• حکومت کابجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ

    106
    0
    مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےخوشخبری،حکومت نےبجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ کرلیا۔ صارفین کےلئےخوشخبری ،بجلی کےنرخ30پیسےفی یونٹ سستےہونےکاامکان ہوگیا۔ سی پی پی اےنےفروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرااتھارٹی میں دائرکردی جس پرکل سماعت ہوگی۔ سی پی پی اے کےمطابق فروری میں6ارب 49کروڑ50لاکھ یونٹس بجلی پیداکی گئی،بجلی کمپنیوں کو6ارب66کروڑ60لاکھ یونٹس ...
  • پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑقابل مذمت ہے،بیرسٹرسیف

    74
    0
    مشیراطلاعات خیبرپختو نخوا بیر سٹر سیف  نے کہا ہےکہ پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑقابل مذمت ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاایک بیان میں کہناتھاکہ وزیراعلیٰ سعودی عرب سے کارکنوں کی گرفتاری کےاحکامات دےرہی تھیں،گزشتہ رات مساجد سےبھی کارکنوں کواٹھاکرجیلوں میں ڈال دیاگیا، فارم47کی وزیراعلیٰ رمضان میں بھی فسطائیت سےبازنہیں ...
  • علی امین گنڈاپورکیخلاف آڈیولیک کیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی

    149
    0
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےخلاف آڈیولیک کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔علی امین گنڈا پور کے وکیل راجہ ظہور الحسن ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ شریک ...
  • 5سالوں میں پاکستان کے بینک اکاؤنٹس میں 127فیصد اضافہ

    80
    0
    گزشتہ5سالوں میں پاکستان کے بینک اکاؤنٹس میں 127فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کےمطابق پاکستان کوکیش سےڈیجیٹل کرنےکی کوشش،پاکستان کی 21فیصدآبادی کےبینک اکاؤنٹ ہیں،خواتین کی اکثریت کےپاس بینک اکاؤنٹ نہیں ہیں،موبائل بینکنگ سےآبادی کی اکثریت کوبینکنگ سہولت فراہم کی جاسکتی ہے۔ رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ پاکستان میں ایک لاکھ ...
  • عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی کےدام بڑھ گئے،کرپٹوکرنسیزکی قدرمیں اضافہ

    79
    0
    عالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کےدام بڑھ گئے،کرپٹوکرنسیزکی قدرمیں بھی اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیاسونےکی فی اونس قیمت30سینٹ کےاضافے سے3ہزار15ڈالرہوگئی جبکہ فی اونس چاندی 2 سینٹ کےاضافہ سے33.47ڈالرمیں فروخت ہوئی،فی اونس پلاٹینم 10سینٹ کی کمی سے964ڈالرمیں فروخت ہوا۔ دوسری جانب کرپٹوکرنسیزبٹ کوائن ،ایتھریم اورسولاناکی قدرمیں ...
  • ترکی:حزب اختلاف نےامام اوغلوکوصدارتی انتخابات کیلئےامید وارمقررکردیا

    88
    0
    حزب اختلاف نےمیئراستنبول امام اوغلوکو2028کےصدارتی انتخابات کیلئے اپناامیدوارمنتخب کرلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترکی میں چھٹےروزبھی مظاہرے جاری ،ہزاروں افراداستنبول کی سڑکوں پرنکل آئے،پولیس نےواٹرکینن اور آنسوگیس کااستعمال کیا ۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ترکیہ میں اپوزیشن رہنماامام اوغلوکےحق میں مظاہرے چھٹےروزمیں داخل ہوگئے۔پولیس گزشتہ پانچ دنوں میں 1133مظاہرین کو ...
  • وزیراعظم شہبازشریف کی رمضان ریلیف پیکج کاآڈٹ کرانےکی ہدایت

    110
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کاتھرڈپارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت رمضان ریلیف پیکج کے حوالے سے اجلاس منعقدہوا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ اب تک 63 فیصد مستحقین کو رقم پہنچائی جا چکی ہے، ایسے تمام مستحق افراد جن کو رقم مل چکی ہے ...
  • ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی پر فوجی افسران میں اعزازات کی تقسیم

    75
    0
    ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی پر فوجی افسران کواعزازات سےنوازاگیا۔ ایوان صدرمیں عسکری اعزازات سےنوازنےکی پروقارتقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کےآغاز پر قومی ترانے کی دھن پیش کی گئی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی اوروزیردفاع خواجہ آصف بھی تقریب میں شریک ہوئے،صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکی دفاع میں نمایاں خدمات ...
  • عمران خان سےملاقات کامعاملہ:عدالت نےبڑاحکم دیدیا

    140
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں کےکیس میں عدالت نےبڑاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگرکی سربراہی میں لارجر بینچ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں ملاقاتوں سےمتعلق درخواستوں پر سماعت کی۔بینچ کےدیگرججزمیں جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس محمد اعظم شامل تھے۔عمران ...
  • آخری عشرے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    120
    0
    رمضان کے آخری عشرے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سوموار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات نےشام/ رات کے اوقات میں خیبر ...