Author: Omer Zaheer
ہماری پہلی ترجیح امن ،شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے،ڈی جی آئی ایس پی ...
مئی 20, 2025710ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح امن ہے،پاکستان کی قوم نہ پہلے جھکی تھی اور نہ ہم اب جھکیں گے، میں پہلی بھی کہتا رہا ہوں، اب بھی کہتا ہوں کہ ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔ ...حکومت کا28مئی یوم تکبیرپرملک بھرمیں عام تعطیل کااعلان
مئی 20, 20251860وفاقی حکومت نے 28 مئی یوم تکبیرکےموقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 28مئی بروزبدھ کویوم تکبیرکےموقع پرملک بھرکےتمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارےاورسرکاری دفاتربندرہیں گے۔ یادرہےکہ سندھ حکومت نے بھی گزشتہ روز یوم تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا، ...پی ایس ایل10:یونائیٹڈنےکنگزکو79رنزسےپچھاڑدیا
مئی 20, 2025590پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )10 کے30ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 پچھاڑ دیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئے (پی ایس ایل)کےگروپ میچ میں کراچی کنگزکےکپتان ڈیوڈ وارنر نےٹاس جیت کراسلام آبادیونائیٹڈکوپہلےبیٹنگ کرنے کی دعوت دی جوکہ خاصی مہنگی پڑھ گئی۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے ...مصنوعی ذہانت کے دور میں کون سے 3 کیریئر محفوظ ترین ہیں؟
مئی 20, 2025820مصنوعی ذہانت کے دور میں کون سے 3 کیریئر محفوظ ہیں؟مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی پیشگوئی نے سب کو حیران کر دیا۔ مصنوعی ذہانت موجودہ دور کی اہم ترین پیشرفت ہے، جہاں اس کی مدد سے گھنٹوں کا کام منٹوں میں ہوجاتا ہے، وہیں یہ افرادی قوت ...ایپل کا نیا اے آئی ماڈل:آئی فونز میں بڑی تبدیلی متعارف کروانے کا امکان
مئی 20, 20251800ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،آئی فونز میں ایسی بڑی تبدیلی متعارف کروائے جانے کا امکان، جس کا پہلے تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا۔ایپل کا نیا اے آئی ماڈل ،جو تصاویر کو 3 ڈی مناظر میں تبدیل کرسکے گا۔ لیکس کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فونز میں ایک ...پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا فری ممالک کون سے ہیں؟ تازہ ترین فہرست جاری
مئی 20, 20251250پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری ،پاکستانیوں کیلئے ویزافری ممالک کون سے ہیں؟ہینلے اینڈ پارٹنرز نے اپنی تازہ ترین فہرست جاری کر دی۔ پاکستانیوں کیلئے ویزا فری ممالک کی تلاش ہمیشہ ایک چیلنج رہا ہے، تاہم سرمایہ کاری فرم ہینلے اینڈ پارٹنرز نے حال ہی میں ایسے ممالک کی فہرست جاری کی ...طلبا کیلئے خوشخبری: تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
مئی 20, 20252520طلبا کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے شیڈول جاری کردیاگیا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندارحیات نےپنجاب کےتعلیمی اداروں میں 28مئی 2025بروزبدھ سےموسم گرماکی چھٹیوں کااعلان کردیا۔جو 9 اگست 2025 ہفتہ تک جاری رہیں گی۔ وزیرتعلیم پنجاب کاکہناہےکہ 28مئی تک سکولوں ...عوام ایکسپریس اور رحمان باباایکسپریس کے نئے سٹاپس کا افتتاح
مئی 20, 2025850ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،عوام ایکسپریس اور رحمان باباایکسپریس کے نئے سٹاپس کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزیرمملکت بلال اظہر کیانی نے سوہاوہ اور جہلم ریلوے سٹیشن پر عوام ایکسپریس اور رحمان بابا ایکسپریس کے نئے سٹاپس کا افتتاح کیا اور متعلقہ حکام کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے ...رستم پاکستان دنگل:سیمی فائنل مقابلوں کا شیڈول سامنے آ گیا
مئی 20, 20251080رستم پاکستان کے دنگل کا بگل بج گیا۔پاکستانی پہلوان اکھاڑے میں لڑنے کیلئے تیار،انتظامیہ نےرستم پاکستان دنگل کے سیمی فائنل مقابلوں کا شیڈول جاری کر دیا ۔ فائنل آئندہ ماہ جون میں لاہور میں ہو گا۔ شیڈول کے مطابق رستم پاکستان دنگل کے سیمی فائنل 23 مئی کو فیصل آباد ...پاکستان کےدریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کیا ہے؟
مئی 20, 20251530پاکستان کےدریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کیا ہے؟تازہ ترین اعداد و شمار جاری۔واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بتادی۔ واپڈا کے اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد ایک لاکھ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









