Author: Omer Zaheer
پی ٹی آئی کودھچکا:حماداظہرپنجاب کی صدارت سے مستعفی
اگست 16, 2024910سابق وفاقی وزیرحماداظہرنےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس سابق (ٹویٹر) پر تحریک انصاف پنجاب کی صدارت سےاحتجاج کے طور پر استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ رہنماتحریک انصاف حماداظہرنےاعلان کرتےہوئے کہاہےکہ پنجاب کی تنظیم میں بہت سارے ایسے فیصلے ہوئے جن پر نا تو میری رائے اور رضامندی شامل تھی ، ان میں ...روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکار
اگست 16, 20241050روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکارہونےسےملکی معیشت مستحکم ۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.70 روپے سے کم ہوکر 278.54 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 40 پیسے پر مستحکم رہا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس ...نوازشریف کا500یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے ریلیف کااعلان
اگست 16, 20241910عوام پرنوازشریف مہربان:500یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے ریلیف کااعلان کردیا۔فی یونٹ میں 14روپے کی کمی کااعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کادھرنارنگ لےآیا۔مہنگائی سےپریشان عوام کوبلآخرریلیف ملناشروع ہوگیا۔ صدرمسلم لیگ ن نوازشریف کاوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ 500یو نٹ والےبجلی صارفین کےلئےفی یونٹ14روپےکی کمی کی گئی ہے۔یہ ریلیف پنجاب حکومت ...گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کی کامیابی:آرمی چیف کاخراج تحسین
اگست 16, 20241260پیرس اولمپکس میں تاریخی کامیابی اورگولڈمیڈل حاصل کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کوآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےخراج تحسین پیش کیا۔ پیرس اولمپکس میں 118سالہ ریکارڈتوڑنےاور92.97کی جیولن تھروپھینک کرملک کانام روشن کرنےوالےفخرپاکستان ارشدندیم کےاعزازمیں تقاریب اورانعامات کاسلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق گولڈ میڈلسٹ ...ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش:معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
اگست 16, 2024590ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف معاملہ عدالت میں پہنچ گیا۔ ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف درخواست کی لاہورہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس شکیل احمد نے ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کو متعلقہ اتھارٹیز سے ہدایات لیکر 12 بجے پیش ہونے ...خیبرپختونخواکابینہ میں اختلافات:صوبائی وزیرشکیل خان مستعفی
اگست 16, 20241060خیبرپختونخواکابینہ میں اختلافات شدت اختیارکرگئے، صوبائی وزیر برائے سی اینڈ ڈبلیو شکیل خان نےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔ شکیل خان نےاپنااستعفیٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکوبھیج دیا۔ شکیل خان نےاستعفیٰ دینےکی وجوہات بھی بتادیں۔ صوبائی وزیر شکیل خان نےاستعفیٰ میں لکھاکہ کرپشن کے خاتمے اور انٹی اسٹیبلشمنٹ ہونے پر ہمیں ووٹ ملا، صوبہ کوئی ...کم عمراوربغیرڈرائیونگ لائسنس افرادکےگردگھیراتنگ
اگست 16, 20241490کم عمرڈرائیورزاوربغیرلائسنس ڈرائیونگ پرآج سےپھرکریک ڈاؤن کرنےکاحکم جاری کردیاگیا۔ سی ٹی او لاہورعمارہ اطہر نے کم عمر ڈرائیورز اور بغیر لائسنس گاڑی موٹرسائیکل چلانے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم دےدیا۔ سی ٹی اولاہورعمارہ اطہرکاکہناہےکہ بغیر لائسنس گاڑی، موٹرسائیکل چلانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، کم عمر بچوں کو ...وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرروتبادلے
اگست 16, 20241960وفاقی بیوروکریسی میں گریڈ18سے19میں ترقیوں کے بعد تقرر وتبادلے کردئیے گئے،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق سیکشن افسر قومی صحت ڈویژن وسیم طارق کی ایکٹنگ چارج پر گریڈ 19 میں ترقی کردی گئی،وسیم طارق کوڈپٹی سیکرٹری ہوا بازی ڈویژن تعینات کردیاگیا،سیکشن افسر اقتصادی امور ڈویژن حمیرا عاطف کی گریڈ 19 میں ...سونےکی قیمت میں ردوبدل
اگست 16, 20241470مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 256 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 20 ہزار 936 روپے ...ٹک ٹاک کا صارفین کیلئے گروپ چیٹ فیچر متعارف
اگست 16, 20241740ٹک ٹاک کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے گروپ چیٹ فیچر متعارف کرادیا۔ کمپنی ٹک ٹاک پر گروپ چیٹس کاسپیشل فیچر شامل کرنے جارہی ہے، جس میں 32 افراد شامل ہو سکیں گے۔ ٹک ٹاک کایہ فیچر 16 برس اور اُس سے زیادہ عمر کے صارفین ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©