• یوم پاکستان پر ملکہ ٔ کوہسار مری میں صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی

    3
    0
    یوم پاکستان پرملکہ ٔ کوہسارجانیوالے سیاحوں کیلئے اہم خبر، مری میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ، صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ مری میں یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ...
  • ایل ایل بی ڈگری پروگرام میں داخلےکیلئے درخواستیں طلب

    3
    0
    وکالت کرنے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ایل ایل بی کے4سالہ ڈگری پروگرام میں داخلوں کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔ پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے داخلے لاہور سمیت تمام کیمپسز میں آفر کیے گئے ہیں۔ایل ایل بی میں داخلوں کیلئے درخواستیں صرف آن لائن وصول کی جائیں ...
  • ریاض الجنہ جانے کے خواہشمند زائرین کیلئے بڑی سہولت متعارف

    2
    0
    حج و عمرہ زائرین کیلئے اہم خبر،ریاض الجنہ جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی سہولت متعارف،حج و عمرہ زائرین اب ریاض الجنہ کیلئے اجازت نامہ حاصل کرنیوالی ایپ نسک بغیر انٹرنیٹ بھی استعمال کر سکیں گے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ٹیلی ...
  • لاہورکےمختلف علاقوں میں بوندہ باندی سےموسم خوشگوارہوگیا

    4
    0
    صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بونداباندی سےموسم خوشگوارہوگیا جبکہ بادل برسنے سےگرمی اورحبس میں بھی کمی ہوئی ہے۔ باغوں کے شہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےگرمی اورحبس کی شدت میں کمی ہونے سے موسم خوشگوارہوگیاجس کےباعث شہریوں کے مرجھائے چہرے کھل اُٹھے۔ شہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسے،تاجپورہ،کینال روڈ،ہربنس پورہ ...
  • وزیراعظم کا ترکیہ میں زلزلے پر افسوس، متاثرین سے اظہارِ یکجہتی

    3
    0
     وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صوبے بالکسر میں آنے والے زلزلے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہےکہ زلزلے کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے، ہماری تمام تر دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ...
  • عمران خان نےطبی معائنےکیلئےعدالت سےرجوع کرلیا

    4
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خا ن نے طبی معائنے کےلئےاسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے، جس میں انہیں اپنی مرضی کے ڈاکٹر اور ہسپتال سے طبی معائنہ کرانے کی اجازت دینے کی ...
  • بھارتی اداکارالو ارجن ایک بارپھرتنازع کاشکار

    4
    0
    بھارتی اداکارالو ارجن ایک بار پھر تنازع کا شکار،ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار سے تلخ کلامی پرتنقیدکی زدمیں آگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق الو ارجن کو ممبئی ایئرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار سے الجھنا مہنگا پڑ گیا اور وہ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ رپورٹس ...
  • نیپرا کا بڑا ایکشن: سیپکو اور حیسکو پر 9.5 کروڑ روپے جرمانہ

    3
    0
     نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سیپکو اور حیسکو پر مجموعی طور پر 9 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ نیپرا کے مطابق دونوں کمپنیوں پر یہ جرمانے نقصانات (Line Losses) کم نہ کرنے، ریکوری میں بہتری نہ لانے اور ...
  • 9مئی مقدمات،محمودالرشید،عمرسرفرازچیمہ سمیت 7ملزمان کو سزا

    4
    0
    پی ٹی آئی کودھچکا، 9مئی کےدومقدمات میں محمودالرشیداورسابق گورنر عمرسرفراز چیمہ سمیت 7ملزمان کو دس دس سال قیدکی سزاسنادی گئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج نےکوٹ لکھپت جیل میں 9مئی کے دو مقدمات کافیصلہ سنایا۔ فیصلےکےمطابق شاہ محمودقریشی کودونوں مقدمات سےبری کردیاگیا۔ فیصلےمیں کہاگیاکہ محمودالرشید،عمرسرفرازچیمہ کودس دس سال قیدکی سزاجبکہ یاسمین ...
  • یوٹیوب میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک بڑی تبدیلی کا اطلاق

    3
    0
    سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم خبر،یوٹیوب میں ایک بڑی تبدیلی کے اطلاق کی تیاری،معروف ویڈیوز پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک فیچر متعارف کروایا جا رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین کی عمر کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ یہ ...