• حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنےکافیصلہ

    123
    0
    حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق ...
  • ملک کےمختلف شہروں میں اعلیٰ الصبح زلزلےکےشدیدجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس

    102
    0
    وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت پنجاب ،خیبرپختونخوااورکشمیرمیں اعلیٰ الصبح شدیدزلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے،جس کےنتیجہ میں لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ اعلیٰ الصبح زلزلہ آنےسےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتےہوئےگھروں سےباہرنکل آئے۔ابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت ...
  • جسٹس علی باقرنجفی نےبطورسپریم کورٹ جج کے عہدے کاحلف اٹھالیا

    99
    0
    لاہورہائیکورٹ کے سینئر ترین جسٹس علی باقر نجفی نےبطور سپریم کورٹ جج کے عہدےکاحلف اٹھا لیا ۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس علی باقرنجفی سےعہدےکاحلف لیا۔تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کےججز، اٹارنی جنرل اور سینئر وکلاء بھی موجود تھے۔ تقریب حلف کااہتمام سپریم کورٹ میں کیاگیا۔جسٹس علی باقرنجفی ...
  • پی ایس ایل 10:کراچی کنگزکو65رنزسےشکست،قلندرزکی دوسری فتح

    99
    0
    پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے چھٹے میچ  میں  لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو65 رنز سے شکست دے کرٹورنامنٹ میں دوسری فتح حاصل کرلی۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 10کےگروپ میچ میں لاہور قلندرزنےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ کافی کارآمدثابت ہوا۔قلندرزنےپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورزمیں ...
  • وزیراعظم شہبازشریف کااوورسیزپاکستانیوں کیلئےعدالتیں قائم کرنےکااعلان

    76
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کرنےکااعلان کردیا۔ اسلام آبادمیں سمندر پار مقیم پاکستانیوں کے کنونشن کی تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں وزیراعظم شہبازشریف نےبطورمہمان خصوصی شرکت کی ،آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےخصوصی طورپرتقریب میں شرکت کی۔کانفرنس میں 75ممالک سے اوورسیز پاکستانیوں کے نمائندے ...
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان

    101
    0
    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے8روپےفی لیٹرکمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ ذرائع کےمطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں ...
  • آج سےکوئی پارٹی عہدیداردوسرےعہدیدارکیخلاف بات نہیں کرے گا، بیرسٹر گوہر

    74
    0
    چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ آج سےکوئی پارٹی عہدیدار دوسرے عہدیدار کیخلاف  بات نہیں کرے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کوملاقات کی اجازت نہیں دی گئی،عمران خان کی بہنوں سےملاقات نہ کرانا عدالت کی توہین ہے، ...
  • لاہورہائیکورٹ کےجسٹس علی باقرنجفی سپریم کورٹ کےجج تعینات

    110
    0
    لاہورہائیکورٹ کےجسٹس علی باقرنجفی کوسپریم کورٹ کاجج تعینات کردیا گیا، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت قانون کےنوٹیفکیشن کےمطابق جسٹس علی باقرنجفی کو لاہور ہائیکورٹ سے سپریم کورٹ تعینات کیا گیا۔حلف برداری کےبعدجسٹس علی باقرنجفی کوسپریم کورٹ جج تصورکیاجائےگا۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون کی جانب ...
  • سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ

    104
    0
    ایک روزکمی کےبعدسونےکی قیمت میں ایک بارپھرسیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں600روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ 39 ہزار 400 روپے کاہوگیا۔10گرام سونےکی قیمت میں 514روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 90 ہزار 980 روپے کاہوگیا۔ سونے کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس فی تولہ ...
  • عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کردی

    96
    0
    عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ گریڈ کرکےٹرپل سی پلس سے بڑھا کر بی مائنس کردیا۔ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فِچ نےپاکستان کی معاشی آؤٹ لک کومستحکم قرار دے دیااورپاکستان کی ریٹنگ بہترکردی۔فچ نےپاکستان کی ریٹنگ بی مائنس کردی۔ فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ اپ ...