Author: Omer Zaheer
ملکی معیشت میں بہتری،پاکستان کیلئےامریکاسب سےبڑابرآمدی ملک بن گیا
اگست 4, 2025490ملکی معیشت میں بہتری ،پاکستان کے لئے امریکا سب سےبڑابرآمدی ملک بن گیا۔ ذرائع وزارت تجارت کےمطابق پاکستان کاامریکاکےساتھ تجارتی سرپلس14 ارب 44کروڑڈالرزپرپہنچ گیا، امریکاکیلئے4سال میں پاکستانی برآمدات 23ارب 24کروڑ ڈالرزہیں،اسی عرصےمیں پاکستانی درآمدات 8ارب 80کروڑڈالرزہیں،گزشتہ مالی سال پاکستان کاامریکا کےساتھ تجارتی سرپلس 4ارب9کروڑڈالرزتھا۔ ذرائع کاکہناہےکہ مالی سال 24-2023 میں ...ایران ہماراپڑوسی ہے،تجارت دونوں ممالک کیلئےاہم ہے،عظمیٰ بخاری
اگست 4, 2025510صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ ایران ہماراپڑوسی ہے، تجارت دونوں ممالک کیلئے اہم ہے ،پاکستان میں معاشی اشاریےبہتری کی جانب گامزن ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ ایرانی قوم کی علامہ اقبال کیساتھ فطری وابستگی ہے،ایرانی صدر نے گزشتہ روزمزاراقبال پرحاضری دی،اسرائیل نے ...سعودی عرب :مدینہ منورہ کو ’’صحت مند شہر‘‘ قرار دے دیا گیا
اگست 4, 2025450وہ جس سے مری آنکھ ہے بینا، ہے مدینہ،وہ جس سے منور مرا سینہ، ہے مدینہ،مدینہ منورہ کو ’’صحت مند شہر‘‘ قرار دے دیا گیا۔عالمی ادارہ صحت نے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کو صحت مند شہر قرار دیدیا ۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت ،ڈبلیو ...گوگل کا نیا سنگ ِمیل:جیمنی 2.5 ڈیپ تھنک ماڈل متعارف
اگست 4, 20251710گوگل کا نیا سنگ میل،جیمنی 2.5 ڈیپ تھنک ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ گوگل ڈیپ مائنڈ نے مصنوعی ذہانت کی دنیا میں اپنا جدید ترین ماڈل جیمنی 2.5 ڈیپ تھنک متعارف کروا دیا ، جو کمپنی کی جانب سے پہلاملٹی ایجنٹ ماڈل قرار دیا جارہا ...پاکستانی ایئرپورٹس پر غیر ملکیوں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ
اگست 4, 2025490فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، غیر ملکیوں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ، ملک کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر غیر ملکی مسافروں کی سہولت کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ یہ اقدام پاکستان میں سیاحت کے فروغ، تجارتی سرگرمیوں کے تسلسل اور ...گوادر کیلئے کراچی سے ہفتے میں مزید 2 پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ
اگست 4, 2025490پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،گوادر کیلئے کراچی سے ہفتے میں مزید 2 پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چودھری کی کاوشوں سے گوادر کیلئے کراچی سے مزید دو پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی آئی اے ...پانچ اگست سے شدید مون سون بارشیں، چھٹے سپیل کا الرٹ جاری
اگست 4, 2025670بارشیں ہی بارشیں،5 اگست سے شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اے کی طرف سے چھٹے سپیل کا الرٹ جاری کردیاگیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بارشوں کے باعث دریائے چناب اور جہلم میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، حفاظتی انتظامات مکمل کرنے ...انسٹا گرام نے صارفین پر ایک بڑی پابندی عائد کر دی
اگست 4, 2025540معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے صارفین کیلئے اہم خبر،انسٹا گرام نے صارفین پر ایک بڑی پابندی عائد کر دی۔اب صرف وہ افراد ہی فوٹو شیئرنگ ایپ میں لائیو اسٹریم کرسکیں گے، جن کے فالوورز کی تعداد کم از کم ایک ہزار ہوگی۔ اس سے قبل انسٹا گرام پر ہر ...آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستانی طلبا و طالبات کیسے داخلہ لے سکتے ہیں؟
اگست 4, 20251320پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری ،آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستانی طلبا و طالبات کیسے داخلہ لے سکتے ہیں؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کا شمار دنیا کی قدیم ترین اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے اور یہاں داخلہ حاصل کرناخاص طور پر غیر ملکی یا پاکستانی طلبا کیلئے ایک باوقار، لیکن ...فلائی ناس کا ریاض اور ماسکو کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز
اگست 4, 2025960مملکت کے فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،سستی ایئر لائن فلائی ناس کا ریاض اور ماسکو کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغازہوگیا۔ سعودی عرب میں مشرق وسطی کی مشہور لو بجٹ ایئرلائن فلائی ناس نےرواں ماہ سے ریاض اور ماسکو کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔ پہلی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









