• لاہور:مختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا

    75
    0
    لاہورشہرمیں ہونےوالی بارش سےجل تھل ایک ہوگیا، شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش نے واسا کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔ شہرمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش نےحکومت اورانتظامیہ کی کارکردگی پرسوالیہ نشان لگادیاہے۔شہر میں بارش نےملی میٹر میں تھری سینچری کراس کر لی۔بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔شہر ...
  • کار وبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں ردوبدل

    57
    0
    کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں ردوبدل کردیاگیا۔انٹربینک میں ڈالرمہنگاجبکہ اوپن مارکیٹ میں سستاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر10 پیسے مہنگا ہوا، انٹربینک میں ڈالر 278.51 روپے سے بڑھ کر 278.61 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے ...
  • روس کے خلاف بڑا اتحاد متحرک ، یوکرین کی مدد کرنے کا اعلان

    107
    0
    امریکا، برطانیہ، فرانس اور کینیڈا سمیت 32 ممالک کے فوجی اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے روس کے خلاف جنگ لڑنے والے ملک کو اپنے دفاع کے لیے 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کیا ہے۔ امریکا کے صدر جو بائیڈن کی زیر صدارت واشنگٹن میں ہونے ...
  • واٹس ایپ نےنئےفیچرکی آزمائش شروع کردی

    83
    0
    واٹس ایپ کے اے آئی میں تصاویر کو ایڈٹ کرنے اور بنانے کے فیچر کی آزمائش شروع کر دی گئی۔ انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر دیئے گئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ میں تصاویر کو تلاش کرنے، ان سے متعلق معلومات حاصل کرنے اور نئی تصاویر ...
  • مراکش کی اے آئی ماڈل کنزیٰ لیلیٰ پہلی ملکہ حسن منتخب

    76
    0
    مصنوعی ذہانت نے کئی شعبوں میں جھنڈے گاڑنے کے بعد مقابلہ حسن بھی جیت لیا۔ اے آئی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ مسلم ماڈل نے خوبصورتی کا پہلا اعزاز حاصل کر لیا۔مراکش کی کنزیٰ لیلیٰ مصنوعی ذہانت کی پہلی ملکۂ حسن بن گئی۔کنزیٰ لیلیٰ نے خوبصورتی میں فینویو ورلڈ اے آئی ...
  • طاغوت اور خودساختہ انٹیلکچوئیلز

    92
    0
     تحریر: آنسہ شہزادی اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ سوشل میڈیا نے معاشرے کی ترویج و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے، لیکن یہ بات بھی کسی سے مخفی نہیں ہے کہ لوگوں نے سوشل میڈیا کو ایسے استعمال کیا ہے جیسے ’’بندر کے ہاتھ میں ...
  • بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد،تحریری حکم جاری

    117
    0
    بانی پی ٹی آئی کی 9مئی کےمقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنےکاتحریری حکم جاری کردیاگیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلہ میں کہاگیاکہ دو سرکاری گواہوں نے بیان دیا کہ 7مئی کو شام پانچ بجے زمان پارک میں میٹنگ ...
  • سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ

    97
    0
    سوناخریدنےوالےصارفین کیلئے بری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ کردیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا 10 گرام سونے کی قیمت میں 1029 روپے کا اضافہ ہونےسے 10 گرام سونا 2 ...
  • پنجاب میں ڈینگی بےقابو،2مریض رپورٹ

    75
    0
    لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی کیسزاورلاروامیں اضافہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں شہر میں ڈینگی کے 2 کفنرم کیسز رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ کےمطابق دونوں کنفرم مریض عزیزبھٹی ٹاؤن سےہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 632 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد کیا گیا۔ حالیہ مون سون کی بارشوں کے بعد شہر میں ڈینگی ...
  • بھارت:آسمانی بجلی گرنےسے36افرادہلاک

    62
    0
    بھارتی ریاست اترپردیشن میں آسمانی بجلی گرنےسےمختلف حادثات میں 36افرادہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ریاست اترپردیش میں بارشوں اورآسمانی بجلی گرنےسےمختلف حادثات میں 11افرادہلاک ہوگئے۔ضلع سلطان پورمیں7افرادبجلی گرنےسےزندگی کی بازی ہارگئےچندولی میں 6اورمین پوری ضلع میں بجلی گرنےسے 5افرادہلاک ہوگئےاس کےعلاوہ ہلاک ہونےوالوں میں 7بچےبھی شامل ہیں۔ اترپردیش میں طوفانی بارشوں ...