Author: Omer Zaheer
سی ایس ایس کے امتحانی نتائج کا اعلان ، 2.77 فیصد امیدوار کامیاب
اگست 23, 2025530سی ایس ایس کے امتحانی نتائج کا اعلان، 2.77 فیصد امیدوار کامیاب، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ ایف پی ایس سی کے ترجمان کے مطابق سی ایس ایس کے تحریری امتحان میں پاس ہونے والے امیدواروں کی ...ڈکی بھائی کی گرفتاری،رجب بٹ بھی یوٹیوبرکےحق میں بول پڑے
اگست 23, 2025710یوٹیوبررجب بٹ بھی سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کی گرفتاری کےخلاف بول پڑے۔ سوشل میڈیاسےشہرت حاصل کرنےوالےسعدالرحمان عرف ڈکی بھائی ان دنوں قانون کی گرفت میں ہیں۔اُن کوجوئےکی ایپ پرموٹ کرنےکےالزم میں قانون نافذکرنےوالےاداروں نےگرفتارکیاہے۔ انہیں جسمانی ریمانڈ پر رکھا گیا ہے جبکہ ان کے خلاف تفتیش جاری ہے۔ مشکل کی ...روس یوکرین جنگ:ٹرمپ کی ثالثی کی کوششیں،پیوٹن نےسخت شرائط رکھ دیں
اگست 23, 2025390روس یوکرین جنگ میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ثالثی کی کوششیں جاری،پیوٹن نےسخت شرائط رکھ دیں۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاکہناتھاکہ روس یوکرین جنگ بندی کے لیے وہ صدر پیوٹن کو چند ہفتوں کی مہلت دے رہے ہیں تاکہ وہ یوکرینی صدر سے ملاقات کر ...نادراکابڑااقدام: درخواست کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی سہولت متعارف کرا دی
اگست 23, 2025480نادرا نےعوام کی آسانی کےلئے درخواست کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی نئی سہولت متعارف کرا دی۔ نادراکی جانب سےشہریوں کےلئےبڑی سہولت متعارف کرادی گئی،جس کے مطابق شہری اب گھربیٹھےہی نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے اپنی درخواست کااسٹیٹس معلوم کرسکیں گے۔ پاک آئی ڈی موبائل ...چین میں زیرتعمیرپل گرنےسے12مزدورہلاک،4لاپتا
اگست 23, 2025660چین میں زیرتعمیرپل گرنے سے12 افراد جان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 4مزدورلاپتاہوگئےجن کی تلاش جاری ہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق چین کے صوبے چنھگائی میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیاجس میں زیرتعمیرپل گرگیا، پل کی تعمیرکےدوران اسٹیل کیبل ٹوٹنےسےیہ افسوسناک واقعہ رونماہو۔ جس کے نتیجے میں پل کا درمیانی ڈھانچہ ٹوٹ ...پی ٹی آئی کاعمران خان کےکیسوں کی سماعتوں پرنہ پہنچنےوالےعہدیداروں کونوٹس
اگست 23, 2025420تحریک انصاف نےعمران خان کےکیسوں کی سماعتوں پرنہ پہنچنے والے ٹکٹ ہولڈر اور تنظیمی عہدیداروں کونوٹس کردیا۔ نوٹس پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے جاری کیےجس میں پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر اور تنظیمی عہدیداروں سےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےکیسوں کی سماعتوں پر نہ پہنچنے ...عدالت نےسابق رکن اسمبلی احمدبھچرکی درخواست مسترد کردی
اگست 23, 2025370عدالت نےسابق رکن پنجاب اسمبلی احمدبھچرکی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتےہوئے مستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نے 10 صفات پر مشتمل فیصلہ سنایا، جس میں عدالت نے کہا کہ درخواست گزار سزا یافتہ اور اشتہاری ہے۔ فیصلےمیں کہاگیاکہ درخواست گزارجب تک گرفتاری نہیں دیتاتب تک درخواست کی پذیرائی نہیں کی جاسکتی۔ ...9مئی کیسز،علیمہ خان کےدوسرےبیٹےکا5روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
اگست 23, 20255209مئی کیسزمیں عدالت نے علیمہ خان کےدوسرےبیٹےشیر شاہ خان کاپانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج منظرعلی گل نےعلیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ کے9مئی مقدمے کی سماعت کی۔شیرشاہ کی جانب سےوکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے۔ پراسیکیوشن نے مؤقف اختیارکیاکہ ملزم نےموقع واردات پراسلحہ ...پنجاب اورجی بی میں جعلی ادویات کی فروخت کاانکشاف،ڈریپ کاالرٹ جاری
اگست 23, 2025380پنجاب اورگلگت بلتستان میں معروف برانڈزکی جعلی ادویات کی فروخت جاری ،ڈریپ نےالرٹ جاری کردیا۔ ڈریپ نےپنجاب اورگلگت بلتستان میں دستیاب جعلی ادویات کی تصاویرجاری کردیں۔ ڈریپ کی رپورٹ کےمطابق پنجاب اورگلگت بلتستان میں بخار،جسم درداورسوزش کی جعلی ادویات بیچی جارہی ہیں،اس کےعلاوہ معدہ،سینہ،گلےاورفنگل انفیکشن کی جعلی ٹیبلٹ اورکیپسول بھی ...اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری
اگست 23, 2025610اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیاگیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگر کی منظوری کےبعدرجسٹرارآفس نےڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔ روسٹرکےمطابق آئندہ ہفتےایک ڈویژن اور7سنگل بینچزدستیاب ہوں گے، ڈویژن بینچ چیف جسٹس سرفرازڈوگراورجسٹس اعظم خان پرمشتمل ہوگا،جبکہ جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس سردار اعجازاسحاق خان رخصت پرہوں گے۔

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









