Author: Omer Zaheer
ویسٹ انڈیز کرکٹ کا بڑا از وال، ورلڈ کپ 2027کیلئے براہ راست کوالیفائی کرنے میں ...
اگست 11, 2026940ویسٹ انڈیز کے لیے بڑا دھچکا! دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ٹیم 2027 آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے براہِ راست کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگئی۔ افغانستان نے آئرلینڈ کو شکست دے کر براہِ راست ورلڈ کپ میں اپنی جگہ پکی کرلی، جس کے بعد ویسٹ انڈیز ...وزیر داخلہ محسن نقوی اہم سفارتی مشن پر تہران پہنچ گئے
اگست 11, 2026930وزیر داخلہ محسن نقوی اہم سفارتی مشن پر تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایرانی قیادت کے ساتھ انتہائی اہم ملاقاتیں کریں گے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، محسن نقوی کا یہ غیر اعلانیہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب پاک-امریکہ-ایران سفارتی کوششیں تیز ...پاکستانی بیٹی نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کر دیا ، زرکا خان ...
اگست 11, 2026700پاکستانی خاتون زرکا خان نے اپنی متاثر کن کاوش کے ذریعے عالمی مقابلہ جیت لیا، زرکا خان نے اپنی کاوش میں اجاگر کیا کہ مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ مصنوعی اعضا کس طرح دیہی علاقوں میں معذور خواتین کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لا رہے ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ ...میررضا قتل کیس نے کراچی پولیس کی ناقص تفتیش کا پول کھول دیا
اگست 11, 2026850کراچی میں قتل کیے جانے والے نوجوان تاجر میر رضا کیس میں پولیس کی مزید خامیاں سامنے آگئیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق کئی روزگزر جانےکے باجودجائے وقوعہ کی جیو فینسنگ نہیں کروائی گئی۔اس کے علاوہ میر رضا کا موبائل ڈیٹا ریکارڈ بھی حاصل نہیں کیا گیا تھا اور نہ ہی ...اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا
اگست 11, 2026850اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز نےاپنےعہدےکا حلف اٹھالیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ایڈیشنل ججزسے حلف لیا، جسٹس ایاز شوکت، جسٹس عمیر مجید ملک اور جسٹس شارخ ارجمند نے حلف اٹھایا۔ تقریب حلف برداری میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد ...امریکا مذاکرات کیلئے ٹرمپ کا دورصدارت ختم ہونے کا انتظار کرے،ایرانی صدر
اگست 11, 2026880ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودہ مدتِ صدارت ختم ہونے تک ان کی انتظامیہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ عندیہ ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ اور اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف کے مشیر مجید شاکری ...شازیہ مری کی جعلی ڈگری پرسندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
اگست 11, 2026640سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کے خلاف مبینہ جعلی ڈگری پر نااہلی کی درخواست کا فیصلہ 13 سال بعد سنا دیا۔ عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی اور اپنے فیصلے میں کہا کہ آئین کے تحت رکن پارلیمنٹ کو نااہل ...گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال ،اشیائےخورونوش کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ
اگست 11, 2026570آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری ہے جس کی وجہ سے اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔ صدر گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ ہے۔عدالتی حکم پر عمران خان کوجیل میں کتابیں فراہم کردی گئیں
اگست 11, 2026400عدالتی حکم پر عمران خان کوجیل میں کتابیں فراہم کردی گئیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں کتابیں فراہم کردی گئیں۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کے مطابق 8 کتابیں اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ہمیں موصول ہوئیں، بانی پی ٹی آئی کو یہ کتابیں فراہم کرنے کی ہداہت ...چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کی فوری نئی تقرری کی جائے،اپوزیشن لیڈر کا وزیر ...
اگست 11, 2026650اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر 2 اراکین کی تعیناتی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر اور سندھ و بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے ارکان کی آئینی مدت مکمل ہونے پر نئی تعیناتیوں کے لیے اپوزیشن لیڈر محمود خان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









