Author: Omer Zaheer
وزارت مذہبی امورکےزیرانتظام محرم الحرام کاچانددیکھنےکی تیاریاں مکمل
جون 26, 2025780وزارت مذہبی امورکےزیرانتظام محرم الحرام کاچانددیکھنےکی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزادکی زیرصدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا، مرکزی کمیٹی کےممبران ،سپارکو اورمحکمہ موسمیات کے نمائندگان شریک ہوں گے۔ لاہور،پشاور،اسلام آباد اورکراچی میں زونل رویت ہلال کمیٹی کےاجلاس ہوں گے۔ واضح رہےکہ یوم عاشورہ ...ایران کیخلاف جارحیت کرنیوالوں کوآگےبھی بہاری قیمت چکانی پڑے گی ،خامنہ ای
جون 26, 2025660ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ ایران کےخلاف جارحیت کرنےوالوں کوآگےبھی بہاری قیمت چکانی پڑےگی۔ جنگ بندی کےبعدایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کاپہلاپیغام منظرعام پرآگیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ صیہونی ریاست کیخلاف فتح ایرانی عوام کومبارک ہو،ایران نےاسرائیل اوراس کےتمام دعوؤں کوکچل کررکھ دیا،9کروڑایرانیوں نےمتحدہوکرفوج کاساتھ دیا،اسرائیل نےہماری جوہری ...گوگل ارتھ کے 20 سال مکمل ہونے پر 2 نئے فیچرز متعارف
جون 26, 20251080گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،گوگل ارتھ کے 20 سال مکمل ہونے پر 2 نئے فیچرز متعارف،سیٹیلائٹس ویوز اور 3 ڈی نقشوں کی مدد سے دنیا کو دکھانے والی گوگل ارتھ سروس کو 20 سال مکمل ہوگئے ۔ گوگل کی جانب سے گوگل ارتھ کے 2 دہائیوں کے حوالے سے بھی چند ...پاکستانی طلباو طالبات کیلئے سکالرشپ پر تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع
جون 26, 20251070پاکستانی طلباو طالبات کیلئے سکالرشپ پر تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع،پنجاب کےہونہار طلبا فارن سکالرشپ پر ڈپلومہ کیلئے جنوبی کوریا جا سکیں گے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ اب پنجاب کے طلبا فارن سکالرشپ پر ڈپلومہ کیلئے جنوبی کوریا جا سکیں گے، جہاں جنوبی کوریا ...پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری:ایئر کراچی کی اُڑان کی تیاریاں
جون 26, 2025730پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،ایئر کراچی کی اُڑان کی تیاریاں،ملک کی نئی فضائی کمپنی ایئرکراچی نے اپنے آپریشن سے قبل بھرتیوں کا عمل شروع کر دیا۔ ایئرکراچی ابتدائی طور پر اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے ایئرپورٹس پر سٹیشن منیجرز تعینات کرے گی۔ ایئرکراچی رواں سال 3 ایئر بس ...لاہور:بارش کےباعث گاڑیوں کی ایمیشن ٹیسٹنگ کو معطل کردیاگیا
جون 26, 2025620صوبائی دارالحکومت لاہور میں مون سون کی بارش کےباعث گاڑیوں کی ایمیشن ٹیسٹنگ کو معطل کردیا گیا۔ ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ کاکہناتھاکہ بارش کے باعث شہریوں کو آج بوتھس پر مشکل کا سامنا ہوگا،آج لاہور میں گاڑیوں کی ایمیشن ٹیسٹنگ روک دی گئی، شاہراہوں پر ممکنہ پانی جمع ...کسی کو اشتعال انگیزی اورشرپسندی کی اجازت ہرگزنہیں دی جائے گی،محسن نقوی
جون 26, 2025620وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ کسی کوبھی اشتعال انگیزی اورشرپسندی کی اجازت ہرگزنہیں دی جائےگی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت محرم الحرام سیکیورٹی پلان پرجائزہ اجلاس منعقدہواجس میں اہم معاملات زیربحث آئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ الیکٹرانک اورسوشل میڈیاپرنفرت انگیزموادکی روک تھام کیلئےپیمراکوسفارشات ارسال کی جائیں گی،محرم الحرام کےدوران ...پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش ،گرمی کازورٹوٹ گیا
جون 26, 2025540پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیا،شہریوں کے مرجھائےچہرئےکھل اُٹھے۔ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں گزشتہ رات سےشروع ہونےوالابارش کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری ہے، شہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔ لاہورکےعلاقےتاج پورہ ،ہربنس پور،کینال بینک ،تاج باغ ،مغلپورہ ،صدر ،کینٹ،باغبانپورہ،سلامت پورہ ،مناواں،جلواوردھرمپورہ میں بار ش سےجل تھل ایک ...ایرانی قوم نےجرات سےمقابلہ کیاجھکےنہیں،شہبازشریف
جون 26, 2025960وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اللہ کاشکرہےایران اسرائیل کی جنگ بھی بندہوگئی ہے،ایرانی قوم نےجرات سےمقابلہ کیاجھکےنہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلےکرلئےگئے۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ بجٹ پربہت محنت کی گئی ہے ،وزیر خزانہ،فنانس سیکرٹری ،چیئرمین ایف بی آراورٹیم کاشکریہ ادا کرتاہوں،بجٹ بنانےمیں ڈپٹی وزیراعظم ...حج ادائیگی کے بعد ڈپٹی سپیکرکی پنجاب اسمبلی آمد،پرتپاک استقبال کیاگیا
جون 26, 2025530حج ادائیگی کے بعد ڈپٹی سپیکرملک ظہیر اقبال چنٹر کی پنجاب اسمبلی آمد پر پرتپاک استقبال کیاگیا۔ سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی چودھری عامر حبیب نے ملک ظہیر اقبال کو گلدستہ پیش کیا۔سیکرٹری پارلیمانی امور خالد محمود ، پرنسپل سیکرٹری برائے سپیکر عماد بھلی ، سٹاف افسر برائے ڈپٹی سپیکر عبدالقہار ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









