• سیاحت کے فروغ کاسلسلہ:ڈبل ڈیکر بس سروس شام کو بھی چلانے کا فیصلہ

    64
    0
    سیاحت کے فروغ کاسلسلہ،ڈبل ڈیکر بس سروس شام کو بھی چلانے کا فیصلہ، محکمہ سیاحت ،ٹورازم ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد کی جانب سے شہریوں اور سیاحوں کو تفریحی سہولیات فراہم کرنے کی کاوشیں جاری۔اس سلسلے میں ڈبل ڈیکر بس سروس کو اب شام کے اوقات میں بھی چلانے کا فیصلہ کر ...
  • آن لائن اکیڈمیز اور ٹیچرز کی آمدن پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

    80
    0
    طلبا کیساتھ اساتذہ کیلئےاہم خبر،آن لائن اکیڈمیز اور ٹیچرز کی آمدن پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ،آن لائن ایجوکیشنل سروسز، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور ای کامرس بزنس کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔ قائمہ کمیٹی نے آن لائن تعلیمی اداروں اور اکیڈمیز پر ٹیکس ...
  • ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر: ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

    75
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، پاکستان ریلویز نے کرایوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا۔محکمہ ریلوے نے ایکسپریس، فریٹ ٹرینوں اور سیلونز کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ایکسپریس ٹرینوں اور سیلونز کے کرایوں میں 3 فیصد، جبکہ فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں ...
  • بارش کا انتظار:کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

    64
    0
    بارش کا انتظار،شہر قائد میں کئی روز کی شدید گرمی اور حبس کے بعد سمندری ہوائیں بحال، مطلع ابر آلود ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 25 سے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جبکہ شام تک ...
  • پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا

    75
    0
    فضائی مسافروں کیلئےخوشخبری،پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پانچ سال کے طویل وقفے کے بعد لاہور سے پیرس کیلئے پروازوں کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ ذارئع کے مطابق 5 سال کے بعد پی ائی اے نے لاہور سے پیرس ...
  • دریاؤں اورآبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی تفصیلات جاری

    116
    0
    محکمہ واپڈانےدریاؤں اورآبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کی تفصیلات جاری کردیں۔ ترجمان واپڈاکےمطابق تربیلاپردریائےسندھ میں پانی کی آمد1لاکھ 67ہزار 100کیوسک جبکہ اخراج 1لاکھ 50ہزار400کیوسک ہے، منگلا پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد29ہزار100کیوسک اوراخراج 17ہزار300کیوسک ہے،اسی طرح چشمہ بیراج میں پانی کی آمد1لاکھ 84ہزار600کیوسک اور اخراج 1لاکھ 75ہزارکیوسک ہے۔ ...
  • لگژیزپرٹیکس ہوناچاہیےاورہوگا،عام آدمی کوریلیف ملناچاہیے،عظمیٰ بخاری

    78
    0
    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ لگژیزپرٹیکس ہونا چاہیے اور ہوگا، عام آدمی کوریلیف ملناچاہیے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےبیان میں کہناتھاکہ سرکاری عمارتوں کوسولرپاورپرمنتقل کرنے جارہےہیں،پنجاب حکومت کےتمام کام پیپرلس ہورہےہیں،سولرائزیشن اورڈیجیٹائزیشن کیلئےون ٹائم پیسالگتاہے،پنجاب میں اس وقت ای ٹینڈرنگ ہورہی ہے۔ عظمیٰ بخاری کامزیدکہناتھاکہ آئی ٹی کےبجٹ میں بھی ...
  • سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی: آج بارش کا کتنا امکان ہے؟

    107
    0
    سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی،آج بارش کا کتنا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز سےبادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے سبب گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک ...
  • سخت محنت سےمعاشی استحکام کی راہ پرگامزن ہیں،وزیراعظم

    78
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سخت محنت سےمعاشی استحکام کی راہ پرگامزن ہیں،آئندہ مالی سال کےبجٹ پرپارلیمنٹ میں بحث جاری ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کئےگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ایران اسرائیل جنگ سےپیداہونےوالی صورتحال تشویشناک ہے،پاکستان نےایران پراسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت کی،ایرانی صدرکےساتھ صورتحال پرتفصیلی ...
  • تاریخ ان ججزکوبری نہیں کرےگی جوآئینی ذمہ داری ترک کردیتے ہیں،فیصلہ

    69
    0
    جسٹس منصورعلی شاہ کاسروس کیس میں عدلیہ سےمتعلق اہم فیصلہ جاری کردیا گیاجس میں انہوں نےلکھاکہ تاریخ ان ججزکوبری نہیں کرےگی جوآئینی ذمہ داری ترک کردیتےہیں۔ فیصلےمیں کہاگیاہےکہ ججزکافرض ہےاپنی صفوں میں طاقت کے سامنے ہتھیار ڈالنےوالوں کی نشاندہی کریں،ججزاخلاقی وضاحت اورادارہ جاتی جرات کے ساتھ ایساکرسکتےہیں،ایسےلوگوں کوللکارناعدالتی ادارےکی خدمت ...