• بلوچستان: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی نئی ڈیٹ شیٹ جاری

    97
    0
    طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر، انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی نئی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی۔ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے صوبے میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی نئی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔کنٹرولر امتحانات بلوچستان بورڈ پروفیسر عابدہ کاکڑ کی جانب سے نئی ڈیٹ شیٹ جاری کی ...
  • حج آپریشن کا آغاز ہو گیا:پاکستان سے پہلی حاجیوں کی پرواز روانہ

    66
    0
    لبیک اللھم لبیک، حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ پاکستان سے پہلی پرواز حجاج کرام کو لیکر روانہ ہوگئی۔ حج فلائٹ آپریشن کے تحت 50 ہزار 500 حاجی سعودی عرب جائیں گے۔ سی او او اینڈ ایئرپورٹ منیجر آفتاب گیلانی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر روڈ ...
  • دنیا کا مہنگا ترین ایئرپورٹ جہاں ایک کیلا 1800 روپے کا ہے

    72
    0
    دنیا کا مہنگا ترین ایئرپورٹ کس ملک کا ہے؟جہاں مسافروں کو صرف ایک کیلا 1800 روپے تک کا ملتا ہے۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے استنبول ایئرپورٹ کو دنیا کا مہنگا ترین ایئرپورٹ قرار دیا گیا ہے، جہاں خوراک اور مشروبات کی قیمتیں مسافروں کیلئے انتہائی حیران کن ...
  • شہنشاہ ظرافت منورظریف کو مداحوں سے جداہوئے49 سال بیت گئے

    82
    0
    شہنشاہ ظرافت کاخطاب پانے والے نامور کامیڈین منور ظریف کو مداحوں سے جدا ہوئے 49 برس بیت گئے۔ 25 دسمبر1940 کو گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے منورظریف معروف کامیڈین ظریف کے چھوٹےبھائی تھے اور انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز 1961میں ریلیز ہونیوالی فلم ڈنڈیاں سے کیا ۔ منور ...
  • تیس اپریل تک ملک میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی پیشگوئی

    65
    0
    آج اور کل موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا، نیز آج سے 30 اپریل تک ملک میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد ...
  • بشری بی بی کی جیل میں سہولیات کامعاملہ:عدالت نےاہم ہدایت کردی

    83
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں سہولیات کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نےبشریٰ بی بی کی جیل میں بہترسہولیات فراہم کرنےکی درخواست پرسماعت کی۔ ایڈووکیٹ جنرل آفس نےجیل سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ عدالت میں ...
  • معیشت کیلئے اچھی خبر:نیاقرض پروگرام،آئی ایم ایف کااجلاس9مئی کوہوگا

    60
    0
    ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر ،پاکستان  کے نئے قرض پروگرام کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس9 کوہوگا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکےایجنڈےمیں پاکستان کانام شامل ہے،پا کستان کےلئے1.1 ارب ڈالرکی منظوری کےامکانات روشن ہے،پاکستان اورآئی ایم ایف حکام بجٹ 2025-26کےبنیادی اہداف پرمتفق ہوچکے ہیں۔ ...
  • کینیڈا:وزیراعظم مارک کارنی نے جیت کااعلان کردیا

    56
    0
    کینیڈاکےوزیراعظم مارک کارنی نےاپنی جیت کااعلان کردیا۔لبرل پارٹی 166 اور کنزرویٹو نے 146 نشستیں حاصل کیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کینڈامیں انتخابات کےابتدائی نتائج میں لبرل پارٹی کوبرتری حاصل ہے،حکو مت بنانےکیلئے343کےایوان میں 172سیٹیں درکارہوتی ہیں،جگمیت سنگھ نےشکست کےبعدپارٹی قیادت سےمستعفی ہونےکااعلان کردیا،دوسری جانب وزیراعظم مارک کارنی نےاپنی جیت ...
  • کارکنوں کی حفاظت،صحت اورعزت کویقینی بنائیں،وزیراعظم

    83
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ضروری ہےکارکنوں کی حفاظت ،صحت  اور عزت کویقینی بنائیں۔ ’’کام کرنےکےمقامات پرحفاظت اورصحت‘‘کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ بیماریوں کی روک تھام اورکارکنوں کی فلاح وبہبودکیلئےبین الاقوامی برادری کےساتھ ہیں،پاکستان سمیت دنیابھرمیں کام کی جگہوں پرڈیجیٹل سسٹمزاپنایاجارہاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ضروری ہےکارکنوں کی حفاظت،صحت اورعزت کویقینی بنائیں ...
  • پہلگام واقعہ:چین پاکستان کی حمایت میں بول پڑا

    77
    0
    چینی وزیرخارجہ وانگ یی نےکہاکہ پاکستان کی انسدادہشت گردی کی کوششوں کی حمایت کرتےہیں اور دہشت گردی کامقابلہ کرنااقوام کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈاراورچینی ہم منصب کےدرمیان ٹیلفونک رابطہ ہواجس میں چینی وزیرخارجہ نےکہاکہ ’ہم پاکستان کے جائز سیکیورٹی خدشات کو مکمل طور پر سمجھتے ہیں اور ...