Author: Omer Zaheer
تھائی لینڈاورکمبوڈیاکےدرمیان سرحدی تنازع شدت اختیارکرگیا
جولائی 25, 2025580تھائی لینڈاورکمبوڈیاکےدرمیان سرحدی تنازع شدت اختیارکرگیا،دونوں جانب سےگولہ باری میں 16شہری ہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق تھائی وزارت صحت کاکہناہےکہ کمبوڈیاسےجھڑپ میں اب تک 15تھائی شہری ہلاک ہوچکےہیں۔جبکہ کمبوڈین صوبائی حکام نےکہاکہ تھائی لینڈسےسرحدپرجھڑپ میں ایک شہری ہلاک اور5زخمی ہوئے،1500خاندانوں کوسرحدی علاقوں سےبحفاظت منتقل کردیا گیا ۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق تھائی ...9مئی مقدمات،اسدعمراوراعظم سواتی کوعدالت سےریلیف مل گیا
جولائی 25, 20255709مئی مقدمات میں اسدعمراورسینیٹراعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےایڈمن جج منظرعلی گل نےجناح ہاؤس، عسکری ٹاورحملہ اور تھانا شادمان نذرآتش کرنےکےمقدمات میں اسدعمر اور سینیٹراعظم سواتی کےکیسزکی سماعت کی۔اسدعمراوراعظم سواتی عبوری ضمانت کی معیادختم ہونےپرعدالت پیش ہوئےاوردونوں رہنماؤں نےحاضری لگوائی۔ عدالت نےآئندہ ...ٹک ٹاکرثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت
جولائی 25, 2025960ٹک ٹاکرثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت،پولیس کی جانب سےچالان پراسیکیوشن برانچ میں جمع کروادیاگیا۔ اسلام آبادکی سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکرثناء یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی،پولیس کی جانب سےچالان پراسیکیوشن برانچ میں جمع کروایاگیا۔ پراسیکیوشن کی 2رکنی ٹیم چالان کی اسکروٹنی کرےگی،پراسیکیوشن ٹیم میں راجہ نویدکیانی اور ...دنیا میں سب سے زیادہ بارشیں کہاں اور کس علاقے میں ہوتی ہیں؟
جولائی 25, 20253340وطن عزیز پاکستان میں مون سون بارشیں اپنے عروج پر ہیں۔مگرکیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوتی ہیں ؟ دنیا میں سب سے زیادہ بارشوں والا علاقہ امریکا یا یورپ نہیں، بلکہ ہمارے ہمسایہ ملک بھارت کا ایک چھوٹاسا گاؤں ماوسینرام ہے، جہاں سال ...نئے اے آئی فیچرز سے یوٹیوب صارفین کیلئے شارٹس بنانا بہت آسان
جولائی 25, 20251280سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری،نئے اے آئی فیچرز سے یوٹیوب شارٹس بنانا بہت آسان ہو گیا۔ یوٹیوب نے اپنے شارٹس پلیٹ فارم کیلئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی نئے ٹولز متعارف کروادئیے۔ان ٹولز کا مقصد شارٹس ویڈیوز کی تیاری کو زیادہ بہتر اور یوزر فرینڈلی بنانا ...تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے ’’کے پی آئی‘‘ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
جولائی 25, 2025980طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے کے پی آئی سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ، پنجاب کے سرکاری کالجز میں بھی کالج مینجمنٹ کونسل قائم کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ پنجاب کی یونیورسٹیوں میں معیار تعلیم بلند کرنے کیلئےکے پی آئی سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ بھی کیا ...فرانس کا بڑا فیصلہ ،فلسطین کو باضابطہ ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان
جولائی 25, 2025680فرانس کا بڑا فیصلہ ،فلسطین کو باضابطہ ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نےفلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ فرانس جلد فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں منصفانہ اور ...کم عمر انسٹا گرام صارفین کے تحفظ کیلئے مزید نئے فیچرز متعارف
جولائی 25, 20251380انسٹا گرام صارفین کیلئے اہم خبر،کم عمر انسٹا گرام صارفین کے تحفظ کیلئے مزید نئے فیچرز متعارف ،میٹا نے انسٹا گرام میں کم عمر صارفین کے تحفظ کیلئے مزید نئے فیچرز متعارف کروا دئیے۔ کمپنی کا کہنا ہےکہ ہم نے کم عمر صارفین کے انسٹا گرام اکاؤنٹس میں ڈائریکٹ میسجز ...پی آئی اے کے برطانیہ فلائٹ آپریشن کی تیاریوں میں اہم پیشرفت
جولائی 25, 2025580پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، پی آئی اے کے برطانیہ فلائٹ آپریشن کی تیاریوں میں اہم پیشرفت، پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی ہٹنے کے بعد پہلی پرواز 14 اگست سے چلانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانیہ میں قومی ایئرلائن پی آئی اے ...پی ڈی ایم اے نےمون سون سےمتعلق رپورٹ جاری کردی
جولائی 25, 2025760صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےمون سون سےمتعلق رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ مون سون بارشوں کاچوتھاسلسلہ 25جولائی تک جاری رہنےکاامکان ہے، لاہور،راولپنڈی سمیت پنجاب کےبیشتراضلاع میں آج بارش کاامکان ہے ،جبکہ پنجاب کےدریاؤں اورندی نالوں میں طغیانی کاخدشہ ہے،گزشتہ24گھنٹوں میں بارشوں کےباعث حادثات سےکوئی جانی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









