Author: Omer Zaheer
کوشش تھی جتناہوسکےریلیف دیں ،حکومت کےخرچےکم کیے،وفاقی وزیرخزانہ
جون 11, 20251140وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہماری کوشش تھی جتناہوسکےریلیف دیں گے،حکومت کےخرچےکم کیےہیں،لیکن چندجگہوں پراخراجات بڑھے بھی ہیں،کسٹم ڈیوٹی ختم ہونے سے ایکسپورٹرزکافائدہ ہوگا۔ اسلام آبادمیں پوسٹ بجٹ نیوزکانفرنس کےدوران وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ بجٹ تقریر میں اسٹرکچرل ریفارمزکاذکرتھا،کل پنشن اصلاحات پربھی بات ہوئی،توانائی اصلاحات پربھی تفصیل سے بات ہوئی ،ٹیرف ...190ملین پاؤنڈکیس:سزامعطلی کی درخواستوں پرسماعت نہ ہوسکی
جون 11, 2025440190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پرآج سماعت نہ ہوسکی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی ...وزیراعظم شہبازشریف12جون کویواےای کادورہ کرینگے
جون 11, 2025780وزیراعظم شہباز شریف 12جون کو یو اے ای کا سرکاری دورہ کریں گے، شہبازشریف کا دورہ متحدہ عرب امارات باہمی تعاون کے فروغ میں اہم قرار دیدیاگیا۔ یہ دورہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے جو باہمی اعتماد، مشترکہ اقدار اور مختلف شعبوں ...نامور پاکستانی اداکار سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے43 برس بیت گئے
جون 11, 2025550پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار موسیٰ رضا المعروف سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے43 برس بیت گئے۔ سنتوش کمار کے نام سے پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف رومانوی ہیرو کا تعلق سید خاندان سے تھا اور ان کا اصل نام سید موسیٰ رضا تھا۔ پاکستان کی پہلی سلور جوبلی ...بال سے بھی باریک دنیا کا سب سے چھوٹا وائلن توجہ کا مرکز بن گیا
جون 11, 20251660بال سے بھی باریک دنیا کا سب سے چھوٹا وائلن توجہ کا مرکز بن گیا۔ برطانوی یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی طبعیات دانوں کی ٹیم نے نینو ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایک انتہائی چھوٹا وائلن بنالیا، جس کو مائیکرو سکوپ کے بغیر نہیں دیکھا جا سکتا ۔ سائنسدانوں نے ...ہیٹ ویو کب تک برقرار رہے گی؟ پی ڈی ایم اے نے بتا دیا
جون 11, 2025980پنجاب میں ہیٹ ویو کب تک برقرار رہے گی؟ پی ڈی ایم اے کے مطابق شدید موسمی صورتحال 13 جون تک جاری رہ سکتی ہے۔ پنجاب بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ کئی دنوں تک ہیٹ ویو برقرار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ...زندہ انسانی دماغ سے چلنے والا دنیا کا سپر کمپیوٹر تیار کرلیا گیا
جون 11, 20251330زندہ انسانی دماغ سے چلنے والا دنیا کا سپر کمپیوٹر تیار کرلیا گیا۔آسٹریلیا کی ایک نئی سٹارٹ اپ کمپنی کورٹیکل لیبز نے دنیا کا پہلا زندہ دماغی خلیوں پر مبنی کمپیوٹر بنالیا۔ اس سسٹم کا نام سی ایل1 ہے، یہ کمپیوٹر عام کمپیوٹرز کی طرح نہیں، بلکہ یہ انسانی دماغی ...دبئی میں دنیا کے سب سے بلند میٹرو سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
جون 11, 2025480جدید سفری سہولت میں اہم پیشرفت،دبئی میں دنیا کے سب سے بلند میٹرو سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔اس کی تعمیر پر کتنی لاگت آئے گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دبئی کے بلیو لائن میگا پراجیکٹ کی مجموعی لاگت 56 ارب درہم، یعنی 43 کھرب روپے سے زائد ہوگی۔ دبئی ...عیدالاضحی پر کتنے لاکھ سیاحوں نےملکہ کوہسار، گلیات اورکاغان ویلی کا رخ کیا؟
جون 11, 2025480عیدالاضحی کی تعطیلات پر کتنے لاکھ سیاحوں نے گلیات اورکاغان ویلی کا رخ کیا؟ملکہ کوہسار مری میں ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں کی انٹری، شاہراہوں پر لمبی قطاریں لگ گئیں۔بڑی عید کے موقع پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پرسیاحوں نےڈیرے جمائے لیے،تین لاکھ 45 ہزار سے زائد سیاحوں نے گلیات ...نہم، دہم و انٹر کے نتائج کی تاریخ کا فیصلہ 13 جون کو ہوگا
جون 11, 20251010طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نہم، دہم و انٹر کے نتائج کی تاریخ کا فیصلہ 13 جون کو ہوگا۔ پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سےبڑے صوبہ پنجاب میں نہم، دہم اور انٹر کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے اعلان سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آگئی۔نہم، دہم و ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









