Author: Omer Zaheer
پاک فوج نےایل اوسی پربھارتی کواڈکاپٹرکومارگرایا
اپریل 29, 2025740پاک فوج نےلائن آف کنٹرول(ایل اوسی) پربھارتی کواڈکاپٹرکومارگرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کاکہناہےکہ بھمبرکےعلاقےمناورسیکٹرمیں دشمن نےجاسوسی کی کوشش کی،جس پرپاک فوج نےبروقت کارروائی کرکےدشمن کی اس مذموم کوشش کوناکام بنادیا۔ سیکیورٹی ذرائع کامزیدکہناہےکہ واقعہ پاک فوج کی مستعدی،پیشہ ورانہ مہارت اوردفاعی تیاری کامنہ بولتاثبوت ہے،پاک فوج کسی بھی جارحیت کافوری اور مؤثرجواب ...پاک بھارت کشیدگی:اقوام متحدہ نےثالثی کی پیشکش کردی
اپریل 29, 2025740پاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی کم کرانےکےلئےاقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ثالثی کی پیشکش کردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرزسےجاری بیان میں مقبوضہ کشمیرمیں حالیہ واقعہ پرتشویش کااظہارکیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کاکہناہے پاکستان اوربھارت میں کشیدگی ہمارےلئےانتہائی تشویشناک ہے، دونوں ممالک کےدرمیان پرامن ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
اپریل 29, 2025480مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 100روپے کااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 49ہزار 200روپے کاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1ہزار 800روپے کااضافہ ہونےسے10گرام سونےکی قیمت 2لاکھ 99ہزار 382روپے ہوگئی۔ اس کے برعکس فی تولہ ...فکرکی بات نہیں،پاک فوج دشمن کےہروارکامقابلہ کرسکتی ہے،مریم نواز
اپریل 29, 2025570وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فکرکی بات نہیں،پاک فوج دشمن کےہروارکامقابلہ کرسکتی ہے۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ترقیاتی کاموں میں سب سےبڑاہاتھ محنت کشوں کاہوتاہے،ساڑھے12لاکھ خاندانوں کوراشن کارڈدئیےجارہےہیں،راشن کارڈمیں ماہانہ 3 ہزار روپےملیں گے،40ہزارکارکنوں کوبھی راشن کارڈدئیےجائیں گے،محنت کش ملک کےماتھےکاجھومرہیں۔ وزیراعلیٰ کامزیدکہناتھاکہ مزدورکی ...صارفین کیلئےخوشخبری:بجلی سستی ہونےکاامکان
اپریل 29, 2025730صارفین کےلئے خوشخبری،سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی ایک روپےفی یونٹ سےزائدسستی ہونے کاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق نیپرامیں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی سستی کرنےکی درخواست پرسماعت ہوئی۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کےتحت صارفین کو 51ارب 49کروڑروپےکاریلیف ملےگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں درخواست دائرکی گئی،کیپسٹی ...بھارت سائبردہشت گردی پراترآیا،پاکستانی وزارتوں پرسائبرحملے
اپریل 29, 2025900بھارت سائبردہشت گردی پراترآیا، وزارتوں پرسائبرحملے کیے گئےپاکستان نےکامیابی سے سائبر حملے ناکام بنادئیے۔ وزیرآئی ٹی شزہ فاطمہ نے بھارت کےسائبرحملوں کی تصدیق کردی۔ اُن کاکہناتھاکہ مختلف وفاقی وزارتوں پرسائبرحملےکیےگئے،پاکستان نےکامیابی سےسائبرحملےناکام بنادئیے،بھارت کےسائبرحملوں سےکوئی بہت بڑامسئلہ نہیں آیا۔ وزیرآئی ٹی کامزیدکہناتھاکہ سائبرحملوں کاکوئی اثرٹیلی کام پرنہیں آیا،وفاقی وزارتوں کی ...پاکستانی فضائی حدودبندش:بھارتی ایئرلائنزکے50روٹ متاثر،امریکی میڈیا
اپریل 29, 2025980امریکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ پاکستانی فضائی حدودبند ہونے سےا بھی تک بھارتی ایئرلائنزکے50روٹ متاثرہوئےہیں۔ امریکی میڈیاکےمطابق قازقستان،ازبکستان کےلئےبھارتی پروازوں کومنسوخ کردیاگیا،یورپ اورامریکا کے لئےبھارتی پروازوں کو6سے9گھنٹے تاخیرکاسامناکرناپڑھ رہاہے،لمبےراستوں سےہندوستانی ایئرلائنز کو ایندھن کی زیادہ قیمت اداکرناپڑرہی ہے۔ امریکی میڈیا کاکہناہےکہ یورپ،شمالی امریکا،وسطی ایشیااورمشرق وسطیٰ جانے والی پروازوں کوطویل فاصلہ طےکرناپڑتاہے،پاکستان کی ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےتعمیرومرمت اوربحالی کےمنصوبوں کی منظوری دیدی
اپریل 29, 2025520وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب کےبڑےشہروں میں مرحلہ وارتعمیرومرمت اوربحالی کےمنصوبوں کی اصولی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈکمیونٹی ڈویلپمنٹ کےزیراہتمام نئےمنصوبوں پرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ واٹرسپلائی ٹیوب ویل کےبجلی بلوں کابوجھ کم کرنے کیلئے سولرانرجی پرمنتقل کیےجائیں ...پی ایس ایل10:دومیچوں کاشیڈول اوروینیوتبدیل
اپریل 29, 2025560پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے دومیچزکےشیڈول اور وینیو میں تبدیلی کردی گئی۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کاایونٹ جاری ہے۔ٹورنامنٹ میں اسلام آبادیونائیٹڈکی ٹیم بغیرکسی شکست کےپوائنٹس ٹیبل پرپہلےنمبرپرموجودہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی جانب سےجاری کردہ بیان میں کہاگیاکہ یکم مئی کوملتان سلطانز اور کراچی کنگزکےدرمیان ...وائس ریکارڈنگ اب پہلے سے بہتر اور آسان: واٹس ایپ کا نیا فیچر کیا ہے؟
اپریل 29, 20251310واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری،وائس ریکارڈنگ اب پہلے سے بہتر اور آسان ہو گی۔ مقبول ترین ایپ کا ایک اور بہترین فیچر، جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔میٹا نےواٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ واٹس ایپ آئندہ اپ ڈیٹ میں اپنے آڈیو ریکارڈنگ فنکشن ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









