• وزیراعظم شہبازشریف کا10مئی کویوم حق معرکہ منانےکااعلان

    69
    0
    آپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کی شاندارکامیابی پروزیراعظم شہبازشریف نے ہر سال10مئی کویوم معرکہ حق منانےکااعلان کیاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےمعرکہء حق کے دوران شہید ہونے والوں کے لئے شہداء پیکج کا اعلان کردیا،معرکہء حق میں شہید ہونے والے پاکستانی شہریوں کے ورثاء کو 1 کروڑ روپے جبکہ زخمی ہونے والوں کو 10 لاکھ روپے ...
  • بھارتی جارحیت،معرکہ حق میں 40شہری اور11فوجی جوان شہید

    57
    0
    آئی ایس پی آئی کےمطابق 6اور7مئی کےدوران بھارتی اشتعال انگیزی سے40شہری شہیدجبکہ11جوان شہیداور78زخمی ہوئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق معرکہ حق کے دوران شہدااورزخمیوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں،6اور7مئی کےدوران بھارتی اشتعال انگیزی سے40شہری شہیدہوئے،شہدامیں 7خواتین اور15بچے شامل ہیں،10خواتین اور27بچوں سمیت 121شہری زخمی ہوئےتھے۔ آئی ایس ...
  • صارفین کیلئےخوشخبری:حکومت کاگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان

    71
    0
    صارفین کیلئےخوشخبری،وفاقی حکومت نےگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا ،اوگرانےقیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق مئی کیلئےایل این جی کی قیمت میں 1.71ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یوکمی کی گئی ،سوئی ناردرن سسٹم پرایل این جی کی قیمت میں1.68ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یوکمی کی گئی،سوئی ناردرن ...
  • عدالت نےعلیمہ خان کوبیرون ملک جانےکی اجازت دیدی

    64
    0
    اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کانام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنےکاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرونےعلیمہ خان کی د رخواست پرسماعت کی ۔ عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کانام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنےکاحکم ...
  • بھارت کے پاس پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں،عطاتارڑ

    97
    0
    وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بھارت کے پاس پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں۔ غیرملکی میڈیاکودیےگئےانٹرویومیں وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ پاکستان کی فتح روز روشن کی طرح عیاں ہے بھارت کے نقصانات سب کے سامنے ہیں، بھارت مزید کشیدگی جھیلنے کی پوزیشن میں نہیں تھا۔ عطااللہ تارڑ کامزیدکہناتھاکہ ...
  • مشی خان نےکنگنارناوت کوکھری کھری سنادی

    68
    0
    معروف اداکارہ مشی خان نےپاکستان اور پاکستانی عوام کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے پربھارتی اداکارہ وسیاست دان کنگنارناوت کو کھری کھری سنا دی۔ میڈیارپورٹ کےمطابق پاک بھارت حالیہ کشیدگی کےدوران بہت سےبھارتی اداکاروں نےپاکستان اور پاکستانی عوام کےبارے ہرزہ سرائی کی،جس پر پاکستان کی جانب سےبھی فنکاربرادری نےبھرپورجواب دیا۔جس کی مثال ...
  • شعیب ملک پی سی بی مینٹورکےعہدےسےدستبردار

    150
    0
    پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شعیب ملک نےپی سی بی مینٹور کے عہدے سےدستبردارہونےکی تصدیق کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شعیب ملک کاکہناتھاکہ دوہفتےپہلےپی سی بی کومینٹور کے عہدے سے دستبردارہونےکےبارےمیں بتادیاتھا،یہ فیصلہ آسان نہیں تھا،ذاتی کمٹمنٹس اورذمےداریوں کی وجہ سے مینٹورکاعہدہ رکھنامشکل تھا۔میں نےمناسب سمجھاکہ عہدےسےالگ ہوجاؤں۔ شعیب ...
  • گوگل سرچ میں نئے اے آئی فیچرمتعارف، جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا

    89
    0
    گوگل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،گوگل  سرچ  میں  مصنوعی ذہانت والا نیا فیچرمتعارف، جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے گوگل سرچ انجن کیلئے ایک بہترین آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ سمپل فائی نامی یہ ...
  • سفر و سیاحت کا سلسلہ،موٹرویز کے اطراف میں شجرکاری کا فیصلہ

    75
    0
    خوشگوار اور یادگار سفر کیساتھ سیاحت کےفروغ کا سلسلہ ،ملک بھر کی موٹرویز کے اطراف میں پھلدار درخت اور وسیع شجرکاری کا فیصلہ کرلیاگیا۔ موٹرویز کے بعد ملک کی دیگر شاہراہوں کے ساتھ بھی پھلدار پودے لگائے جائیں گے۔ملک بھر کی موٹرویز کے اطراف میں پھلدار درخت اور وسیع شجرکاری ...
  • سعودی عرب : 2025 کیلئے طلبا کو مکمل فنڈڈ سکالرشپس دینے کا اعلان

    211
    0
    بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری،سعودی عرب نے 2025 کیلئے بین الاقوامی طلبا کو مکمل فنڈڈ سکالرشپس دینے کا اعلان کر دیا۔ سکالرشپس کے تحت پاکستانی طلبا سمیت دنیا بھر کے طلبا سٹڈی اِن سعودی عریبیہ پلیٹ فارم کے ذریعے پبلک یونیورسٹیوں میں ...