• سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ

    41
    0
    کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ دیکھاگیا۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3 ...
  • شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،ایشیاکپ میچزکےاوقات کارتبدیل

    43
    0
    شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،ایشیاکپ میچز کے اوقات کار تبدیل ، پاکستانی وقت کے مطابق میچز کب شروع ہوں گے؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ ایشیاکرکٹ کپ 2025 کامیلہ آئندہ ماہ ستمبرمیں یواےای میں سجےگا ،میگاایونٹ 28ستمبرتک جاری رہےگا۔جبکہ ٹورنامنٹ کاہائی پروفائل میچ پاک بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ...
  • پنجاب میں سیلاب،پاک فوج ریسکیواورریلیف آپریشن میں مصروف

    38
    0
    پنجاب کے سیلابی علاقوں میں پاک فوج کے دستے ریسکیواور ریلیف آپریشن میں مصروف عمل ہیں۔ تفصیلات کےمطابق پاک فوج جھنگ، فیصل آباد، چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ریسکیو آپریشن مصروف ہے،پاک فوج کی جانب سے آبادی کو بچانے کیلئے جھنگ اور فیصل آباد میں تین مقامات پر بند ...
  • ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت

    34
    0
    ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت ہوگئی، انسولین سمیت 79 اہم ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہیں ۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ یہ بحران لاکھوں مریضوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔ پی ایم اے نے حکومت سے مطالبہ کیا ...
  • بچی کےاغواوشادی کیس،عدالت نےرپورٹ طلب کرلی

    40
    0
    بچی کےاغواوشادی کیس میں عدالت نےچائلڈمیرج قانون میں ترمیم پررپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کمسن بچی کےاغواوشادی کیس کی سماعت ہوئی،درخواست گزارکےوکیل اورسرکاری وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ سرکاری وکیل نےقانون میں ترمیم کیلئےمہلت مانگی، جس پرعدالت نے چائلڈ میرج قانون میں ترمیم پررپورٹ طلب کرلی۔ سرکاری وکیل نےکہاکہ ...
  • عمران خان کےطبی معائنہ کامعاملہ،جیل سپرنٹنڈنٹ نےرپورٹ جمع کرادی

    40
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کےطبی معائنہ کےمعاملےپرجیل سپرنٹنڈنٹ نےعدالت میں رپورٹ جمع کرادی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےمکمل طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈتشکیل دینےکی درخواست پرسماعت کی۔عمران خان کی جانب سےوکیل محمدفیصل ملک پرمشتمل وکلاکاپینل عدالت ...
  • خیبرپختونخوا،محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نےنیاتعلیمی کیلنڈرجاری کردیا

    32
    0
    خیبرپختونخواکےمحکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نےنیاتعلیمی کیلنڈرجاری کردیا۔جس کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ تعلیم کےنوٹیفکیشن کےمطابق سمراورونٹرزون کےحساب سےالگ الگ تعلیمی سال ہوں گے،جبکہ سمرزون کےسکولوں میں تعلیمی سال یکم ستمبرسےاگست تک ہوگا۔ محکمہ تعلیم کےنوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ پہلا سمسٹرستمبرتادسمبراوردوسراجنوری تامئی تک جاری رہے گا،جون تااگست موسم گرماکی تعطیلات ہوں گی،ونٹرزون کےسکولوں ...
  • توشہ خانہ 2کیس،سماعت بغیرکارروائی کےملتوی

    35
    0
    بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکےجوڈیشل کمپلیکس میں بانی پی ٹی آئی عمران اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نےتوشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےیکم ستمبرتک موخرکردی۔ عدالت نےباقاعدہ ...
  • بارشیں ، سیلاب ٹیکس ریونیو کیلئے خطرہ، ایف بی آر کو اربوں روپے کے شارٹ ...

    47
    0
    بارشیں اور سیلاب ٹیکس ریونیو کیلئے خطرہ بن گئے،فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کو اربوں روپے کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔ ذرائع کےمطابق کراچی کی بارش نےٹیکس محصولات کوبری طرح متاثرکیاہے،جس کےباعث رواں ماہ950ارب کےہدف کےمقابلے میں 900ارب روپےوصولی کاخدشہ ہے،سیلابی نقصانات کی رپورٹ کےبعدحقیقی شارٹ فال ...
  • لاہورمیں بارش،گھرکی چھت گرنےسے3افرادجاں بحق،4زخمی

    34
    0
    لاہورمیں بارش کےباعث مکان کی چھت گرنےسے3افرادجاں بحق اور4زخمی ہوگئے۔ لاہورکےعلاقےبیدیاں روڈپراسماعیل پورہ میں طوفانی بارش کےباعث گھرکی چھت گرگئی جس کےملبے کےنیچےآکر3افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ 4زخمی ہوگئے۔ حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئیں امدادی کارروائیاں کرتےہوئےمکان کےملبےسے3لاشیں اور4زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔ حادثےمیں جاں بحق ہونےوالوں میں60سالہ رمضان،18سالہ دعا ...