• دورہ بنگلہ دیش ،ویسٹ انڈیز،پی سی بی کی اسکواڈ کیلئےمشاورت مکمل

    45
    0
    دورہ بنگلہ دیش اورویسٹ انڈیز کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے وائٹ بال اسکواڈ کیلئے مشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کوویسٹ انڈیزکرکٹ بورڈ سے جواب کاانتظارہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کےدورہ بنگلہ دیش اورویسٹ انڈیزکیلئےپی سی بی نےوائٹ بال اسکواڈزکےلئےمشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع کاکہناہےکہ ...
  • وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ سرکاری دورےپرمتحدہ عرب امارات پہنچ گئے

    74
    0
    وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ سرکاری دورےپراعلیٰ سطحی وفدکےہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطحی  وفدکےہمراہ اسلام آبادسےمتحدہ عرب امارات پہنچے، جس میں  نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء اور دیگر سینئر حکام شامل ہیں،شہباز شریف شیخ محمدبن زیدالنہیان کی دعوت پرمتحدہ عرب ...
  • امریکا:امیگریشن پالیسیوں کیخلاف مظاہرے،متعددافرادگرفتار

    187
    0
    امیگریشن پالیسیوں کےخلاف مظاہروں کاسلسلہ امریکاکی مختلف ریاستوں میں پھیل گیا،متعدد افراد کو گرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکامیں امیگریشن حکام کےخلاف بالٹی مور، نیویارک ،اٹلانٹااورشکاگوسمیت مختلف شہروں میں بھی مظاہرے جاری ہیں۔ امریکی پولیس کاکہناہےکہ نیویارک میں ڈھائی ہزارسےزائد افراد کا مظاہرہ جس میں سے83 افراد کو گرفتارکرلیاگیاجبکہ ...
  • بچوں کومحفوظ مستقبل کی فراہمی کیلئےاجتماعی کوشش کرناہوں گی، صدرمملکت

    155
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ بچوں کومحفوظ مستقبل کی فراہمی کیلئےاجتماعی کوشش کرناہوں گی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاچائلڈلیبرکےخلاف عالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ چائلڈلیبر کے خلاف عالمی دن بچوں کواستحصال اورمشقت سے بچانے کی یاددہانی ہے،بچوں سےمشقت لیناایک عالمی چیلنج ہے،پاکستان بچوں کے استحصال کےخاتمےکےلئےمکمل طورپرپُرعزم ہے،پاکستان نےبچوں کے ...
  • سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    97
    0
    سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر بدستور جاری ہے اور ملک کے بالائی علاقوں بشمول وسطی و بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے ...
  • مہنگائی میں کمی،زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ معاشی ٹیم کی محنت سےممکن ہوا، وزیراعظم

    78
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مہنگائی میں کمی اورزرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ معاشی ٹیم کی محنت سےممکن ہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ24ہزارپوائنٹس پرپہنچنے پر اطمینان کااظہارکیا۔ اپنےایک بیان میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی سرمایہ کاروں کےعوام دوست بجٹ پراعتمادکااظہارہے،بجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کامزیدبوجھ نہیں ڈالاگیا،تنخو اہوں ...
  • پنجاب کےآئندہ مالی سال کےترقیاتی بجٹ کاڈرافٹ تیار

    49
    0
    پنجاب کےآئندہ مالی سال کے1200ارب روپےکےترقیاتی بجٹ کاڈرافٹ تیارکرلیاگیا۔ پنجاب اسمبلی ذرائع کےمطابق 2750ترقیاتی سکیموں کےلئے1076ارب روپےمقامی سطح سےحاصل ہوں گے،ترقیاتی سکیموں کےلئے124ارب 30کروڑروپےغیرملکی فنڈنگ سےآئیں گے،1412جاری ترقیاتی سکیموں کےلئے536ارب روپےرکھےگئےہیں،آئندہ مالی سال کےبجٹ میں 1353نئی ترقیاتی سکیمیں شامل کی گئی ہیں۔ پنجاب اسمبلی ذرائع کاکہناہےکہ آئندہ مالی سال کےبجٹ ...
  • پانی روکنااعلان جنگ ہوگا،امن قائم کرنےکیلئےبھارت کو کردارادا کرنا ہوگا، بلاول

    73
    0
    سربراہ پارلیمانی وفدبلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پاکستان کاپانی روکنااعلان جنگ ہوگا،اگرامن قائم کرنا ہےتوبھارت کوذمہ دارانہ کرداراداکرناہوگا۔ لندن میں پارلیمانی وفدکےسربراہ بلاول بھٹوزرداری کا نیوزکانفرنس کےدوران کہناتھاکہ پاکستان سمجھتا ہےمذاکرات کےذریعےتمام مسائل کاحل نکالا جاسکتا ہے،پاکستانی وفدامن کاپیغام لےکردنیامیں نکلاہے، بھارت کابیانیہ جھوٹ پرمبنی ہے،بھارت قانونی طورپرسندھ طاس ...
  • کوشش تھی جتناہوسکےریلیف دیں ،حکومت کےخرچےکم کیے،وفاقی وزیرخزانہ

    114
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہماری کوشش تھی جتناہوسکےریلیف دیں گے،حکومت کےخرچےکم کیےہیں،لیکن چندجگہوں پراخراجات بڑھے بھی ہیں،کسٹم ڈیوٹی ختم ہونے سے ایکسپورٹرزکافائدہ ہوگا۔ اسلام آبادمیں پوسٹ بجٹ نیوزکانفرنس کےدوران وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ بجٹ تقریر میں اسٹرکچرل ریفارمزکاذکرتھا،کل پنشن اصلاحات پربھی بات ہوئی،توانائی اصلاحات پربھی تفصیل سے بات ہوئی ،ٹیرف ...
  • 190ملین پاؤنڈکیس:سزامعطلی کی درخواستوں پرسماعت نہ ہوسکی

    44
    0
    190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پرآج سماعت نہ ہوسکی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی ...