Author: Omer Zaheer
ممکنہ آئینی ترمیم:قاضی فائز عیسیٰ کب تک چیف جسٹس رہیں گے
ستمبر 14, 20241750ممکنہ آئینی ترمیم کےنتیجےمیں ججزکی مدت ملازمت میں3سال کی توسیع کاامکان ہےجس کےبعدقاضی فائز عیسیٰ 26 اکتوبر 2027 تک بطور چیف جسٹس قائم رہیں گے۔ حکومت اوراتحادیوں کی جانب سے جوڈیشل پیکج لایاجارہاہےاور عدالتی اصلاحات کیلئے کئی ترامیم کا فیصلہ کیا گیا ہے، جن میں ایک ترمیم سب سےاہم ہےجوکہ ...اگر آج کوئی بل پیش کیا جاتا ہے تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہوگی،بیرسٹرگوہر
ستمبر 14, 20241340چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ اگر آج کوئی بل پیش کیا جاتا ہے تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہوگی۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاصحافیوں سےگفتگوکےدوران کہناتھاکہ میں نہیں سمجھتا کہ آج آئین و قانون کے مطابق کوئی بل پیش کیا جاسکتا ہے، بل پیش کرنے کیلئے آئین و قانون میں طریقہ ...حکومت کاٹیکس نادہندگان کےاکاؤنٹ منجمد کرنے کا فیصلہ
ستمبر 14, 20241090حکومت کی جانب سےانفورسمنٹ پالیسی اقدامات کے تحت ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی جانب سے گاڑیاں اور جائیداد خریدنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے ...ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی:بھارت نےپاکستان کوشکست دیدی
ستمبر 14, 20241620ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کےآخری گروپ میچ میں بھارت کےہاتھوں پاکستان کوشکست کاسامناکرناپڑا۔ چین میں جاری میگاایونٹ میں پاکستان اوربھارت دوایسی ٹیمیں تھیں جوابھی تک ایونٹ کاکوئی میچ نہیں ہاری تھیں،لیکن ایونٹ کےآخری گروپ میچ میں روایتی حریف بھارت نےپاکستان کو1-2 سے شکست دیکر کامیابی سمیٹی، یہ گرین شرٹس کی ...عدالتی اصلاحات کامشن:وزیراعظم بھی متحرک
ستمبر 14, 20241240عدالتی اصلاحات کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کی جانب سےعدالتی اصلاحات پر پیکج لانے کے لئے کوششیں کی جارہی ہےاورپارلیمان سےمنظورکروانےکی تیاریاں بھی کی جا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی ...جوڈیشل کمیشن اجلاس:چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری میں بڑی تبدیلی
ستمبر 14, 20241030جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری میں بڑی تبدیلی پر اتفاق ہوگیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا، جس میں آئین کے آرٹیکل175 کی سب کلاز4 کے تحت2010 میں جوڈیشل کمیشن کے رولزبنائے گئے۔ اعلامیے کے مطابق مسلسل مطالبہ کیاجارہاتھاکہ ...خیبرپختونخوا:موسلادھاربارش،چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق
ستمبر 14, 20241320خیبرپختونخوامیں موسلادھاربارش اورشدیدآندھی کےباعث خستہ حال گھرکی چھت گرنےسےایک ہی خاندان کے5افرادجاں بحق ہوگئے۔ چارسدہ میں طوفانی بارش اورآندھی کےباعث ایک گھرکی چھت گرنےسےایک ہی خاندان کے5افرادملبےتلےدب گئے،جبکہ محلےداروں نےامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کونکال کرقریبی ہسپتال منتقل کردیا۔جاں بحق افرادمیں میاں ،بیوی اور تین بچے شامل ہیں۔ دریں اثنا وزیراعلیٰ اور ...چین کی 6 جی ٹیکنالوجی کی تیاری میں بڑی پیشرفت
ستمبر 14, 20241040چین کی 6 جی ٹیکنالوجی کی تیاری میں بڑی پیشرفت،چین نے 6 جی ٹیکنالوجی کی تیاری کے حوالے سے اہم پیشرفت کرتے ہوئے 3 اہم 6 جی ٹیکنالوجی سٹینڈرڈز کو انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو) کے ذریعے متعارف کرایا ہے۔یوں چین دنیا میں 6 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے ...چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالیئنز نے نور پور لائنز کو 133 رنزسےشکست دیدی
ستمبر 14, 2024820چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوسرے میچ میں اسٹالیئنز نے نورپور لائنز کو 133 اسکور سےشکست دےدی۔ الائیڈبینک اسٹالیئنز کے کپتان محمد حارث نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،اسٹالیئنز نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز اسکور کیے۔ الائیڈبینک اسٹالیئنز کی ...پارلیمنٹ میں جوہوااگرحکومت کوعلم نہیں توآئی جی کوگھرجاناچاہیے،فواد چودھری
ستمبر 14, 2024970سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےکہاہےکہ پارلیمنٹ میں جوہوااگرحکومت کواس کےبارےمیں علم نہیں توآئی جی کوگھرجاناچاہیے۔پاکستان کا ڈیفنس منسٹر کبھی سنجیدہ بات نہیں کرتا۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کاکہناتھاکہ علی امین گنڈا پور تو حالات کا حال پوچھ ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©