Author: Omer Zaheer
ڈالرکی قیمت میں اضافہ روپیہ گراوٹ کاشکار
اگست 12, 2024750انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونے سےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.55 روپے سے بڑھ کر 278.64 روپے پر بند ہوا۔ ڈالرکی قیمت بڑھنےسےملکی قرضوں میں مزیداضافہ ہوگیا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر280 روپے 40 ...وزیراعلیٰ مریم نوازکل ارشدندیم کےگھرجائیں گی
اگست 12, 20241320وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکل فخرپاکستان ارشدندیم کےآبائی گھرمیاں چنوں جائیں گی۔ ذرائع کےمطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کل ارشد ندیم کے گاؤں کا دورہ کریں گی، مریم نواز گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو انعام کا چیک بھی دیں گی۔ مریم نواز کے لیے میاں چنوں ارشد ندیم کے گاؤں ...لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض کوفوجی تحویل میں لے لیا گیا، آئی ایس پی آر
اگست 12, 2024990آئی ایس پی آرنےکہاہےکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکوفوجی تحویل میں لےلیاگیا،کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نےکہاہےکہ سپریم کورٹ کےاحکامات پرعمل کرتےہوئے ٹاپ سٹی کیس میں لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کوتحویل میں لےلیاگیا۔تحقیقات کےتحت اُن کےخلاف پاکستان آرمی ایکٹ ...یوم آزادی:صدرمملکت کاقیدیوں کی سزاؤں میں کمی کااعلان
اگست 12, 2024490صدرمملکت آصف علی زرداری نےیوم آزادی کےموقع پرقیدیوں کی سزاؤں میں 90روزکی کمی کااعلان کردیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی چھوٹ دے دی۔ صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت ...تحریک انصاف کا لاہور میں پاور شو کرنے کا فیصلہ
اگست 12, 2024880قائم مقام صدر و جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی پنجاب میاں حماد اظہر نے کہا ہےکہ بانی تحریک انصاف کی ہدایت پر13 اگست رات کو قومی اور پارٹی پرچموں کےساتھ پنجاب بھر میں پرامن احتجاج کریں گے۔ قائم مقام صدر و جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی پنجاب میاں حماداظہرکاکہناتھاکہ چلو ...پنجاب اسمبلی کی 5قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمین منتخب
اگست 12, 2024580پنجاب اسمبلی کی پانچ قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب ہوگیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ممبر صوبائی اسمبلی عارف محمود گل قائمہ کمیٹی برائے C&W کے چیئرمین منتخب ہوگئے،ممبر صوبائی اسمبلی نور الامین وٹو قائمہ کمیٹی برائے ریوینیو کے چیئرمین منتخب ہوگئے،ممبر صوبائی اسمبلی عدنان افضل چھٹہ قائمہ کمیٹی برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ...سابق وزیراعظم خاقان عباسی کوعدالت سےریلیف مل گیا
اگست 12, 2024650عدالت نےسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سمیت تمام دیگرملزمان کو ریفرنس سے بری کردیا۔ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سمیت تمام دیگرملزمان احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کی جانب سے ریفرنس کو نیب کی درخواست پر واپس کردیا گیا۔عدالت کی جانب سے تمام ملزموں کو ریفرنس سے بری کردیاگیا۔نیب کی جانب ...صارفین ہوجائےہوشیار:پی ٹی اےکاموبائل سمزبلاک کرنےکافیصلہ
اگست 12, 20241090صارفین کی مشکلات میں اضافہ، پی ٹی اےنےمنسوخ شدہ شناختی کارڈ پر سمز کی بلاکنگ فیصلہ کرلیا،منسوخ شدہ شناختی کارڈپر جاری سمز16 اگست کو بلاک کردی جائیں گی۔ صارفین نادرا سے نئے شناختی کارڈ کے حصول کی صورت میں بائیومیٹرک کے ذریعے اپنی سمز بحال کراسکیں گے ،شناختی کارڈ جو ...وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب کرلیا
اگست 12, 2024500وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا،اہم فیصلےمتوقع ہیں۔ ذرائع کےمطابق اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی، سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا، اقتصادی رابط کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی ۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں بجلی کی قیمتوں میں کمی ...ملک میں سوناآج کتنےکاتولہ :جانیے
اگست 12, 2024670صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےپہلے روزبھی سونےکی قیمت مستحکم رہی۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزبھی سونےکی قیمت میں استحکام رہا۔ سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے فی تولہ پر مستحکم رہا۔10 گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے پر مستحکم رہا ۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کے اضافے سے ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©