• ٹک ٹاک کا صارفین کیلئے ایک نیا اور انقلابی ریویوز فیچر متعارف

    122
    0
    ٹک ٹاکرز کیلئے خوشخبری،ٹک ٹاک کا نیا ریویوز فیچر کیا ہے؟، نئے فیچر کو ابتدائی طور پرکن صارفین کیلئے متعارف کروایا گیا ہے؟اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دنیا بھر میں مقبول شارٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے صارفین کیلئے ایک نیا اور انقلابی ریویوز فیچر متعارف کروا دیا ...
  • قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پاکستانی مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری

    162
    0
    فضائی مسافروں کیلئےاہم خبر،قومی ایئرلائن پی آئی اے نے مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ ترجمان قومی ائیر لائن کا کہنا ہے کہ مسافر ائیرپورٹ آنے سے پہلے کال سینٹر سے رجوع کریں۔ ترجمان کے مطابق موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پاکستان میں فضائی آپریشن متاثر ہورہا ہے۔ ...
  • اللہ اکبر، تیار ہیں ہم: قوم کے جذبات کی ترجمانی کرتا نیا ملی نغمہ ریلیز

    86
    0
    اللہ اکبر، تیار ہیں ہم، قوم کے جذبات کی ترجمانی کرتا نیا ملی نغمہ ریلیز، ترانے کے بول ’’غالب ہیں، خدا کا وار ہیں ہم ، لڑنے کیلئے تیار ہیں ہم‘‘ ہر پاکستانی کی زبان کا ورد بن گئے۔ یہ نغمہ ناصرف ایک فنی شاہکار ہے، بلکہ دشمن کیلئے واضح ...
  • ای سی ایل سےنام نہ نکالنےپرعلیمہ خان گرفتاری دینےکیلئےتیار

    103
    0
    ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سےنام نہ نکالنےپربانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہاکہ یہاں بیٹھتی ہوں آپ ڈی آئی جی کو بلوائیں مجھے گرفتار کریں۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس خادم حسین سومرو نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کانام ...
  • پاک فوج ہندوستان کی جارحیت کابھرپورجواب دےرہی ہے،خواجہ آصف

    85
    0
    وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ پاک فوج ہندوستان کی جارحیت کابھرپورجواب دےرہی ہے۔ خواجہ آصف کامزیدکہناتھاکہ پاک فوج ہندوستان کی جارحیت کابھرپورجواب دےرہی ہے،ایک دوممالک نےہندوستان کی حمایت کی باقی کچھ نیوٹرل ،باقی پاکستان کیساتھ ہیں،ترکیہ اورآذربائیجان پاکستان کی حمایت میں کھل کرسامنے آگئےہیں۔ اُن کامزید کہناتھاکہ ہندوستان کےساتھ اس ...
  • کارڈینل رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے267 ویں پوپ منتخب

    98
    0
    کارڈینل رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے267 ویں پوپ منتخب ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق نئے پوپ کا انتخاب کم از کم 4 مرتبہ کی ووٹنگ کے بعد ہوا ہے،، رابرٹ پری ووسٹ تاریخ میں پہلے امریکی پوپ ہیں اور وہ پوپ لیو چہاردہم کہلائیں گے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق رابرٹ پری ووسٹ 2023 ...
  • پاکستان بھارتی جارحیت کےمحاز پر ہے، ملک کی وحدت کیلئے ہم ایک ہیں، مولانا فضل ...

    122
    0
    سربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان بھارتی جارحیت کے مقابلے میں محاز پر ہے، ملک کی وحدت کے لیے ہم ایک ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا حکومت نے کہا شہری ...
  • بھارت کےجنگی جنون سےخطےکےامن کوخطرہ لاحق ہے،پاکستان

    107
    0
    ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت کےجنگی جنون سےخطےکےامن کوخطرہ لاحق ہے،پاکستان ہرممکن طورپرضبط اورتحمل کامظاہرہ کررہاہے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کانیوزبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کررہاہے،پاکستان بھارت کی جارحیت کی مذمت کرتاہے،بھارتی غیرسنجیدہ رویےنےدونیوکلیئرطاقتوں کو جنگ کےدہانے پر لاکھڑا کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ کامزیدکہناتھاکہ ...
  • بھارت کی دراندازی جاری،پاک فوج نےمزید6ڈرون گرادئیے

    72
    0
    بھارت کی اسرائیلی ڈرونز  کے ذریعے دراندازی جاری،پاک فوج نے بھرپورجوابی کارروائی کرتے ہوئے مزید 6ڈرون گرادئیے۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق وہاڑی،پاکپتن اوراوکاڑہ میں اسرائیلی ساختہ6بھارتی ڈورن تباہ کردئیے گئے، ایک ڈرون وہاڑی،ایک پاکپتن جبکہ 4ڈورنزکواوکاڑہ میں تباہ کیاگیا،اب تک دشمن کےکل35ڈورنزکوتباہ کیاجاچکاہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل ...
  • جنگی جنون میں مبتلابھارت خوفزدہ،آئی پی ایل معطل کردی

    109
    0
    جنگی جنون میں مبتلا بھارت پاکستان سے خوفزدہ،مودی سرکارنےانڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) معطل کردی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بی سی سی آئی کی جانب سےآئی پی ایل معطلی کاآج اعلان کیاجائیگا۔ انڈین پریمیئر لیگ میں شریک غیرملکی کرکٹرزبھی بھارتی جارحیت سےپریشان ہونےلگے۔بھارت میں موجودغیرملکی کرکٹرزنےاپنےممالک واپس جانےکامطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیاکاکہناہےکہ ...