں معمول سے 23 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پری ونٹر (Pre-Winter) بارشوں ...
  • سائنس/فیچر

    گوگل نے صارفین کیلئے اپنےسرچ کے اے آئی موڈ کو مزید بہتر بنا دیا

    Omer Zaheer
    اکتوبر 2, 2025
    27
    0
    گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،گوگل سرچ کے اے آئی موڈ کو مزید بہتر بنا دیا گیا۔ گوگل کی جانب سے نئے سرچ چیٹ بوٹ اے آئی موڈ کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔گوگل سرچ میں موجود اے آئی موڈ میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے، تاکہ یہ ٹول ویژول ...
  • اہم خبریں

    رواں سال کا پہلا سپر مون پاکستان میں کب نظر آئے گا؟

    Omer Zaheer
    اکتوبر 2, 2025
    68
    0
    نایاب فلکیاتی مظاہر کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ،رواں سال کا پہلا سپر مون پاکستان میں کب نظر آئے گا؟ تمام ترتفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ اکتوبر کا مہینہ چاند کے حوالے سے خاص ثابت ہونیوالا ہے، کیونکہ اس ماہ کا مکمل چاند زمین کے قریب ترین ہونے کی ...
  • سائنس/فیچر

    ترقی کی جانب ایک اورقدم،پاکستان کا خلا میں مزید تین سیٹیلائٹ بھیجنے کا فیصلہ

    Omer Zaheer
    اکتوبر 2, 2025
    39
    0
    خلاؤں کو تسخیرکرنے کے پاکستانی مشن میں اہم پیشرفت ،پاکستان نے خلا میں مزید تین سیٹیلائٹ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ تینوں سیٹیلائٹ آئندہ چھ ماہ کے دوران خلا میں بھیجی جائیں گی۔پاکستان نے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے رواں ماہ جدید ہائپر سپیکٹرل سیٹیلائٹ کو خلا میں بھیجنے کی ...
  • بین الاقوامی

    سیاحوں کیلئے ایک ویزے پر 6 خلیجی ممالک کی سیاحت ممکن

    Omer Zaheer
    اکتوبر 2, 2025
    57
    0
    سیاحوں کیلئے خوشخبری ،ایک ویزے پر 6 خلیجی ممالک کی سیاحت ممکن،ویزا کب ملے گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے چھ ممالک نے مشترکہ سیاحتی ویزے کے منصوبے کی منظوری دیدی ، جس کے تحت سیاح ایک ہی ویزے پر متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، ...
  • پاکستان

    پبلک اور پرائیویٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کیلئے ایڈمشن پالیسی کی منظوری

    Omer Zaheer
    اکتوبر 2, 2025
    87
    0
    پنجاب کے پبلک اورپرائیویٹ میڈیکل اینڈڈینٹل کالجز کیلئے ایڈمشن پالیسی کی منظوری دیدی گئی ۔ سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پاس کرنا ضروری قرار دیا گیا ہے، اوورسیز پاکستانیزکے بچوں کیلئے ایم ڈی کیٹ میں 10ہزار ڈالر فیس مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ...
  • کاروبار

    اتحاد ایئر ویز کا 10 سال بعد پشاور سے دوبارہ پروازوں کا آغاز

    Omer Zaheer
    اکتوبر 2, 2025
    127
    0
    متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ایئر ویز نے 10سال بعددوبارہ پشاور سےپروازوں کا آغاز کر دیا ۔ اتحاد ایئر ویز کی پرواز نے 10سال بعد باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور پر واپس لینڈ کیا، جو ملکی ہوا بازی کیلئے ایک اہم سنگ میل ہے۔ابوظہبی سے آنیوالی پرواز EY ...
1 … 272 273 274 275 276 … 1,006

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

مارچ 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
« فروری    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔