Author: Omer Zaheer
سونےکی قیمت میں 800روپےکااضافہ
ستمبر 19, 2024610صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 800روپےکااضافہ ہونےسے سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 685 روپے کا ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی ملتان سٹیڈیم میں نقاب کشائی
ستمبر 19, 2024900آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کی ٹرافی کی ملتان سٹیڈیم میں نقاب کشائی کردی گئی۔ پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزجاری ہے، سیریز کے دوسرےمیچ کےٹاس سےقبل پاکستان کی کپتان فاطمہ ثناء اور مہمان ٹیم کی کپتان لورا وولوارٹ نے ٹرافی کے ساتھ پوز دیا۔ آج فیصل آباد ...چین کےتعاون سے1200میگاواٹ ایٹمی بجلی گھرکی تعمیرکاآغاز
ستمبر 19, 2024840چین کےتعاون سےچشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنیوالے نئے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کےچیئرمین ڈاکٹرراجہ علی رضاانورنےجوہر توانائی کےبین الاقوامی ادارے(آئی اےای اے)کی جنرل کانفرنس کےموقع پرچین کےساتھ آئی اےای اےکی40سالہ شراکت داری مکمل ہونےپرتقریب سےخطاب کرتےہوئےان ...عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کیساتھ ہے،بائیڈن
ستمبر 19, 2024940امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کے ساتھ ہے۔ امریکامیں پاکستانی سفیررضوان سعیدشیخ کی امریکی صدرجوبائیڈن سےملاقات ہوئی،ملاقات میں رضوان شیخ نےصدرجوبائیڈن کواپنی سفارتی اسنادپیش کیں۔ ملاقات کےدوران امریکی صدرجوبائیڈن نے علاقائی استحکام اور سلامتی کیلئے پاک امریکا تعلقات کو اہم قرار دیتے ہوئے ...قومی ترانے کا احترام لازم،افغان سفارتخانےکی وضاحت مسترد،پاکستان
ستمبر 19, 20241410ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ قومی ترانےاورپرچم کااحترام لازم ہے،قومی ترانےکی بےحرمتی عالمی قوانین کےخلاف ہے۔ افغان سفارت خانے کی وضاحت کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاہفتہ واربریفنگ کےدوران کہناتھاکہ غزہ میں سکول پر اسرائیلی دہشتگرد حملے کی بھی مذمت کرتے ...چیمپئنز ون ڈے کپ:مارخورز نے ڈولفنز کوشکست دیکرتیسری فتح اپنےنام کرلی
ستمبر 19, 20241880چیمپئنز ون ڈےکپ میں مارخورزنےڈولفنزکو92اسکورسےشکست دے کر تیسری فتح اپنےنام کرلی۔ چیمپئنز ون ڈےکپ کےمیچزفیصل آبادمیں جاری ہے،ایونٹ کاچٹھامیچ مارخورز اورڈولفنزکےدرمیان کھیلاگیا۔ڈولفنزنےٹاس جیت کرپہلے مارخورزکوبیٹنگ کی دعوت دی۔مارخورز نے ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے دونوں میچ جیت رکھے ہیں جبکہ ڈولفنز نے ایک ہی میچ کھیل رکھا ہے جس میں اسے ...جعلی حکومت مجوزہ آئینی ترامیم سےجمہوریت پرحملہ آورہورہی ہے،بیرسٹرسیف
ستمبر 19, 2024860مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہےکہ جعلی حکومت مجوزہ آئینی ترامیم سے جمہوریت پرحملہ آورہورہی ہے۔مجوزہ ترامیم کا مسودہ اپنے ہی ممبر قومی اسمبلی کو بھی نہیں دکھایا گیا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مسودہ اتنا خوفناک لگ رہا ہے کہ ...پی ٹی آئی کےلوگ ملک دشمنی کا ایجنڈا لے کر پھرتے ہیں،فیصل کریم کنڈی
ستمبر 19, 2024850گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ تحریک انصاف کےلوگ ملک دشمنی کا ایجنڈا لے کر پھرتےہیں ،اس قسم کے لوگوں کو جلسے کی بالکل اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتےہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ علی امین گنڈاپورخیبرپختونخواکہ نہیں بلکہ افغانستان کےکسی صوبے کےوزیراعلیٰ لگتےہیں۔شروع میں،میں نےوزیراعلیٰ ...ممکنہ آئینی ترامیم:2ہفتوں کیلئے التواکاشکار
ستمبر 19, 2024820ممکنہ آئینی ترامیم کامعاملہ ،وزیراعظم سمیت سیاسی شخصیات کی مصروفیات کی وجہ سےکم ازکم دوہفتےکےلئے التواکاشکارہوگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف 21ستمبرکوسرکاری دورےپربیرون ملک روانہ ہورہےہیں ،اور30ستمبرکوواپس آئیں گے۔ ذرائع کےمطابق سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمن جنوبی پنجاب کےدورےپرروانہ ہوگئےہیں،جہاں پرمولانا سیرت کانفرنس اور جمعیت کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں ...آئندہ سال ریلیز ہونیوالے 8 نئے ایموجیز سامنے آ گئے
ستمبر 19, 20241430آئندہ سال سمارٹ فون میں آنیوالے 8 نئے ایموجیز سامنے آگئے۔مختلف ایپس کا استعمال کرتے ہوئےروزمرہ پیغامات میں ایموجی کا استعمال اب معمول بن چکا ، چاہے وہ دوستانہ مسکراہٹ ہو یا کوئی شرارتی ایموجی وغیرہ۔۔۔اس سلسلے میں یونی کوڈ سٹینڈرڈ کے ورژن 16.0 کیلئے 8 نئے ایموجیز کی تصدیق ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©