Author: Omer Zaheer
ویڈیو ایڈیٹنگ: گوگل کا صارفین کیلئےوِڈزنامی مفت فیچر متعارف
اگست 29, 2025410ویڈیو ایڈیٹنگ اب سب کیلئے بچوں کا کھیل بن جائے گی۔گوگل نے اپنا اے آئی پر مبنی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹول گوگل وِڈز تمام صارفین کیلئے مفت متعارف کروا دیا۔ اس سے قبل یہ سہولت صرف گوگل ورک سپیس اور اے آئی پلان کے صارفین تک محدود تھی، تاہم اب اس ...خیبرپختونخوا :تعلیمی سال کو فال سمسٹر اور سپرنگ سمسٹر میں تقسیم کرنے کا فیصلہ
اگست 29, 2025390خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے تعلیمی نظام میں اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت سمر اور ونٹر زونز میں تعلیمی سال کو فال سمسٹر اور سپرنگ سمسٹر میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ابتدائی طور پر اس سسٹم کا اطلاق نرسری سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسز پر ہوگا۔ سمر ...اے ڈی بی کا ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے میں دوبارہ معاونت کا فیصلہ
اگست 29, 2025340ایشیائی ترقیاتی بینک نے کراچی سے پشاور تک ریلوے لائن کے اہم ترین منصوبے ایم ایل ون میں مالی معاونت کے ذریعے دوبارہ شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے کے تحت مرحلہ وار قرضہ فراہم کیا جائے گا۔قبل ازیں چین کی جانب سے ایم ایل ون منصوبے کی فنانسنگ اور ...کیا پاکستان ایک اورسپر فلڈ کیلئے تیار ہے،سپرفلڈ ہوتا کیا ہے؟
اگست 29, 2025720سپرفلڈ ہوتا کیا ہےاورکیا پاکستان ایک اورسپر فلڈ کیلئے تیار ہے؟پاکستان کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کوسپر فلڈ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ بعض ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سیلاب کے باعث ملک کو ماضی کی طرح سنگین ...گلوکار پرویز مہدی کو مداحوں سے بچھڑے20 برس بیت گئے
اگست 29, 2025930نامورگلوکار پرویز مہدی کو مداحوں سے بچھڑے20 برس بیت گئے۔دنیائے موسیقی میں اپنی الگ پہچان بنانے والے پرویز مہدی29 اگست 2005کواس جہان ِفانی سے رخصت ہوگئے تھے۔ ستارہ امتیاز پانے والے معروف غزل گائیک اور فوک سنگر پرویز مہدی کی آج 20ویں برسی منائی جارہی ہے۔1947 میں لاہور میں پیدا ...ٹرائی سیریزکاآغازآج سےہوگا،پاکستان اورافغانستان میں جوڑپڑےگا
اگست 29, 2025310ٹرائی سیریزکاآغازآج سےشارجہ میں ہوگا،جس کےافتتاحی میچ میں پاکستان اورافغانستان کی ٹیموں کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی،سیریزکاآغازآج سےشارجہ میں ہوگا۔ ٹرائی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان اورافغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی،میچ مقامی وقت کےمطابق ...صدرمملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا
اگست 29, 2025310صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی اجلاس کی منظوری دےدی۔قومی اسمبلی کااجلاس یکم ستمبرکوشام پانچ بجےطلب کیاگیاہے۔جس میں اپوزیشن کےقائمہ کمیٹیوں سےاستعفوں سمیت اہم قومی امور زیرغورآئیں گے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرطلب کیا ...اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکاآئندہ ہفتےکاڈیوٹی روسٹرجاری
اگست 29, 2025380چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگرکی منظوری سےججزکاآئندہ ہفتےکاڈیوٹی روسٹرجاری کردیاگیا۔ ڈیوٹی روسٹرکےمطابق جسٹس بابرستاراورجسٹس سرداراعجازاسحاق خان کےسنگل بینچزختم کردئیےگئے ،دونوں ججزکاٹیکس سےمتعلق کیسزکیلئےخصوصی ڈویژن بینچ تشکیل دےدیاگیا۔اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے9سنگل بینچزاور 5ڈویژن بینچ دستیاب ہوں گے۔ روسٹر کےمطابق جسٹس بابرستار،جسٹس سرداراعجازاسحاق خان کی عدالت کےکیسزدوسرےبینچزکومنتقل کردئیےگئے،عافیہ صدیقی کیس جسٹس ...مون سون کا9 واں سپیل:مزید بارشوں کی پیشگوئی، ایڈوائزری جاری
اگست 29, 2025300مون سون کا9 واں سپیل، مزید بارشوں کی پیشگوئی ،محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں31 اگست تک مزید مون سون بارشیں متوقع ہیں، جبکہ بالائی خیبرپخونخوا اور گلگت بلتستان میں گلیشیر لیک آوٹ یا کلاؤڈ برسٹ کی ...ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پانی کے ذخائر ناگزیر ہیں، وزیراعظم
اگست 28, 2025340وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے اور ملک میں متعدد چھوٹے ڈیمز بنانے کی صلاحیت موجود ہے۔ نارووال میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وفاقی و صوبائی وزراء اور این ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









