• پاکستان کی تخلیق کی خاطر انگنت قربانیاں دیں،اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں، آرمی چیف

    107
    0
    آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ ہمارے آباؤاجداد نے پاکستان کی تخلیق کی خاطر انگنت قربانیاں دیں ،ہم اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاکہناتھاکہ دو قومی نظریے کی بنیاد یہ تھی کہ مسلمان ...
  • عمران خان حملہ کیس:عدالت نےملزم کوعمرقیدکی سزاسنادی

    134
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان پرفائرنگ کےکیس میں عدالت نےملزم کو عمرقید اور جرمانےکی سزاسنادی۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نےپی ٹی آئی کےلانگ مارچ کےدوران عمران خان پرفائرنگ کے کیس کامحفوظ فیصلہ سنادیا۔ فیصلےمیں لکھاگیاکہ مرکزی ملزم کو اقدام قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت الگ الگ ...
  • وزیراعلیٰ مریم نوازنےپہلی ’’ایئرپنجاب اوربلٹ ٹرین ‘‘کی منظوری دیدی

    61
    0
    وزیراعلیٰ مریم نوازنےصوبےکی پہلی’’ایئرپنجاب اوربلٹ ٹرین‘‘کی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت ’’ایئرلائن اوربلٹ ٹرین‘‘ کے حوالے سےاجلاس منعقدہواجس میں مریم نوازنے’’ایئرپنجاب ‘‘ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ پنجاب کی پہلی ایئرلائن کی منظوری دےدی گئی اوربلٹ ٹرین کےلئے اقدامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایات جاری کردی گئی ...
  • سجل ملک کااداکارعمران اشرف سےکیارشتہ ؟ٹک ٹاکرکابڑاانکشاف

    78
    0
    سوشل میڈیاسےشہرت پانےوالی اینکرپرسن سجل ملک نےاداکارعمران اشرف کےساتھ رشتےداری بتادی۔ حال ہی میں ٹک ٹاکرسجل ملک نےایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں انہوں نےاپنے کیرئیر اورنجی زندگی کےبارےمیں بڑی دلچسپ گفتگوکی۔میزبان نےسجل ملک سےشوبزانڈسٹری کےبارےمیں سوال کیا۔ ٹک ٹاکرنےجواب دیاکہ پاکستان کےمعروف اداکارعمران اشرف میری والدہ کےکزن ہیں، ...
  • سوات اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکے

    82
    0
    خیبرپختونخواکےضلع سوات اورگردونواح کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلےکےباعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئےگھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئےابتدائی طورپرکسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت 5ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکا مرکز کوہ ...
  • وزارت مذہبی امورنےعازمین حج کیلئےاہم ہدایات کردیں

    76
    0
    وزارت مذہبی امورنےعازمین حج کوسعودی عرب روانگی سےقبل ویکسی نیشن کروانےکےضروری ہدایت جاری کردی۔ وزارت مذہبی امورنےکہاکہ وہ افرادجن کی عمر65سال سےزائدہووہ اپنا پرانا کروناویکسین کارڈبھی ہمراہ لازمی رکھیں۔ کارڈ نہ ہونے کی صورت میں صرف 65 سال سے زائد العمر عازمین نزدیکی حاجی کیمپ سے کورونا ویکسین لگوا کر ...
  • 190ملین پاؤنڈکیس:عمران خان اوراہلیہ کی اپیلیں سماعت کیلئےمقرر

    138
    0
    190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے فیصلے کےخلاف اپیلیں سماعت کےلئے مقررکردی گئیں۔ عدالت نے190ملین پاؤنڈکیس کےفیصلےکےخلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کےلئےمقررکردیں۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگراورجسٹس محمدآصف 30اپریل کوبانی پی ...
  • بچوں کی موجیں!سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان

    261
    0
    بچوں کی موجیں!محکمہ سکول ایجوکیشن نےگرمی کی شدت میں اضافہ ہوتےہی سکولوں میں موسم گرماکی چھٹیوں کااعلان کردیا۔ صوبےمیں بڑھتی ہوئی گرمی اورہیٹ ویوکےباعث محکمہ تعلیم پنجاب نےتعلیمی اداروں موسم گرماکی تعطیلات جلددینےکافیصلہ کرلیااور اس سلسلے میں جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں یکم ...
  • پی آئی اےکاقبل ازحج آپریشن کا آغازکب ہوگا؟تارزیخ سامنےآگئی

    69
    0
    قومی ایئرلائن پی آئی اےکاقبل ازحج آپریشن کا آغازکب ہوگا؟تارزیخ سامنےآگئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اےکی پہلی حج پروزاسلام آبادسے29اپریل کوروانہ ہوگی۔جبکہ بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ سےپی آئی اےکی پروازبھی اسی دن مدینہ منورہ روانہ ہوگی۔اولیاکےشہرملتان سے پی آئی اےکی پہلی حج پرواز29اپریل کومدینہ منورہ روانہ ہوگی۔ پنجاب کےدارالحکومت لاہورسےپی ...
  • سندھودریاسےہماراپانی بہےگایااُن کاخون،بلاول بھٹو

    63
    0
    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ سندھودریاسےہماراپانی بہےگایااُن کاخون بہےگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بھارت سن لو!سندھو ہمارا ہے اور ہمارارہے گا، پورا پاکستان مل کربھارت کومنہ توڑجواب دےگا،ہرپاکستانی سندھودریاکاسفیرہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کامزیدکہناتھاکہ سندھودریاسےہماراپانی بہےگایااُن کاخون،بارڈرپرپاک فوج بھارت کومنہ توڑجواب دےگی،کینالزمعاملےپرن لیگ اورپی پی کامعاہدہ ہوا،صوبوں کی مرضی کےبغیرکوئی نئی ...