Author: Omer Zaheer
چیٹ جی پی ٹی کا استعمال انسانی دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟
جون 19, 2025800چیٹ جی پی ٹی ٹیکنالوجی کا استعمال انسانی دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟ تازہ ترین تحقیق میں حیرت انگیزاور حیران کن نتائج سامنے آ گئے۔ محققین کے بقول یہ جاننا ضروری ہے کہ اے آئی ماڈلز سے طویل المعیاد بنیادوں پر دماغ پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ ...سیاحت کے فروغ کاسلسلہ:ڈبل ڈیکر بس سروس شام کو بھی چلانے کا فیصلہ
جون 19, 2025570سیاحت کے فروغ کاسلسلہ،ڈبل ڈیکر بس سروس شام کو بھی چلانے کا فیصلہ، محکمہ سیاحت ،ٹورازم ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد کی جانب سے شہریوں اور سیاحوں کو تفریحی سہولیات فراہم کرنے کی کاوشیں جاری۔اس سلسلے میں ڈبل ڈیکر بس سروس کو اب شام کے اوقات میں بھی چلانے کا فیصلہ کر ...آن لائن اکیڈمیز اور ٹیچرز کی آمدن پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ
جون 19, 2025660طلبا کیساتھ اساتذہ کیلئےاہم خبر،آن لائن اکیڈمیز اور ٹیچرز کی آمدن پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ،آن لائن ایجوکیشنل سروسز، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور ای کامرس بزنس کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔ قائمہ کمیٹی نے آن لائن تعلیمی اداروں اور اکیڈمیز پر ٹیکس ...ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر: ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا
جون 19, 2025660ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، پاکستان ریلویز نے کرایوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا۔محکمہ ریلوے نے ایکسپریس، فریٹ ٹرینوں اور سیلونز کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ایکسپریس ٹرینوں اور سیلونز کے کرایوں میں 3 فیصد، جبکہ فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں ...بارش کا انتظار:کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
جون 19, 2025560بارش کا انتظار،شہر قائد میں کئی روز کی شدید گرمی اور حبس کے بعد سمندری ہوائیں بحال، مطلع ابر آلود ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 25 سے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جبکہ شام تک ...پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا
جون 19, 2025680فضائی مسافروں کیلئےخوشخبری،پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پانچ سال کے طویل وقفے کے بعد لاہور سے پیرس کیلئے پروازوں کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ ذارئع کے مطابق 5 سال کے بعد پی ائی اے نے لاہور سے پیرس ...دریاؤں اورآبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی تفصیلات جاری
جون 19, 20251010محکمہ واپڈانےدریاؤں اورآبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی تفصیلات جاری کردیں۔ ترجمان واپڈاکےمطابق تربیلاپردریائےسندھ میں پانی کی آمد1لاکھ 67ہزار 100کیوسک جبکہ اخراج 1لاکھ 50ہزار400کیوسک ہے، منگلا پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد29ہزار100کیوسک اوراخراج 17ہزار300کیوسک ہے،اسی طرح چشمہ بیراج میں پانی کی آمد1لاکھ 84ہزار600کیوسک اور اخراج 1لاکھ 75ہزارکیوسک ہے۔ ...لگژیزپرٹیکس ہوناچاہیےاورہوگا،عام آدمی کوریلیف ملناچاہیے،عظمیٰ بخاری
جون 19, 2025700وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ لگژیزپرٹیکس ہونا چاہیے اور ہوگا، عام آدمی کوریلیف ملناچاہیے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےبیان میں کہناتھاکہ سرکاری عمارتوں کوسولرپاورپرمنتقل کرنے جارہےہیں،پنجاب حکومت کےتمام کام پیپرلس ہورہےہیں،سولرائزیشن اورڈیجیٹائزیشن کیلئےون ٹائم پیسالگتاہے،پنجاب میں اس وقت ای ٹینڈرنگ ہورہی ہے۔ عظمیٰ بخاری کامزیدکہناتھاکہ آئی ٹی کےبجٹ میں بھی ...سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی: آج بارش کا کتنا امکان ہے؟
جون 19, 2025880سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی،آج بارش کا کتنا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز سےبادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے سبب گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک ...سخت محنت سےمعاشی استحکام کی راہ پرگامزن ہیں،وزیراعظم
جون 18, 2025740وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سخت محنت سےمعاشی استحکام کی راہ پرگامزن ہیں،آئندہ مالی سال کےبجٹ پرپارلیمنٹ میں بحث جاری ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کئےگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ایران اسرائیل جنگ سےپیداہونےوالی صورتحال تشویشناک ہے،پاکستان نےایران پراسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت کی،ایرانی صدرکےساتھ صورتحال پرتفصیلی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









