• فخرپاکستان ارشدندیم کی وطن واپسی کاشیڈول جاری

    56
    0
    پیرس اولمپکس میں عمدہ کاکردگی کامظاہرہ کرنےوالےفخرپاکستان ارشدندیم کی وطن واپسی کاشیڈول جاری کردیاگیا۔ قومی ہیرو ارشد ندیم ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے ،چیئر مین ساوتھ ایشین اتھلیٹکس میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی ارشدندیم کو لے کر وطن پہنچیں گے ،وطن واپسی پر ارشد ...
  • پیرس اولمپکس:فخرپاکستان ارشدندیم کوگولڈمیڈل پہنادیاگیا

    56
    0
    پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنےاورپاکستان کانام روشن کرنےوالےاتھلیٹ ارشدندیم کوگولڈمیڈل پہنادیاگیا۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھروکےمقابلےمیں ارشدندیم نےپاکستان کاسرفخرسےبلندکردیا، پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکےریکاڈقائم کردیا۔ ارشد ندیم نےپیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو 40سال بعد ...
  • پی ٹی آئی کولاہورمیں جلسےکی اجازت مل گئی

    57
    0
    تحریک انصاف کولاہورمیں جلسہ کرنےکی اجازت مل گئی۔ تحریک انصاف کی 14اگست کوجلسہ کرنےکی اجازت سےمتعلق دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی نےاکمل خان باری کی درخواست پر سماعت کی ۔ تحریک انصاف کی جانب سے وکیل خرم لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس علی باقر ...
  • ارشدندیم کی کامیابی:شوبزشخصیات بھی خوشی سےجھوم اٹھیں

    143
    0
    پیرس اولمپکس کےجیولین تھروکےفائنل میں پاکستان کےارشدندیم نےتاریخ رقم کردی جس پرشوبزشخصیات بھی جھوم اٹھیں۔ پیرس اولمپکس میں سنسنی خیزمقابلوں کاسلسلہ جاری ہے،ارشدندیم نےپاکستان کاسرفخرسےبلندکردیا، پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکےریکاڈقائم کردیا۔ ارشد ندیم نےپیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل ...
  • مہنگائی کی شرح میں اضافہ :ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

    48
    0
    ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری  کردی۔ مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 17.96 فیصد ہوگئی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک ہفتے میں 23 اشیاء ...
  • پیپلزپارٹی کےفنڈزتقسیم پرحکومت سےتحفظات

    45
    0
    پاکستان پیپلزپارٹی نےحکومت سےفنڈزتقسیم کرنےپرتحفظات کااظہارکردیا۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی کے وفد کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی ،پیپلزپارٹی کے وفد میں شیری رحمان ، نوید قمر اور راجہ پرویز اشرف شامل تھے۔ملاقات میں ملک کی سیاسی اورمعاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ پارلیمانی اور قانونی ...
  • الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے، نوٹیفکیشن جاری

    55
    0
    الیکشن کمیشن آف پاکستان میں افسران  کے تقررو تبادلے کردئیے گئے، نوٹیفکیشن  جاری  کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں افسران کی اکھاڑ پچھاڑ کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کےمطابق الیکشن کمیشن نے ڈائریکٹر ایڈمن محمد سجاد کو ریجنل الیکشن کمشنر حیدر آباد تعینات کردیا ،ریجنل الیکشن کمشنر حیدر آباد اظہر حسین ...
  • مذاکرات کےسوال پرمولانافضل الرحمان کادلچسپ جواب

    46
    0
    تحریک انصاف کےساتھ مذاکرات کےبارےمیں سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نےدلچسپ جواب دےدیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےصحافی کے تحریک انصاف سے مذاکرات سے متعلق سوال پر سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاجواب میں کہناتھاکہ مذاکرات ہر وقت چل رہے ہوتے ہیں،ملک کے بارے میں سوچنا چاہیے، بہت سے مسائل ہیں۔ مولانافضل الرحمان کامزیدکہناتھاکہ ...
  • حکومت اورجماعت اسلامی کےدرمیان معاہدہ طےپاگیا

    64
    0
    حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کاپی سامنے آ گئی۔ معاہدےکےمطابق ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کو کم کیا جائے گا، بجلی کے بلوں اور ٹیکسسز کو فوری طور پر کم کیا جائے گا، بڑے جاگیرداروں اور لینڈ ہولڈر پر انکم ٹیکس کا ...
  • ارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکیلئےقومی اسمبلی میں قراردادمنظور

    105
    0
    پیرس اولمپکس میں بہترین پرفارمنس کامظاہرہ کرنےپرقومی اسمبلی میں ارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکےلئےقراردادمنظورکرلی گئی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا۔ سپیکر ایاز صادق نےکہاکہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ امام مسجد نبوی آج ہمارے درمیان موجود ہیں ہم قومی اسمبلی کی طرف سے انہیں خوش آمدید ...