Author: Omer Zaheer
ایشیاکپ 2025:آج پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
ستمبر 14, 20251210بڑےایونٹ کابڑامقابلہ،ایشیاکپ2025 کےچھٹےمیچ میں آج پاکستان اپنے رویتی حریف بھارت کےساتھ ٹکرائےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں سج گیاہے، میگا ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے۔ہرٹیم اپنی فتح کےلئے پرعزم ہے۔پاکستان ٹیم بھی اپنےابدی دشمن بھارت کےخلاف جیت کی لگن لےکرمیدان میں ...مسلسل مہنگا ہونےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی
ستمبر 13, 2025540مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل مہنگاہونےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی ...فیلڈمارشل کاپنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ،ریلیف آپریشنزکاجائزہ لیا
ستمبر 13, 2025580فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرنےپنجاب کےسیلاب متاثرہ علاقوں کےدورےکےدوران جاری ریسکیو اورریلیف سرگرمیوں کاجائزہ لیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیرنےقصورسیکٹر اور جلال پورپیروالامیں سیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کیا۔اس موقع پرچیف سیکرٹری پنجاب اورسول انتظامیہ کےاعلیٰ حکام بھی موجودتھے ،آرمی چیف نےسول انتظامیہ سےملاقات ...سامعہ حجاب اغواء کیس ختم، ٹک ٹاکر نے ملزم کو معاف کر دیایا
ستمبر 13, 2025690ٹک ٹاکرسامعہ حجاب اغواء کیس ختم ،ملزم نےمعافی مانگ لی۔فریقین کےدرمیان صلح ہوگئی۔ سامعہ حجاب اور ان کے سابق منگیتر حسن زاہد کے درمیان غیر مشروط صلح طے پا گئی ہے، جس کے تحت دونوں فریقین نے ایک دوسرے کو فی سبیل اللّٰہ معاف کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ...ٹک ٹاکر ثنا یوسف کےقاتل پرفردجرم عائدکرنےکی تاریخ مقرر
ستمبر 13, 2025450ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت ،عدالت نےملزم پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر کر دی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ کورٹ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نےٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس کی سماعت کی۔پولیس کی جانب سےملزم عمر حیات کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت ...کانگوکشتی حادثےکاشکار،86افرادہلاک،متعددلاپتا
ستمبر 13, 2025420کانگومیں کشتی حادثےمیں ہلاک ہونےوالےافرادکی تعداد 86 ہوگئی۔ متعدد لاپتا ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں حادثے کی بنیادی وجہ کشتی پر گنجائش سے زیادہ مسافروں اور سامان کی بھرمار قرار پائی ہے۔اس کے علاوہ اس سفر کے لیے رات کا انتخاب بھی مناسب نہیں تھا ...سیلاب متاثرین کیلئے پنجاب حکومت کردار ادا کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، بیرسٹرگوہر
ستمبر 13, 2025560چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کےلئے پنجاب حکومت اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاسیلاب سےمتاثرہ علاقوں سرگودھا،چنیوٹ اورحافظ آبادکے دورے کےدوران کہناتھاکہ ہمارے کیسز کورٹ کچہری والے نہيں ہیں اور ان کا حل سیاسی طریقے سے ...اداکارہ دیشاپٹانی کےگھرپرفائرنگ ،گولڈی برار گینگ نےذمہ داری قبول کرلی
ستمبر 13, 2025410بالی ووڈ اداکارہ دیشاپٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کاافسوسناک واقعہ پیش آیاجس کی ذمہ داری گولڈی برار گینگ نے قبول کرلی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق جمعہ کی شپ3:30پراداکارہ دیشاپٹانی کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔جس میں اداکارہ اوران کےاہلخانہ محفوظ رہے،مگرانتہائی خوفزدہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق گزشتہ ...تجارتی جنگ سنگین،امریکانےچین کےمزیداداروں پرپابندیاں لگادیں
ستمبر 13, 2025430تجارتی جنگ سنگین،امریکانےچین ،بھارت سمیت 32تجارتی اداروں پر پابندیاں لگادیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےٹیرف بڑھانے کے لئے مزید32تجارتی اداروں پرپابندیاں عائدکردیں،جس میں 23ادارےصرف چین کےہیں۔اس کے علاوہ امریکا نےمزیدجن ممالک پر پابندی عائدکی اُن میں بھارت، ایران، ترکیے اوریو اے ای کے ادارے بھی فہرست میں شامل ...سیلاب متاثرین کو ملنے والی سہولیات پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا، عظمیٰ ...
ستمبر 13, 2025440صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سیلاب متاثرین کو ملنے والی سہولیات پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔ اپنےایک بیان میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ پنجاب حکومت سیلاب سے متاثرہ ہر علاقے میں متاثرین تک پہنچ رہی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مسلسل سیلاب متاثرین کے پاس خود جاکر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









