• پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ بنایا جائے گا،محسن نقوی

    35
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کو دنیا کی بہترین لیگ بنایا جائے گا۔ پہلی بارپی ایس ایل کالارڈزکرکٹ گراؤنڈمیں روڈشومنعقدکیاگیا،جس میں گفتگو کرتےہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی کاکہناتھاکہ میرے لیے پاکستان سب سے پہلے ہے،پی سی بی اور پی ایس ایل ...
  • موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے خصوصی ٹریول ایڈوائزری جاری

    26
    0
    دھند کے پیش نظرموٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبر،موٹر وے پولیس نے خصوصی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید دھند پڑنے کے پیشِ نظر مسافروں کیلئے تفصیلی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ...
  • ن لیگ کےامیدوارعابدشیرعلی بلامقابلہ سینیٹرمنتخب

    23
    0
    حکمران جماعت مسلم  لیگ (ن) کے امیدوارعابدشیئرعلی بلامقابلہ سینیٹرمنتخب ہوگئے۔ ضمنی انتخاب کےلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کامرحلہ مکمل ہواتوعابدشیرعلی سمیت مجموعی طور پر تین امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کروائےجن میں احسن افضل خان اور عبدالجبار کےنام شامل تھے۔تاہم بعدمیں احسن افضل خان اور عبدالجبارنےکاغذات واپس لےلیے۔ امیدواروں کے ...
  • جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسپریم کورٹ کےمستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

    25
    0
    جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سپریم کورٹ کےمستقل جج کی حیثیت سےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سے عہدےکاحلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔جس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر، جسٹس محسن اختر کیانی، ...
  • تھیٹرکل، آج اور کل تھیٹر کی تاریخ و تناظر پر جامع کتاب

    47
    0
    تھیٹر کل، آج اور کل میں تھیٹر کا تعارف اور اس کی تفہیم پیش کی گئی ہے۔ بطور میڈیم اس کی ابلاغی اہمیت اور ترقیاتی ابلاغ میں بطور ٹول اس کے استعمال پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ ڈاکٹرعادل عزیزکی اس کتاب میں دنیا بھر کے محققین کی آرا شامل ...
  • نیشنل گیمز:قومی ہیروارشدندیم نےایک اورگولڈمیڈل جیت لیا

    23
    0
    نیشنل گیمز میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ ارشد ندیم نے 81.81 میٹر کی بہترین تھرو کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔یاسر سلطان نے 70.7 میٹر کی تھرو کے ساتھ دوسرے نمبر پر جگہ بنائی، جبکہ ابرار ...
  • بھارتی آبی جارحیت :دریائےچناب میں پانی کاریلہ چھوڑدیا

    30
    0
    بھارت کی ایک بارپھر آبی جارحیت ،دریائےچناب میں دوبارہ پانی کاریلہ چھوڑدیا۔ رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 58 ہزار300 کیوسک ہوگیا، گندم کی فصل کو نقصان پہنچانے کےلیے بھارت نے ڈیم خالی کیے۔بھارت اب ڈیم دوبارہ بھرے گا جس سے دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ ...
  • سوئی ناردرن نےگیس لوڈ شیڈنگ کانیاشیڈول جاری کردیا

    43
    0
    صارفین کیلئےبڑی خوشخبری، سوئی ناردرن نےگیس لوڈشیڈنگ  کانیاشیڈول جاری کر دیا ۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سردیوں میں گیس کی فراہمی سے متعلق شہریوں کے لیے اہم پیغام جاری کیا ۔ ایس این جی کے مطابق گھریلو صارفین کو صبح 5 سے رات 10 بجے تک گیس بلا تعطل ...
  • پتنگ بازی کی اجازت دینےکاآرڈیننس عدالت میں چیلنج

    27
    0
    پنجاب میں پتنگ بازی کی اجازت دینےکاآرڈیننس لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب میں پتنگ بازی کی اجازت دینےکےآرڈیننس کےخلاف درخواست دائرکی گئی ،جسٹس ملک اویس خالدنےجوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےریمارکس دئیےکہ درخواست میں والڈسٹی اتھارٹی کوفریق بناناضروری ہے۔ درخواست گزارنےدرخواست میں ترمیم اوروالڈسٹی اتھارٹی ...
  • قومی اسمبلی کااجلاس طلب:10نکاتی ایجنڈاجاری

    23
    0
    قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5 بجے ہوگا ،جس  کا10نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ ٹیکس چوری اورمحصولات کی وصولی کی انتہائی خراب صورتحال پرتوجہ دلاؤنوٹس ایجنڈے میں  شامل ہے ،جبکہ قومی ادارہ برائےلوک اورروایتی ورثہ (لوک ورثہ)ترمیمی بل ایوان میں پیش کیاجائےگا۔ قومی غذائی تجارت وغذائی تحفظ اتھارٹی بل2025منظوری کیلئےپیش کیاجائےگا،وزیرقانون کےامورسے ...