Author: Omer Zaheer
پنجاب کوجنوبی ایشیاکی ڈیجیٹل ہب بنانےکیلئےکوشاں ہیں،مریم نواز
جولائی 29, 2024920وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کوجنوبی ایشیاکی سب سےبڑی ڈیجیٹل ہب بنانےکےلئےکو شاں ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےپاکستان میں تعینات برٹش ہائی کمشنرجین میری ایٹ نےملاقات کی ،ملاقات میں باہمی تعاون کےفروغ پرتبادلہ خیال کیاگیا،دونوں رہنماؤں نے تعلیم،صحت اور دیگر شعبو ں میں اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیراعلیٰ ...راولپنڈی میں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا
جولائی 29, 20241420راولپنڈی میں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع ہونےسےلوگوں کےگھروں میں پانی داخل ہوگیا۔ راولپنڈی میں آج صبح ہونےوالی تیزبارش نےتباہی مچادی بارش کےباعث ہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا،راولپنڈی کے علاقے لال حویلی ،بورڈ بازار،گلیوں میں پانی کھڑا ہو گیا ۔ راولپنڈی میں نکاسی آب ...کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں اضافہ
جولائی 29, 20241190مقامی وعالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 52 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 16 ہزار ...حکومتی مذاکراتی پیش کش پرعمرایوب کاردعمل
جولائی 29, 20241350حکومتی مذاکراتی پیش کش پرردعمل دیتےہوئےقائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ فائروال ہمارے لیے لگائی جارہی ہے یہ ان کے خلاف استعمال ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کاکہناتھاکہ ہمارا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے چھ پارٹیوں کا اتحاد ہے،حکومت سے جوبھی بات ہوگی وہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ...عوام پربجلی بم گررہےہیں،کوئی دادرسی کرنیوالانہیں،حافظ نعیم
جولائی 29, 20241010امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ عوام پر بجلی کے بمب گر رہے ہیں،کوئی عوام کی داد رسی کرنے والا نہیں ہے،لوگ سمجھتے ہیں جو حکومت نے طہ کر لیاوہی ہو گا۔ راولپنڈی میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے مرکزی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا آج اس دھرنے کو چار ...چیٹ جی پی ٹی نے اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرا دیا
جولائی 29, 20241630چیٹ جی پی ٹی نے اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرا دیا۔دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کو اب سرچ جی پی ٹی کابراہ راست مقابلہ کرنا ہو گا۔ دنیا بھر میں گوگل سرچ انجن کے کروڑوں صارفین ہیں اور دیگر کمپنیاں اب تک اس کامقابلہ کرنے میں ناکام ...جسٹس طارق مسعوداورجسٹس مظہرعالم نے ایڈہاک جج کاحلف اٹھالیا
جولائی 29, 2024910جسٹس ریٹائرڈسردارطارق مسعوداورجسٹس ریٹائرڈمظہرعالم میاں خیل نےبطورایڈہاک جج حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی ،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈہاک ججز سے حلف لیا،تقریب حلف برداری میں جسٹس منصور علی شاہ سمیت دیگر ججز شریک ہوئے۔اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان لاء افسران، وکلاء و ...خواتین سےبدسلوکی:لیاقت بلوچ کاردعمل
جولائی 29, 20241760جماعت اسلامی کی خواتین سےبدسلوکی پرلیاقت بلوچ نےسخت ردعمل دیتےہوئےکہاکہ خواتین کےساتھ حکومت کےرویےپرمذمت کرتےہیں۔ لیاقت بلوچ کاکہناتھاکہ پنجاب حکومت ہوش کے ناخن لے،صوبہ پنجاب پولیس سٹیٹ بن چکا ہے ،احتجاج ہماراآئینی جمہوری حق ہے۔ لیاقت بلوچ کامزیدکہناتھاکہ پنجاب پولیس بسیں واپس کرے ۔حکومت پنجاب خواتین کو روالپنڈی دھرنے میں ...جماعت اسلامی کی خواتین کاملتان روڈپردھرنا
جولائی 29, 20241520جماعت اسلامی کی خواتین نےمنصورہ ملتان روڈپردھرنادےدیا۔ جماعت اسلامی کی خواتین نےراولپنڈی کےدھرنےمیں شرکت کرنی تھی جس کےلئےوہ بسوں میں سوارہوکرراولپنڈی جاناچاہتی تھیں،پولیس نےجماعت اسلامی کی خواتین کوراولپنڈی جانےسےر وک دیا۔پنجاب پولیس نے خواتین کو بسوں سے زبردستی اتارا بسیں تھانہ چوہنگ لے جا کر بند کر دیں۔جس پراحتجاج کرتےہوئےجماعت ...ایڈہاک جج تعیناتی:(ر)جسٹس مظہر عالم میاں خیل پھررضامند
جولائی 27, 20241310جسٹس ریٹائرڈمظہرعالم میاں خیل نے ایڈہاک جج سپریم کورٹ تعیناتی پر ایک بارپھررضامندی ظاہر کردی۔ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل کو ایک سال کیلئے ایڈہاک جج تعینات کرنے کی سفارش کی تھی ،صدر مملکت دونوں ایڈہاک ججز کی سپریم کورٹ ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©