Author: Omer Zaheer
یورپ کےبیشترحصوں میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے8افرادہلاک
جولائی 3, 2025840یورپ کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو سے 8 افراد ہلاک ہوگئے، صحت کے ہنگامی انتباہات جاری کیے گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سوئس پاورپلانٹ میں ایک جوہری ری ایکٹربندکردیاگیا،اسپین میں ہیٹ ویوسے 2،فرانس میں2اٹلی میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق یورپ کے ...امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےمیں ملکی مفادکومدنظررکھیں گے،جاپان
جولائی 3, 2025430جاپانی وزیراعظم شیگیروایشیبا نےکہاہےکہ امریکاکےساتھ تجارتی معاہدےمیں ملکی مفادکومدنظررکھیں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جاپانی وزیراعظم شیگیروایشیبا کا میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے کہناتھاکہ امریکا کےساتھ تجارتی خسارہ کم کرنےکی کوشش کریں گے،کوئی ایسامعاہدہ نہیں کریں گےجس سےمعیشت کونقصان پہنچے ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق شیگیروایشیبا کامزیدکہناتھاکہ امریکاکیساتھ تجارتی معاہدےمیں ملکی ...عالمی مارکیٹ میں ایک بارپھرخام تیل کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ
جولائی 3, 20251010عالمی مارکیٹ میں ایک بارپھرخام تیل کی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ایران کی طرف سےعالمی توانائی ایجنسی سےتعاون معطل کرنےپرخام تیل کے نرخ بڑھ گئے۔ غیرخبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت میں 2ڈالرکااضافہ ہونےسے برطانوی برینٹ فی بیرل 69.11ڈالرریکارڈکی گئی،جبکہ امریکی خام تیل ...اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
جولائی 3, 20251000اسلام آبادہائیکورٹ نےجون کی ججزکارکردگی رپو رٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ نےجون میں مجموعی طورپر 985 مقدمات نمٹائے۔جس میں جسٹس انعام امین منہاس 313مقدمات نمٹا کر سرفہرست رہے ،جبکہ جسٹس محسن اخترکیانی اورجسٹس محمداعظم خان نے 125،125کیسزنمٹائےدونوں ججزدوسرےنمبرپررہے۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ چیف جسٹس سرفرازڈوگر92مقدمات نمٹاکرتیسرے نمبر پررہے،جسٹس محمدآصف ...سانحہ دریائےسوات،ڈی جی ریسکیونےانکوائری کمیٹی کورپورٹ پیش کردی
جولائی 3, 20251220ڈی جی ریسکیوخیبرپختونخواشاہ فہد نےانکوائری کمیٹی کوسانحہ سوات کی رپورٹ پیش کردی۔ ذرائع کےمطابق ڈی جی ریسکیوخیبرپختونخواشاہ فہدانکوائری کمیٹی کےسامنےپیش ہوئےجہاں پراُن سےمختلف سوالات کےجواب پوچھےگئے۔ انکوائری کمیٹی نےڈی جی ریسیکوشاہ فہدسےسوال کیاکہ جس وقت واقعہ ہواآپ کہاں تھے؟ ڈی جی ریسکیوشاہ فہدنےجواب دیاکہ جس وقت واقعہ پیش آیا،میں پشاورمیں ...ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان جاپان کوہراکرفائنل میں پہنچ گیا
جولائی 3, 2025760ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کےسیمی فائنل میں پاکستان نےجاپان کو شکست دےکرفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی کوریامیں جاری ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کارنگارنگ ایونٹ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ کےپہلےسیمی فائنل میں پاکستان گرلزنیٹ بال ٹیم کامقابلہ جاپان ...امریکا:تارکین وطن کیلئےنیاامیگریشن قانون نافذ
جولائی 3, 2025660تارکین وطن کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیاامیگریشن قانون نافذکردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکاآنےوالوں کےلئےنئی وارننگ جاری،ویزااورگرین کارڈمنسوخی کانیاقانون نافذ کردیاگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکاکہناہےکہ کوئی طالب علم صرف مظاہروں میں شرکت یاافراتفری پھیلانےآتاہےتوویزانہیں دیں گے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناہےکہ امریکامیں غیرقانونی ...قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025640قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی کردی گئی،اسلا مک سیونگ اکاؤنٹ میں منافع کی شرح میں50بیسزپوائنٹس کی کمی کی گئی۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح میں15بیسزپوائنٹس کی کمی ہونے سےڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح 11.91 فیصدسے 11.76 فیصد ہوگئی،سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح میں30بیسزپوائنٹس کی کمی ...اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکی موسم گرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری
جولائی 3, 2025770اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکی موسم گرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری ،آفس آرڈرجاری کردیاگیا۔ آفس آرڈرکےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں جولائی اوراگست میں تعطیلات کاشیڈول جاری کردیاگیا،چیف جسٹس سرفرازڈوگر2ماہ تعطیلات کےدوران چھٹی نہیں کریں گے،جبکہ جسٹس طارق جہانگیری،جسٹس بابرستارجولائی میں چھٹی اوراگست میں کیسزسنیں گے۔جسٹس خادم حسین،جسٹس اعظم خان اگست میں چھٹی اورجولائی میں ...ٹیکس محصولات میں اضافہ ،وزیراعظم نےوزارت خزانہ اورایف بی آرکوسراہا
جولائی 2, 2025660وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس محصولات میں اضافہ پروزارت خزانہ اورایف بی آرکوسراہا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی آرکی ڈیجٹیائزیشن ودیگر اصلاحات پرہفتہ وارجائزہ اجلاس منعقدہواجس میں وزارت خزانہ او رایف بی آرکےحکام نےشرکت کی۔ وزیراعظم نے2024-25میں وفاقی ٹیکس محصولات میں اضافہ پروزارت خزانہ اورایف بی آرکوسراہا۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









