Author: Omer Zaheer
ایرانی سپریم لیڈرکی شہادت:ایران نےاقوام متحدہ کوخط لکھ دیا
مارچ 2, 2026250ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پرایران کےوزیرخارجہ عباس عراقچی نےاقوام متحدہ کوخط لکھ دیا۔ تفصیلات کےمطابق ہفتےکے روز امریکا اور اسرائیل کےایران پرحملےکے نتیجے میں ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای شہیدہوگئے۔ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےاقوام متحدہ کوخط لکھ کرسپریم لیڈرکی شہادت کی مذمت کی۔ اقوام متحدہ ...مستحق فنکاروں کیلئے حکومت نےماہانہ وظیفےکااعلان کردیا
مارچ 2, 2026370پنجاب حکومت نےمستحق فنکاروں کیلئے ماہانہ وظیفےکااعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب حکومت نےفنکاروں کومالی تحفظ دینےکےلئے خصوصی فنڈز قائم کرکرنےکافیصلہ کرلیا۔ یہ پروگرام پنجاب آرٹسٹ خدمت کارڈ کے ذریعے فنکاروں کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے مرتب کیا گیا ہے، اہل فنکاروں کو ماہانہ 5,000 روپے وظیفہ فراہم کیا ...سیکیورٹی خدشات:بلوچستان میں دفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
مارچ 2, 2026220سیکیورٹی خدشات کےپیش نظرحکومت بلوچستان نےصوبےبھرمیں دفعہ144 نافذکردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کےنوٹیفکیشن کےمطابق صوبہ بھرمیں اسلحہ کی نمائش ،استعمال اورموٹرسائیکل پرپابندی عائدہوگئی،غیررجسٹرڈگاڑیوں کےاستعمال،5یااس سےزائدافرادکےاجتماعات پربھی پابندی ہوگئی۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ عوامی مقامات پرچہرہ ڈھانپنے،ماسک اورمفلرکےاستعمال پرپابندی ہوگئی،دفعہ 144کااطلاق یکم مارچ سےایک ماہ کےلئےپورےصوبےمیں ہوگا۔مشرق وسطیٰ میں جنگ کےبعدپاکستان کی سٹاک مارکیٹ شدیدمندی کی شکار
مارچ 2, 2026290امریکااوراسرائیل کےایران پرحملےکےبعدپاکستان کی سٹاک مارکیٹ شدیدمندی کی شکارہوگئی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 15ہزار121پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ اوپن ہی منفی انداز میں ہوئی،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 9فیصدسے زیادہ کمی ہونےسے ہنڈرڈانڈیکس میں15ہزار121پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جبکہ ہنڈرڈانڈیکس ایک لاکھ 52ہزار940پوائنٹس پرآگیا۔کویت میں متعددامریکی لڑاکاطیارےگرکرتباہ
مارچ 2, 2026200کویت کےوزارت دفاع کاتصدیق کرتے کہنا ہے کہ آج صبح امریکا کے متعددلڑاکا طیارے گر کر تباہ ہوئے۔ کویتی وزارت دفاع کےترجمان کی جانب سے سوشل میڈیاپرجاری بیان میں امریکاکےمتعددلڑاکاطیار ےگرکرتباہ ہونےکی تصدیق کی گئی،تاہم طیارے گرنے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔ انہوں نے تصدیق کی کہ تمام عملہ مکمل ...ایرانی میڈیا کا560امریکی فوجیوں کی ہلاکت کادعویٰ
مارچ 2, 2026290ایرانی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ ایران کےجوابی وارمیں 560امریکی فوجی ہلاک یازخمی ہوچکےہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ ایرانی فوج نے امریکا کے طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کو چار میزائلوں سے نشانہ بنانے ...ایران کا جوابی وار ، یروشلم اور تل ابیب دھماکوں سے لرز ا ٹھا
مارچ 2, 2026220ایران کے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے،ایرانی فوج کے جوابی وار ، یروشلم اور تل ابیب دھماکوں سے لرز ا ٹھا ۔ مقبوضہ بیت المقدس میں میزائل گرنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ مغربی یروشلم ...ایران اب امریکاسےمذاکرات نہیں کرےگا،علی لاریجانی نےواضح کردیا
مارچ 2, 2026280ایران کے سیکورٹی چیف اور قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے واضح کیا ہے کہ تہران امریکا کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا، حالانکہ کچھ رپورٹوں میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایران واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ علی لاریجانی کا کہنا ...سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید
مارچ 2, 2026190سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد بھی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے محمود احمدی نژاد کی رہائشگاہ پر میزائل سے حملہ کیا۔ احمدی نژاد 2005ء سے 2013ء تک ایران کے صدر رہ چکے ہیں، وہ ملک کے چھٹے صدر ...بھارتی چینل اے بی پی نیوز ہیک : پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرےچل گئے
مارچ 2, 2026140بھارتی چینل اے بی پی نیوز ہیک : پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرےچل گئے۔ بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرکے اُس پر پاکستانی فوج کا مواد چلا دیاگیا۔بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتصابات بھی نشر کیے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









